دلچسپ و عجیب
امریکی بچے کے بال ماں کیلئے وبال جان بن گئے
22 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لاہور(نیوز ڈیسک) یوں تو بچے اپنی معصوم حرکتوں سے ہر ایک کی توجہ حاصل کرلیتے ہیں تاہم ایک بچہ ایسا بھی ہے جو اپنے بالوں کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے ’’بوبی‘‘نامی اس 5 ماہ کے بچے کو ہی دیکھ لیں
دلکش پتھروں سے بنا انوکھا ہینڈبیگ :فرانس
22 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
نیویارک ( نیوز ڈیسک ) چمڑے سے بنے پرس تو عام بات ہے لیکن ہم آپکو ملواتے ہیں ایسی خاتون سے جنہوں نے پتھروں کو تراش کر انہیں پرس کا روپ دیا ہے ۔امریکی فیشن ڈیزائنر باربرا سیِگل روایتی انداز سے ہٹ کر پتھروں سے ہینڈ بیگز بناتی ہیں اور اپنے اس شوق کی تکمیل کیلئے انہوں نے فرانس میں مجسمہ سازی کی باقاعدہ ٹریننگ
آخری رسومات ،ڈھول تاشوں کے ساتھ دنیا سے شمشان گھاٹ پہنچنےوالا شخص
22 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
عمرکوٹ (نیوز ڈیسک) 110 سال کی عمر میں وفات پانے والے سکجی پٹیل دیہانت کرگئے جس پر ورثاء نے سوگ منانے اور رونے دھونے کی بجائے انہیں ڈھول تاشوں کے ساتھ دنیا سے رخصت کیا گیا۔ڈولی میں سکجی کی باڈی کو بٹھا کر شمشان گھاٹ پہنچایاگیا،آخری رسومات میں بڑی تعداد میں ہندو بجیر برادری کے علاوہ دیگر برادری کے لوگوں نے ب
الو اور کتے کے درمیان قائم ہونے والی غیر فطری اور انوکھی دوستی
22 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
جرمنی (نیوز ڈیسک )جرمنی میں برسوں قبل الو اور کتے کے درمیان قائم ہونے والی غیر فطری اور انوکھی دوستی کیمزید تصاویر سامنے آگئیں جو فوراً ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دونوں جانوروں کی دوستی اور ان تصاویر کو عوام میں بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔
سنگین بیماری سے لڑنے والی خاتون کی کامیاب سرجر ی
22 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
امریکا (نیوز ڈیسک )ایک ماں جسے اس کے چہرے اور جسم پر پھیلی 6,000 گلٹیوں کی وجہ سے چند دہائیوں سے مذاق کا نشانہ بنایا گیا، نے سرجری کروا لی ہے اور ناقابل یقین حد تک صحت یاب ہو گئی۔ اس سرجری کے نتائج اس نے اپنی تصاویر کے ذریعے شیئر کیے ہیں۔ 45 سالہ لیبی ہوفر ایک جینیٹک بیماری، نیوروفیبروموٹوسس ، سے لڑ رہی تھیں۔
کلاس روم میں استاد کی ا چانک موت نے طلبہ کوحیران و پریشان کر دیا ۔۔۔
22 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
النماص(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے علاقے النماص کے قرطبہ اسکول کے استاد عبداللہ علی الزیدانی اتوار کو کلاس روم میں طلبہ کے سامنے انتقال کر گئے۔
اپنی 5سالہ بیٹی سے گھر کے کرائے اور دیگر اخراجات کی وصولی ،ماں کا اعتراف
22 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
برطانیہ (نیوز ڈیسک )ایک ماں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی 5سالہ بیٹی سے گھر کے کرائے اور دیگر اخراجات کی مد میں ہفتے کے 5 ڈالر وصول کرتی ہے جبکہ اس کی بیٹی کے ایک ہفتے کا جیب خرچ 7 ڈالر ہے۔ ایسینس ایوانز نے بچوں کی پرورش کا یہ تجربہ اپنی فیس بک پوسٹ میں شیئر کیا۔ انہوں نے پوسٹ میں بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کو ہفتے کے
معاشرتی علوم کی کتاب میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستا ن کس ملک کا حصہ؟؟؟؟یہ نصا ب کس صوبے میں پڑھایا جا رہا ہے؟؟؟خوفناک انکشاف
21 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیس)خیبرپختونخوا میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام اسکولوں میں پاکستان مخالف نصاب کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام اسکولوں میں طلبہ کو پاکستان مخالف نصاب تعلیم پڑھانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی
خلع ملنے پر مصری خاتون نے کیک کاٹ کر جشن منایا
21 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
مصر (نیوز ڈسیک ) 27 سالہ دینا سلیمان نامی خاتون شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے پر اس قدر خوش ہوئیں کہ اس نے نہ صرف جشن منایا بلکہ دوستوں کے لیے خصوصی دعوت کا اہمتام کیا جس میں طلاق کا کیک بھی کاٹا گیا۔
پوپ فرانسس کا ایسا ردعمل جس کو دیکھ کر سب دنگ رہ گئے
21 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
سنتیاگو(نیوز ڈیسک )مسیحی مذہب کے روحانی پیشوا کا شمار اُن شخصیات میں ہوتا ہے جو سخت سیکیورٹی میں سفر کرتے ہیں ایسے ہی سفر کے دوران چلی میں اُن کی گاڑی اہلکار سے ٹکرائی تو پوپ فرانسس کے ردعمل نے دنیا کو حیران کردیا۔تفصیلات کے مطابق پوپ فرانسس جنوبی امریکا کے علاقے کے دورے پر ہیں، چلی آمد کے موقع پر عیسائی
نہایت دیدہ زیب اور انوکھی نقش نگاری والا گائوں:مغربی افریقی
21 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
افریقہ (نیوز ڈیسک )مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے ایک گاؤں طیبیل میں یوں تو لوگ عام سے مٹی سے بنے ہوئے گھروں میں رہتے ہیں، لیکن ان گھروں کی دیواروں پر نہایت دیدہ زیب اور انوکھی نقش نگاری کر کے انہیں نہایت خوبصورت بنا دیا گیا ہے۔برکینا فاسو کا یہ گاؤں دنیا بھر میں اپنے ان خوبصورت منقش گھروں کی وجہ سے مشہ
پسند کی کشتی بنانے کیلئے تمام عمر کی جمع پونجی بیچ ڈالی ۔۔۔
21 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
امریکا (نیوز ڈیسک )کسی نے کیا خوب کہاہے کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا جس کی مثال ایک برطانوی شہری نے دی۔ جس نے اپنی پسند کی کشتی بنانے کے لیے سب کچھ بیچ ڈالا ۔ برطانوی شہری مائک لڈگرو نے یہ کشتی ایک خاص لکڑی سے بنائی اور خود اپنے ہاتھوں سے تیار کی جسے انہوں نے ’فلوٹ ہیلینا‘ کا نام دیا۔مائک لڈگرو کی یہ کشتی 60
اپاہیج بھائی کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے روزانہ اسکول لے جانے والی باہمت بچی
21 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
بیجنگ(نیوز ڈیسک ) چین کے ایک دور افتادہ علاقے میں ایسی باہمت بچی بھی ہے جو اپنی عمر سے بڑے بھائی کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے روزانہ اسکول لاتی اور لے جاتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا بھائی اسکول کا سب سے باقاعدگی سے آنے والا طالب علم بھی ہے۔چاہے دھوپ ہو، اوس پڑے یا بارش برسے لیکن 9 سال کی ڈنگشوانگ اپنے بھائی
محترمہ بینظیر بھٹو کی ہمشکل خاتون منظر عام پر ۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ محترمہ کی ہی طرح وہ کس ملک کی وزیر اعظم ہیں ؟ سنسنی خیز انکشافات
20 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لاہور: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم اور پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو مرحومہ کے درمیان حیرت انگیز طور پر کئی مشترک قدریں ہیں۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم امید(حاملہ)سے ہیں جب کہ بے نظیر نے بھی اپنی ایک بچی اس وقت جنم دی جب وہ پاکستام کی وزیراعظم تھیں۔جاکینڈا ارڈرن نے گذشتہ برس اکتوبر میں
ڈھائی ہزار مختلف اقسام کے جانوروں کا سالانہ فیسٹیول:پیرس
20 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
پیرس (نیوز ڈیسک )پیرس میں جانوروں کا سالانہ فیسٹیول ہوا جس میں مختلف اقسام کے ہزاروں جانور لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ۔کنونشن سینٹرمیں ہونے والے اس دو روزہ سالانہ فیسٹیول میں مختلف نسل کے پندرہ سو کتے اور بلیوں سمیت سانپ، خرگوش ، چھپکلی، چوہوں ، اور پرندوں سمیت ڈھائی ہزار مختلف اقسام کے جانوروں کی نمائش ہ
معصوم بلی نے ’’ٹشو کے ڈبے ‘‘کو اپنا گھر بنا لیا
20 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
جرمنی (نیوز ڈیسک )بلیاں اپنی شرارتوں سے اپنے مالکوں کو تنگ کرنے کے لیے مشہور ہیں لیکن اس کے باوجود ان کی معصومیت اور ان کے لیے پیار میں کسی صورت کمی نہیں آتی۔ایسی ہی ایک پالتو بلی نے گمشدہ ہو کر اپنے مالکوں کو نچا کر رکھ دیا۔ارجنٹینا کی رہائشی ایک ٹوئٹر صارف نے اپنی بلی کی آرام کرتی ہوئی کچھ تصاویر پوسٹ ک
چینی’’ شوگر کنگ ‘‘نے اہم شخصیا ت کے مجسمہ نما کیک بنا کر لوگو ں کو دنگ کر دیا۔۔۔
20 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
برمنگھم(نیوز ڈیسک ) آپ نے کارٹون والے کیک سے لے کر کئی اشیا میں ڈھلے کیک دیکھے ہوں گے لیکن چینی کیک ساز انتہائی تفصیل اور مہارت کے ساتھ چینی ثقافت و تاریخ کی اہم شخصیات پر کیک بناتے ہیں اور انہوں نے برطانیہ میں منعقدہ کیک سازی کے بین الاقوامی مقابلے میں پانچ اعزاز اپنے نام کئے ہیں۔
حکومت نے وزیر’’ تنہائی‘‘ مقررکر دیا:برطانیہ
20 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
امریکا (نیوز ڈیسک )ایک سال سے زائد عرصہ گزرا جب برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا تھا۔یورپی لوگوں نے اس بات کا بہت تمسخر اڑاتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے برطانوی ایک بالکل الگ تھلگ تنہا جزیرے پر بسنے والی قوم بن کر رہ جائیں گے۔لیکن ایک تحقیق کے مطابق برطانیہ میں تنہائی اس وقت کافی گمبھیر مسئ
اشریتا نے گھاس کاٹنے والی مشین کو ٹھوڑی پر رکھ کر پیدل زیادہ فاصلہ طے کرنےکا عالمی ریکارڈ بنا لیا
20 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لندن (نیوز ڈیسک )ابھی تک تو گھاس کاٹنے والی مشین سے صرف گھاس کاٹنے کا ہی کام لیا جاتا رہا ہے لیکن اشریتا فرمن نے اس کی مدد سے نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ اشریتا نے گھاس کاٹنے والی مشین کو ٹھوڑی پر رکھ کر پیدل زیادہ فاصلہ طے کرنےکا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔
خوبصورتی اور دلیری کے باعث شہرت حاصل کرنے والی خاتون فوجی
20 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
نیویارک(نیوز ڈیسک ) میدان جنگ میں برسرپیکار جنگجو عموماً اپنی دلیری کے باعث شہرت حاصل کرتے ہیں لیکن اس امریکی خاتون فوجی کو دیکھئے جو اپنے حسن کے جلوے دکھا کر بڑے بڑے سورمائوں کو ڈھیر کر رہی ہیں۔
انوکھا ڈاکٹر جس نے خاتون کی پٹائی کرکے زخموں کا علاج کیا
20 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
برطانیہ (نیوز ڈیسک )ایک نوجوان خاتون پر نائٹ کلب میں حملہ ہوا تو اسے علاج کے لیے کسی ڈاکٹر کے پاس جانا تاہم وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ جس ڈاکٹر کے پاس وہ علاج کےلیے گئی تھی، وہ وہی ہے جس نےاس پر کلب میں حملہ کیا ہے۔ ڈاکٹر نے اس کا علاج کرنے کے بعد ایک بار پھر اس کی پٹائی کر دی۔نیریونگری ، روس سے تعلق رکھنے
روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے ٹھنڈے پانی میں اترکر سب کو حیران کر دیا
20 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
ماسکو(نیوز ڈیسک ) روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے منفی 6 سینٹی گریڈ کے درجہ حرارت میں ٹھنڈے پانی میں غوطہ لگا کر سب کو حیران کردیا۔سردی میں برفیلے پانی میں غوطہ لگانے کا سوچ کر ہی کپکپی طاری ہوجاتی ہے مگر مسیح مذہب سے تعلق رکھنے والی افراد ہر سال یہ تہوار مذہبی جوش و خروش سے مناتے ہیں۔روس کے 66 سالہ صدر پیوٹن نے
جینز کارنگ زیادہ ترنیلا ہی کیوں ہوتا ہے ؟خبر نے سب کو حیران کردیا
20 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لاہور (نیو زڈیسک) ویسے تو جینز کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے اور زیادہ تر اس کا رنگ نیلا ہی ہوتا ہے، لیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ اس رنگ کو زیادہ کیوں استعمال کیا جاتا ہے۔اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کیلئے پہلی بار جینز کی تیاری کے مراحل کے بارے
بکرے، ہرن اور بارہ سنگھا سے مشابہت رکھنے والا انوکھا جانور
19 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
برلن (نیوز ڈیسک )جانوروں کی کئی اقسام ایسی ہیں جو کئی دوسرے جانوروں کی’کراس‘ نسل کہلاتی ہیں۔ان میں کئی جانوروں کی مشابہت پائی جاتی ہے ، ایسے ہی ایک جانور سے ملیے جو بکرے، ہرن اور بارہ سنگھا سے مشابہت رکھتا ہے ۔ اس کا نام سائیگا ا ینٹیلوف ہے۔
جوڑےآسمانوں پر بنتے ہیں پر رابطے فیس بک پر ہوتے ہیں
19 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
جلال پوربھٹیاں (نیوز ڈیسک ) جوڑےآسمانوں پر بنتے ہیں پر رابطے فیس بک پر ہوتے ہیں ایک سال سے فیس بک پر دوستی سچی محبت میں بدل گئی قیصر عباس کی کینیڈین خاتون سے دوستی ہوئی جو ایک سال تک چلتی رہی جو بعد میں سچی محبت میں تبدیل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کنیڈین خاتون انیاتا "Agnetha"نے پاکستان آکر قیصر عباس سے شادی ک
پانی سے بھرے غاروں کا ایک 347 کلو میٹر طویل سلسلہ دریافت:میکسیکو
19 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
میکسیکو سٹی(نیوز ڈیسک ) جنوبی امریکی ملک میکسیکو کے جزیرہ نما یُکاتان میں زیر زمین سیلابی یا پانی سے بھرے غاروں کا ایک 347 کلو میٹر طویل سلسلہ دریافت کیا گیا ہے۔ محققین نے کوئی نئے غار دریافت نہیں کئے بلکہ اس بات کی تصدیق کی ہے کہ میکسیکو کے جزیرہ نما یُکاتان میں واقعہ زیر زمین سیلابی غاروں کا 263 کلو میٹر طو
مسافر پاسپورٹ کے بجائے موٹر سائیکل لائسنس ائیر پورٹ لے گیا
19 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
ہنگو(نیوز ڈیسک )مسافری کا غم یا دبئی جانے کی جلدی, ہنگو کا ایک مسافر پاسپورٹ کے بجائے موٹر سائیکل لائسنس ائیر پورٹ لے گیا۔ نوجوان اور پشاور ائیر پورٹ حکام کے درمیان دلچسپ مکالمہ, سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خیبر پختونخواہ کے ضلع ہنگو سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان مزدوری کے
پبلک ٹوائلٹ کے استعما ل پر 2 ریال وصول کیے جانے لگے:سعودی عرب
19 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
جدہ (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں مہنگائی کی وجہ سے اب پبلک ٹوائلٹ کے استعمال کرنے پر بھی رقم خرچ کرنا پڑے گی ۔سعودی عرب میں جب سے ٹیکسوں کا نفاذ ہو اہے غیر ملکیوں سمیت سعودی شہری بھی متاثر ہوئے ہیں ۔ سعودی شہریوں کی بڑی تعداد اچانک مہنگائی میں ہوشرباء اضاٖفے کے صدمے سے ابھی تک نہیں نکل سکی ۔
مرتی ہوئی بیوی نے ایسا مذاق کیا کہ برسو ں بعد معلوم ہوا
19 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لندن (نیوز ڈیسک )جب کسی پیارے کا انتقال ہوتا ہے تو اس کے دکھ سے لڑنا بھی بہت مشکل ثابت ہوتا ہے اور ہر لمحے میں اس کی یادیں ستاتی رہتی ہیں اور وہی زندگی معمول پر لانے میں مدد بھی دیتی ہیں۔تاہم ایک شخص کے ساتھ مرتی ہوئی بیوی نے ایسا مذاق کیا جس کے بارے میں اسے برسوں بعد پتا چلا۔لندن سے تعلق رکھنے والی ٹوئٹر صار
تائیوان کے شہری نے بیوی کو غلیظ رہنے پر طلاق دینے کا فیصلہ کر لیا
19 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
تائپے: تائیوان میں سال میں صرف ایک بار نہانے والی بیوی کو اس کے شوہر نے طلاق دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کےلیے وہ عدالت بھی جا پہنچا ہے۔تائیوان کے میڈیا کے مطابق ایک شخص نے اپنی بیوی کو صحت وصفائی کی عادات کے خلاف چلنے پر عدالت میں طلاق کی ایک اپیل دائر کی ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ اس کی بیوی کبھی کبھار دانت صا
چین نے اپنی پہلی ایلیویٹڈ ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلی
19 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
بیجنگ(نیوز ڈیسک ) چین نے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی پہلی ایلیویٹڈ مونو ریل متعارف کرا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کی دنیا میں چین نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، جدید ٹرینوں کی ایجاد کے بعد چین نے اپنی پہلی ایلیویٹڈ ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے،سنگل لائن یہ ٹرین خود کار انداز میں چلن
گوٹ یوگا کی مقبولیت میں اضافہ:ٹیکساس
19 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
ٹیکساس(نیوز ڈیسک ) امریکی ریاست اوریگون سے شروع ہونے والے گوٹ یوگا کی مقبولیت امریکہ کی مختلف ریاستوں سے ہوتے ہوئے اب امریکی ریاست ٹیکساس میں بھی پہنچ گئی ہے اور یوگا انسٹرکٹر زنے قدرتی ماحول میں ورزش کو فروغ دیتے ہوئے اس نئے ٹرینڈ کا آغاز کرتے ہوئے یوگا کلاسز شروع کردی ہیں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved