منگل‬‮   20   فروری‬‮   2018
 دلچسپ و عجیب
وہیل چیئر پر پوتے کو روزانہ 20 کلومیٹر دور اسکول لانے والی 76 سالہ دادی
11 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
بیجنگ(نیوز ڈیسک )چین میں ایک باہمت خاتون 76 سال کی عمر کے باوجود اپنے معذور پوتے کو روزانہ اسکول لاتی اور اسے دوبارہ اسکول سے گھر تک پہنچاتی ہیں لیکن اس کےلیے انہیں اوسطاً 20 کلومیٹر روزانہ کا فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے۔شی یو یِنگ روزانہ اپنے معذور پوتے کے اسکول کے چار چکر لگاتی ہیں اور ان کے مطابق وہ ہمت نہیں ہ
سال کی وہ تاریخ جس پر شادی کرنے والوں کے درمیان جلد علیحدگی ہو جاتی ہے
11 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
کنبرا(نیو ز ڈیسک ) ویلنٹائنز ڈے کی آمد آمد ہے۔ اس دن کو پیار کے اظہار کا دن کہا جاتا ہے لیکن کچھ جوڑے ایسے بھی ہوتے ہیں جو اس روز شادی کرلیتے ہیں۔ ایسے جوڑوں کے لیے سائنسدانوں نے انتہائی سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف میلبرن کے سائنسدانوں نے جدید تحقیق
بچوں کی آن لائن خرید و فروخت :مصر
11 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
قاہرہ(نیوز ڈیسک ) مصر میں بچوں کی آن لائن خرید و فروخت سامنے آئی ہے۔ایک ویب سائٹ پر اشتہار دیا گیا ہے کہ ہمارے پاس ہرعمر کے بچے برائے فروخت موجود ہیں۔ بچوں کو گود لینے یا خرید و فروخت کے خواہش مند حضرات ہم سے رابطہ کریں۔ ویب سائٹ کی نشاندہی مصری باشندے رامی الجبالی نے کی اور بتایا کہ ویب سائٹ پر یہ صفحہ گ
دنیا کا وہ واحد شخص جسے کوئی بھی جہاز کمپنی ہوائی سفر کیلئے ٹکٹ دینے کو تیار نہیں ۔۔ یہ شخص کون ہے ؟ سنسنی خیز انکشاف
10 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک)کلو وزنی شخص کو جہاز کا ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ماریش سے تعقل رکھنے والے 410کلو وزنی آدمی کو بھارتی ائیر لائن نے ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا۔جس کے بعد ایک خاص طور پر تیار کی گئی گاڑی کے زریعے اسے بھارت کے شہر اندور بھیجا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ماریش سے تعلق رکھنے وا
ملازمین میں خوشیاں بانٹنے والا بینک، نام بارے پتہ چل گیا
10 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
دبئی(نیوز ڈیسک) ایک سرکاری ادارے کی انتظامیہ نے اپنے ملازمین کے درمیان خوشیاں بانٹنے والا بینک قائم کر لیا ہے جو ملازمین کو مختلف پیکیجز بطور تحفہ پیش کرتا ہے۔حیران کن اقدامات سے توجہ حاصل کرنیوالے ملک یواے ای میں نئی پیشرفت ادارے کی جانب سے
فیس بک پر بچوں کی شرمناک ویڈیوز کا کاروبار کرنے والا گروہ بے نقاب ہو گیا
9 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر قصور میں زینب کے قتل کے اندوہناک واقعے کے بعد پاکستان بھرمیں چائلڈ پورنو گرافی کے حوالے سے ایک اجتماعی معاشرتی شعور بیدار ہوا ہے۔کئی ایسے گروہوں کے سرگرم عمل ہونے کا انکشاف ہوا ہے جوبچوں کی جنسی تشدد پر مبنی ویڈیوز کا کاروبار کر رہے ہیں۔ کیونکہ یہ حقیقت اب افشا ہونا ش
بھارتیوں کی ایسی خامی پوری دنیا کو پتہ چل گئی کہ پاکستانی خوش ہو جائیں گے
8 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) حقیقت سے لاعلم ممالک کی فہرست میں بھارت دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل ہوگیا۔اپنے ملک میں زندگی کے مختلف پہلوؤں، سماجی و معاشی مسائل سے وہاں کی عوام کتنی واقف ہے ،اس حوالے سے ہونے والے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارت کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کے عوام کسی بھی معا
بچے کی پیدائش کے صرف چار گھنٹے بعد لڑکی بچے کو گود میں لئے امتحان دینے پہنچ گئی۔۔تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
8 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین ویسے تو ہر شعبے میں مردو ں کے شانہ بشانہ کام کرتی ہوئی نظر آتی ہیں اور تعلیم کے شعبے میں بھی خواتین کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ایسے ہی ایک مثال بھارت میں ایک لڑکی نے قائم کی۔جو بچے کو جنم دینے کے محض چار گھنٹے بعد امتحانی مرکز پہنچ گئی۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کے
کیلے کے رنگ پر لڑائی ، بیوی نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا: متحدہ عرب امارات
8 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
راس الخیمہ(نیوز ڈیسک ) مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر راس الخیمہ میں کل عدالت نے ایک ایشائی کا کیس سنا ، جس پر کیلے کے رنگ پر بحث کے نتیجے میں اپنی بیوی کی توہین کرنے کا الزام تھا۔ اماارتی ذرائع کے مطابق جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب شوہر گروسری کا سامان لے کر گھر آیا تو اسکے ہاتھ میں سبز رنگ
وولف مین، جس کے جسم کے 98فیصد حصے پر بال ہیں
8 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
کیلیفونیا (نیوز ڈیسک )ایک شخص کے چہرے سمیت ان کا پورا جسم بالوں سے ڈھکا ہوا ہے۔ کئی سالوں تک لوگ انہیں ان کے زیادہ بالوں کی وجہ سے تنگ کرتے رہے لیکن اب دنیا میں سب سے زیادہ بالوں والے شخص کا ریکارڈ حاصل کرنے کے بعد ا نہیں کافی فخر محسوس ہوتا ہے۔
3 بچوں کی ماں اپنی کمر کے 18 انچ سائز کو برقرار رکھنے کیلئے روزانہ 23 گھنٹوں تک کارسٹ پہنتی ہے
8 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
امریکا (نیوز ڈیسک )تین بچوں کی ماں 39سالہ ڈائنا رنگو کا تعلق سان ڈیاگو ، کیلیفورنیا سے ہے۔ ڈائنا ہر روز 23 گھنٹوں تک کارسٹ (شکم بند) پہنتی ہیں۔ ڈائنا کارسٹ کو صرف اس وقت اتارتی ہیں، جب انہوں نے نہانا یا ورزش کرنی ہو۔
خواب سچ ہو گیا ،امریکی شہری کڑورپتی
8 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
ورجینیا (نیوز ڈیسک ) امریکی میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شخص نے رات کو خواب میں دکھائی دینے والے نمبروں کو لاٹری میں استعمال کیا اور چار لاکھ امریکی ڈالر کی لاٹری جیت لی جو پاکستانی چار کروڑ روپے کے برابر ہے۔ورجینیا کے رہائشی وکٹر ایملے کو خواب میں 3-10-17-26-32 نمبر دکھائی دیئے اور وہ بیدار ہونے پ
میں نا اہل نہیں ہوں۔۔میں پیش بھی نہیں ہوں گا کیونکہ۔۔نوازشریف نے عدالت کو اپنا جواب دے ڈالا
7 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس میں فریق نہ بننے کا فیصلہ کرتے ہوئے باسٹھ ون ایف کی تشریح کیس سے متعلق اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔منگل کے روز ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کے زریعے جمع کرائے گئے جواب میں نواز شریف نے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ درخو
وہ خاندان جس کا کوئی نہ کوئی فرد ہر سال 2فروری کو موت کی نیند سو جاتا ہے
7 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
نئ دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا حیرت ناک حادثات اور اتفاقات سے بھری پڑی ہے۔ کچھ واقعات تو کہانیوں کی حد تک ناقابل یقین ہیں لیکن وہ اپنے پورے گواہوں اور شواہد کے ساتھ اپنا وجود رکھتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ بھارت کے ایک بدقسمت خاندان کے ساتھ ہورہا ہے ۔ جس کے گھر کا رستہ موت نے دیکھ لیا ہے اور وہ بھی سال کی ایک مخصوص ت
02سال سے ایک خاندان کا حصہ، خطرناک مگر مچھ
7 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
جکارتا(نیوز ڈیسک )مگرمچھ کو ایک خطرناک اور آدم خور عفریت بھی کہا جاتا ہے لیکن انڈونیشیا میں ایک گھر ایسا بھی ہے جہاں ایک مگرمچھ گزشتہ 20 برس سے ایک خاندان کے پاس رہ رہا ہے اور یہاں کے افراد میں پلا اور بڑھا ہے۔ سال 1997ء میں 41 سالہ محمد اِوان نے مغربی جاوا کے ایک مچھیرے کے پاس مگرمچھ کا بہت چھوٹا بچہ دیکھا او
گائے نے عجیب الخلق بچھڑے کو جنم دیا
7 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
فیصل آباد (نیوز ڈیسک ) گائوں 192 گ ب کے رہائشی چھما کھوکھر کی گائے نے عجیب الخلق بچھڑے کو جنم دیا جسکے 2 منہ 3 کان ہیںبچھڑے کے دونوں منہ الگ الگ سانس لیتے ہیں
اچانک نمودار ہونے والے پرندوں کا جھنڈ، ڈرائیور زخوفزدہ
7 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
نیویارک (نیوز ڈیسک ) امریکی ر یاست ٹیکساس سے منظرِ عام پر آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے بیک وقت ہزاروں پرندوں پر مشتمل یہ جھنڈ ایک مصروف موٹر سے آسمان سے اچانک نمودار ہوا اورجھْنڈ کی صورت میں گاڑیوں کے اوپر چھا گیا اور ڈرائیور خوفزدہ ہو گئے۔
رنگا رنگ سالانہ ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقاد:سوئٹزرلینڈ
7 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لندن (نیوز ڈیسک ) سوئٹزرلینڈ میں رنگا رنگ سالانہ ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں برفیلی وادی میں آسمان رنگین گرم ہوا کے غباروں سے دلہن کی مانند سج گیا۔
سعودی جوڑے کی عروسی لباس میں ڈانس کی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر دیا
7 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
جدہ (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ کے مشہور تفریحی مقام جدہ کورنیش پر اپنی شادی کا جشن منانے والے جوڑے نے سعودی سوشل میڈیا پر ایک بڑا ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ شادی کے روایتی عرب لباس میں ملبوس اس جوڑے کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دونوں سڑکوں کے بیچوں بیچ ایک دوسرے کے ساتھ لپٹ کراپنی خوشی کا اظہار
جھیل پر جمی شفاف برف
7 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لندن (نیوز ڈیسک )کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی سب سے گہری جھیل کون سی ہے؟روس کی جھیل بیکال دنیا کی گہری ترین جھیل ہے اور اس کی گہرائی 5000 فٹ سے زائد ہے۔سردیوں میں یہ جھیل مکمل طور پر جم جاتی ہے اور اس کی برف اس قدر شفاف ہوتی ہے
اپنے عضو کو دوبارہ پیدا کرنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھنے والا انوکھا جانور
7 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لندن (نیوز ڈیسک ) میکسیکن ایکسولاٹل نامی ایک جاندار ایک عرصے سے سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز ہے کیونکہ اس کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ مر کر دوبارہ پیدا ہو سکتا ہے۔یکسیکن ایکسولاٹل بطور خاص میکسیکو کی جھیل میں پایا جاتا ہے ۔ یہ پانی کے ساتھ زمین پر بھی زندہ رہ سکتا ہے ۔ چھپکلی کی طرح نظر آنے والا یہ انو
کیا آپ جانتے ہیںکہ چپس کے پیکٹ میں اتنی ہواکیوں بھری ہوتی ہے؟دلچسپ معلامات جانیے
7 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مانیں یا نہ مانیں مگر بازار سے کسی کمپنی کے چپس کا پیکٹ لیں اور اسے کھولیں تو یہ دیکھ کر جھٹکا لگتا ہے کہ وہ پیکٹ اتنا زیادہ خالی یا ہوا سے بھرا ہوتا ہے۔ تو کیا یہ کمپنیاں لوگوں کو بیوقوف بنانا چاہتی ہیں؟دراصل ایسا نہیں بلکہ چپس کے پیکٹ میں اتنی خالی جگہ رکھنے کی ایک خاص وجہ ہے۔ ویسے
تمہیں قرآن کی قسم ۔۔ مجھے بس 50کا ایزی لوڈ بھیج دو ۔۔ پاکستانیوں کو میسج کر کے ایزی لوڈ مانگنے والی صبا آج کل کہاں اور کس حال میں ہے ؟ 
6 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لندن: (آن لائن) پاکستان میں موبائل فونز استعمال کرنے والا ہر شہری ”صبا“ نامی لڑکی نے ضرور واقف ہے جو میسج کے ذریعے بیلنس کا تقاضہ کرتی رہتی ہے، اسی طرح شاید ہی کوئی پاکستانی ہو جس کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے پیسے نہ نکلے ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب پاکستان کے بعد یہ فراڈ سرحدیں پار کرتا ہوا
لڑکی بن کرمقابلہ حسن میں شامل ہونے والالڑکا۔۔۔لڑکیاں بھی نہ پہچان پائیں
6 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
آستانہ(ویب ڈیسک)قازقستان میں مقابلہ حُسن میں لڑکی بن کر لڑکا بھی شامل ہوگیا لیکن فائنل میں پہنچنے پر اس راز سے لڑکے نے خود ہی پردہ اٹھادیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق قازقستان میں ’مس ورچوال ‘ کے انتخاب سے چند روز قبل ایک امیدوار نے اپنی جنس سے متعلق انکشاف کرکے منتظمین کو چونکادیا،22 سالہ ایلی
38 سالہ خاتون نے 23 سالہ لڑکے سے محبت کی شادی کرنے کے لیے اس کے گھر والوں کو 5 کروڑ جہیز میں دیے
6 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لندن (نیوز ڈیسک )اگر کبھی کوئی آپ سے یہ کہے کہ پیسہ زندگی میں سب سے زیادہ اہم نہیں ہوتا کیونکہ آپ اس سے محبت، خوشی یا وفاداری نہیں خرید سکتے تو آپ اس شخص کو چین میں ہونے والی اپنی نوعیت کی اس عجیب شادی کا حوالہ دینا مت بھولیے گا۔ آپ بھلے پیسوں سے اپنی محبت نہیں خرید سکتے لیکن اس سے آپ اپنی پسند کے کسی شخ
چور چوری شدہ مالٹوں سے بھری کاروں سمیت پکڑے گئے
6 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
اسپین (نیوزڈ یسک )اسپین کی پولیس نے اشبیلیہ شہر میں چوروں کے ایک گروہ کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ چوری شدہ مالٹوں سے گاڑیاں بھر کر جا رہے تھے۔اشبیلیہ پولیس نے دو کاروں اور ایک وین کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں چوری کیے ہوئے چار ٹن مالٹے موجود تھے۔
دنیا کی سب سے خطرناک ’’آئس کریم‘‘جس کا نام ’شیطانی سانس‘ ہے
6 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
اسکاٹ لینڈ(نیوز ڈیسک )آئس کریم کا نام سنتے ہی ذہن میں میٹھی، ٹھنڈی اور کریم سے بھرپور فرحت بخش شے کا تصور آتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ میں دنیا کی سب سے تیز مرچوں والی آئس کریم بنائی گئی ہے جسے ماہر ترین شیف نے تیار کیا ہے۔اس آئس کریم کو ’ڈیول بریتھ‘ یعنی ’شیطانی سانس‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں دنیا کی انتہا
قزاقستان میں مقابلہ حسن میں شامل لڑکی اچانک’لڑکا‘ بن گئی
6 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
آستانہ(نیوز ڈیسک )قزاقستان میں ہونیوالے مقابلہ حسن میں شرکت کرنے والی لڑکی اچانک ’ لڑکا ‘نکل آئی۔تفصیلات کے مطابق یہ انوکھا واقعہ اآوسطی ایشیائی ریاست قزاقستان میں اس وقت پیش آیا جب 22 سالہ ایلی ڈیا گیلو نامی شخص نے اپنی جنس کو چھپاتے ہوئے لڑکیوں کے مقابلہ حسن میں شرکت کی اور حیران کن طور پر کسی کو بھ
تاریخ اسلامی ملک کے ایک شہر سے ساڑھے چار ہزار سال پرانا ایک مقبرہ دریافت ۔۔دیواروں پر کیا لکھا ہے؟؟کس کی تصاویر لگی ہوئی ہیں؟؟؟قدیم تہذیب نے
5 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
قاہرہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مصر میں پجارن میں 4400سالہ پرانے مقبر ے کی دریافت ہوئی ہے جو خاصی اچھی حالت میں ہے ، اس کی دیواروں پر نادر مصوری ہے جس میں پجارن حتبت کو مختلف مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے ۔ مصر کے ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی دریافت ہونے والے ایک مقبرے کی رونمائی کی ہے جس کے بارے میں یہ خیال ظاہر کی
اسمبلی کے سپیکر نے اتنا مہنگا چشمہ خرید لیا کہ بجٹ اجلاس کی کارروائی کے دوران ہنگامہ مچ گیا
5 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
تریوینڈرم(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ریاستی اسمبلی کے اسپیکر نے 50ہزار روپے کا چشمہ خرید لیا جس پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالااسمبلی کے اسپیکر پی شری رام کرشنن نے تقریبا50ہزار روپے کا چشمہ خریدا جس پر تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ سی پی ایم کی قیادت والی ایل ڈی ایف حکومت کے 2018کا بجٹ پیش کرنے کے
حیران کن پیشگوئی کرنیوالا زرافہ
5 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
نیویار ک (نیوز ڈیسک) امریکہ میں ہونیوالی نیشنل فٹ بال لیگ" این ایف ایل " کے کل ہونیوالے اہم ترین مقابلے کیلئے جہاں کھلاڑی میدان میں آئے وہیں پچھلے سال منظر عام پر آنے والا زرافہ ’’ اپریل ‘‘بھی دوبارہ خبروں کی زینت بن گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق
خاتون اپنے مور کیساتھ ایئرپورٹ جا پہنچی
5 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لاہور (نیوز ڈیسک) امریکہ کے ایک ایئرپورٹ پر گزشتہ روز ایک ایسا منظر دیکھنے کو ملا کہ جسکی مثال اس سے پہلے کسی نے نہیں دیکھی تھی۔ ایئرپورٹ پر ایک خاتون اپنے ساتھ پالتو مور کو بھی لے آئی اور اصرار کرنے لگی کہ وہ اسے جہاز میں اپنے


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved