تازہ ترین  
پیر‬‮   22   اکتوبر‬‮   2018

شنگھائی میں ایل ای ڈی لائٹس سے مزین سمارٹ زیبرا کراسنگ نصب


اسلام آباد(نیو زڈیسک) شنگھائی میں پیدل چلنے والوں کیلئے سڑک پر ایل ای ڈی لائٹس سے مزین سمارٹ زیبرا کراسنگ نصب کر دی گئی ہے جو گاڑیوں کیلئے لال رنگ میں تبدیل ہو جاتی ہے۔چین کے شہر شنگھائی میں ٹریفک پولیس انتظامیہ کی جانب سے نصب کی گئی یہ سمارٹ زیبرا کراسنگ، کراس واک کیمرے کے ذریعے سڑک پر چلنے والوں کی حرکات کو نوٹ کرتی ہے اور پھر اُسی مناسبت سے پیدل چلنے والوں کیلئے اس پر وارننگ کیساتھ ہری بتی جل اُٹھتی ہے، دوسری جانب سائیکل سواروں اور دیگر گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے یہ لال رنگ میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved