تائیوان :93 سالہ خاتون گلائیڈر کی اڑان
  10  اگست‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیو زڈیسک) تائیوان کی دادی اماں کے جواں حوصلے کی داد نہ دینا ناانصافی ہوگی، ترانوے سالہ خاتون آسمانوں میں اڑان بھر کر ملک کی معمر ترین پیرا گلائیڈر بن گئیں۔چِن ووجوئی لین ایک ہزار میٹر کی بلندی تک پہنچیں، تائیتونگ سٹی کی معمر ترین

خاتون پیراگلائیڈر کا ریکارڈ بنانے کے باوجود چِن کی ہمت جوان ہے۔ان کا کہنا ہے وہ سو برس کی عمر میں بھی ہوا میں اڑنا چاہیں گی، بیس منٹ کی پرواز کے دوران چِن اپنے کیمرے سے کھیتوں کی تصاویر بناتی رہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved