تازہ ترین  
جمعہ‬‮   14   دسمبر‬‮   2018

95 برس سے ہئیر سٹائلنگ کے پیشے سے وابستہ دنیا کا معمر ترین حجام


اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکی ریاست نیویارک سے تعلق رکھنے والے 107سالہ انتھونی مینسنیلی کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کا معمر ترین حجام قرار دیا گیا ہے۔ وہ 95 برس سے ہئیر سٹائلنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں اور مزید کام کرنا چاہتے ہیںانتھونی 95سال سے حجامت کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ انھوں نے 12سال کی عمر سے حجامت کا پیشہ اختیار کیا تھا اور تاحال اس سے وابستہ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ابھی بالکل تندرست و توانا ہیں اور مزید کام کرنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ فی الحال ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved