تازہ ترین  
پیر‬‮   21   جنوری‬‮   2019

موٹر سائیکل حادثے میں کٹنے والی ٹانگ نوجوان نے دوستوں کو پکا کر کھلا دی، یہ واقعہ کس شہر میں پیش آیا ؟ عبرتناک خبر


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں کچھ دوست واقعی عجیب ہوتے ہیں جوکبھی کبھی اپنی حدود سے تجاوز کرجاتے ہیں۔اسی طرح ایک عجیب واقعہ رونما ہوا جس میں ایک معذور شخص نے اپنے پاؤں پکایا اور اپنے دوستوں کو کھلادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص جوموٹرسائیکل حادثے کا شکار ہوگیا تھا ڈاکٹروں نے اس کے پاؤں کو بچایا، لیکن وہ پھر کبھی اس پر چل نہیں سکتا تھا، جس کے باعث اس شخص نے ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد اپنے اس ناکارہ پاؤں کو جسم سے الگ کروالیااوربعدازاں اسے فریج میں رکھ دیا،کچھ دنوں بعد اس معذور شخص نے اپنے کٹےہوئے پاؤں

کو باقاعدہ ہنڈی میں بنوایا ،اس میں پیاز ،مرچیں ، نمک و دیگر لوازمات ڈالے گئے ۔اگلے دن اس نے اپنے دوستوں کو کھانے پر بلایا ،جب وہ گھر پہنچنے تو ان کے سامنے یہ ڈش رکھ دی گئی ۔سب کو یہ ڈش بہت پسند آئی ۔بعد میں اس کے دوستوں نے مہمان نوازی پراس معذور شخص کا شکریہ اداکیا ۔انہوں نے اس ڈش کو ’’سپر بیفی ‘‘ کا نام دیا۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved