تازہ ترین  
پیر‬‮   22   اکتوبر‬‮   2018

امریکہ میں ہزاروں افراد کا کرسٹوفر کولمبس کو خراج تحسین


اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکہ کو دریافت کرنے والے مشہور اطالوی مہم جو کرسٹو فر کولمبس کی یاد میں شاندار پریڈ کا انعقادکیا گیا جس میں‌ہزاروں افراد نے کولمبس کو خراج تحسین پیش کیا۔کولمبس ڈے کے موقع پر امریکہ میں منعقد کی جانے والی سالانہ پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے کولمبس کو خراج تحسین پیش کیا۔پریڈ کے موقع پر موجود افراد نے شاندار پرفارمنس پیش کرکے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا جبکہ ہزاروں افراد نے اس پریڈ میں شرکت کی۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved