2018 کا آخری سورج گرہن کل ہوگا
  10  اگست‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سال دو ہزار اٹھارہ کا تیسرا اور آخری جزوی سورج گرہن کل ہوگا، یورپ اور ایشیا کے کئی ممالک سمیت پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا۔رواں سال کا تیسرا اور آخری سورج گرہن کل ہوگا۔ جزوی سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے

مطابق دوپہر 1 بجکر 2 منٹ پر ہوگا جس کا اختتام 4 بجکر 31 منٹ پر ہوگا۔سورج گرہن پاکستان سمیت تسمانیہ، نیوزی لینڈ، آئس لینڈ، انٹارکٹیکا، بحر اوقیانوس اور بحرہند میں دیکھا جا سکے گا۔ سورج کو گرہن اس وقت لگتا ہے جب چاند سورج اور زمین کے درمیان آجائے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
65%
ٹھیک ہے
24%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
7%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved