دنیا بھر میں آج شیروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
  10  اگست‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آج شیروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، لندن کے چڑیا گھر میں ایشیائی نسل کے شیروں کو کھیلنے کے لئے گیند دے دیئے گئے، شیروں کا عالمی دن منانے کا مقصد اس کے تحفظ کا شعور اجاگر کرنا ہے۔شیروں کے تحفظ کی تنظیم

بگ کیٹ ریسکیو نے منانا شروع کیا تھا، ایشیائی نسل کے شیر ترکی سے مشرقی ایشیا تک پائے جاتے ہیں۔ان کے بے تحاشا شکار کی وجہ سے اس وقت جنگلوں میں چھ سو کے لگ بھگ شیر پائے جاتے ہیں اور ان کا شمار معدومی کے شدید خطرے سے دوچار جانوروں میں ہوتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved