چین میں پانی کی پھٹی پائپ لائن سے گاڑی دھونے کا تجربہ
  10  اگست‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کاروں کی ڈینٹنگ پینٹنگ کا تو بہت لوگ خیال رکھتے ہیں تاہم چین میں

اس وقت ایک انوکھا نظارہ دیکھنے کو ملا جب ایک پائپ لائن اچانک پھٹ گئی اور زمین سے پانی کا تیز رفتار فوارہ پھوٹ پڑا۔فوارے کے پھوٹتے ہی ارد گرد موجود کار ڈرائیورز کو کچھ انوکھا خیال آیا جو اپنی کاریں دھونے کیلئے اس بلند فوارے کے قریب سے گزرنے لگے۔پے در پے کئی گاڑیاں پانی سے دھلتے ہوئے چمک اُٹھیں اور یوں ایک تیر سے دو شکار بھی ہو گئے یعنی پانی ضائع ہونے سے بچ گیا اور کاریں بھی دھل گئیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved