امریکہ میں ربڑ جیسی انوکھی آئس کریم
  10  اگست‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آئسکریم کے دیوانے تو دنیا بھر میں موجود ہیں جو مزے مزے کے فلیورز کھا کر نہ صرف گرمی کو دور بھگاتے ہیں بلکہ ذائقے سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔امریکی شہر ولیمز برگ میں بھی ایسے ہی دیوانوں کیلئے ایک آئسکریم

پارلر کھل گیا ہے جہاں ربڑ جیسی منفرد آئسکریم دستیاب ہے ۔ 17 فلیورز میں دستیاب اس انتہائی لچکدار آئسکریم کا لطف اْٹھانے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد نے یہاں کا رخ کرلیا ہے۔بوزا نامی یہ آئسکریم 500 برس قبل بحیرہ روم کے مشرقی حصے میں متعارف کروائی گئی تھی اور آج بھی کئی ممالک میں مقبول ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved