تازہ ترین  
منگل‬‮   11   دسمبر‬‮   2018

کلاس میں موبائل فون کے استعمال پر انوکھی سزا


اسلام آباد(نیو زڈیسک) چین میں طلبا کے موبائل فون استعمال کرنے کی عادت سے تنگ ایک استاد نے طالبہ کو اپنا موبائل فون توڑنے کا حکم دیدیا۔چین کے ایک سکول میں طالبہ کلاس کے دوران موبائل استعمال کر رہی تھی جس پر استاد نے فوری طور پر اسے فون توڑنے کی ہدایت کی۔ طالبہ اپنے ہی ہاتھوں سے ہتھوڑی مار کر اپنا ہی موبائل فون توڑتی رہی اسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ اور شیئر کرچکے ہیں۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved