تازہ ترین  
ہفتہ‬‮   19   جنوری‬‮   2019

برف سے ڈھکے ٹریک پر ہارس اسکینگ کا مظاہرہ


اسلام آباد(نیو زڈیسک)یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو اسکینگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب اسکینگ کا ایس امنفرد انداز شاید ہی کبھی آپ نے دیکھا ہو۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس منچلے کو ہی دیکھ لیں جو برف سے ڈھکے ٹریک پر ہارس اسکینگ کا شاندار مظاہرہ پیش کر رہا ہے۔آسٹریا سے تعلق رکھنے والے اسنو بورڈرنے اپنے دوست کوبرفیلے ٹریک پر گھڑ سواری کرتے دیکھا تو منفرد انداز میں اسکینگ کرنے کی ٹھانی اور گھوڑے سے ایک رسی کو باندھا اور اُس رسی کو تھامے برف سے ڈھکے ٹریک پر ہارس اسکینگ کے خوب مزے اُڑائے ۔منچلوں کے اس منفرد انداز نے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیااور اُس کے شوق کی خوب داد دی۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved