منگل‬‮   20   فروری‬‮   2018
 دلچسپ و عجیب
مصر میں ساڑھے چار ہزار سال پرانا مقبرہ دریافت
5 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
قاہرہ (ویب ڈیسک) ماہرین آثارِ قدیمہ کے مطابق یہ مقبرہ فرعون کے دور کی ایک راہبہ کا ہے۔ مٹی کی اینٹوں سے بنے اس مقبرے میں کچھ نادر تصاویر بھی موجود ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قاہرہ کے نزدیک دریافت ہونے والا مقبرہ خاصی اچھی حالت میں ہے اور
موت تو بس شروعات ہے ۔۔ اہم شہر سے ساڑھے 4ہزار سال پرانی خاتون کی قبر مل گئی۔۔ جب اسے کھولا گیا تو اس میں کیا تھا ؟ دیکھتے ہی سب کی دوڑیں لگ گئیں
5 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
قاہرہ(ویب ڈیسک) ماہرین آثارِ قدیمہ کے مطابق یہ مقبرہ فرعون کے دور کی ایک راہبہ کا ہے۔ مٹی کی اینٹوں سے بنے اس مقبرے میں کچھ نادر تصاویر بھی موجود ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قاہرہ کے نزدیک دریافت ہونے والا مقبرہ خاصی اچھی حالت میں ہے اور اس کی دیواروں پر نادر مصوری ہے جس میں راہبہ حتبت کو مختلف مناظر می
شکاری خود سمندری ’بگلے ‘کا شکار ہو گیا
5 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
میری لینڈ(نیوز ڈیسک )امریکی ریاست میری لینڈ کے صنعتی علاقے ایسٹون میں 90 فٹ کی اونچائی سے گرنے والے مردہ بگلے نے شکاری کو ہسپتال پہنچا دیا ۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مری لینڈ کے علاقے ایسٹون میں کینڈین " بگلے " کی وجہ سے 51 سالہ شکار ی رابرٹ ملہیمر (Robert Meilhammer) کو سر میں شدید چوٹیں آئیں ، یہ واقعہ اس وقت
42 آپریشن کے بعد بھی ‘ ٹری مین‘ کی پریشانی کم نہ ہوسکی: بنگلا دیشی72 سالہ نوجوان
5 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
ڈھاکا(نیوز ڈیسک ) نایاب جینیاتی بیماری میں مبتلا بنگلا دیشی نوجوان کی پریشانی 24 آپریشن کے بعد بھی کم نہ ہوئی اور اس کے جسم پر ایک بار پھر سے شاخیں نکلنا شروع ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش سے تعلق رکھنے والا ابول بجندر نامی شخص جسم پر شاخیں اگنے والی عجیب وغریب بیماری کا شکار ہے جو گزشتہ سال 24 ا
اسکول بس میں کیمرا نہ ہونے پر 30 لاکھ روپے جرمانہ:متحدہ عرب امارات
5 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
دوبئی (نیوز ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں ایک اسکول بس میں طلبہ کی لڑائی کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نہ ملنے پر اسکول انتظامیہ پر ایک لاکھ درہم یعنی 30 لاکھ پاکستانی روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظہبی کی کرمنل کورٹ نے ایک نجی اسکول کو طلبہ کی حفاظت اور سیکیورٹی اقدامات سمیت ٹرانسپورٹ
بیت الخلا میں شادی کرنے والاانوکھاجوڑا
3 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
شادی کا زندگی میں ایک اہم حصہ ہے ہیں کیونکہ دلہن اور دلہے کیلئے یہ زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ ہوتا ہے اور جب وہ یہ فیصلہ کرتے ہیں تو شادی کے متعلق ہر چیزوں کا خاص خیال رکھتے ہیں چاہے وہ کھانے کا انتظام ہو یا شادی کی جگہ تجویز کرنا ہو۔البتہ ہمیں یقین ہے کہ اس انوکھے جوڑے کے بارے میں آپ ضرور نہیں جانتے ہوں گے ج
اٹلی میں ڈاکیے کے گھر سے 540 کلو گرام غیر ترسیل شدہ خطوط برآمد
2 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
روم (نیوز ڈیسک) اٹلی کی پولیس نے جنوبی علاقے کے قصبے ویچینسا (Vicenza) میں ایک گھر کے گیراج سے سینکڑوں کلو گرام خطوں کے تھیلے ملنے کے بعد 56 سالہ ڈاکیے کو گرفتار کر لیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق قصبے کی مختلف اشیا ء ری سائیکل کرنے والی کمپنی کے اہم ملازم نے ایک گھر کے گیراج میں پیلے رنگ کے 43 تھیلے ملنے کے بعد پولی
حیران کن پیشگوئی کرنے والا ’زرافہ ‘ منظر عام پر آگیا ویڈیو وائرل ہوگئی
2 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
نیویار ک(نیوز ڈیسک ) امریکہ میں ہونے والی نیشنل فٹ بال لیگ" این ایف ایل " کے اتوارکو ہونے والے اہم ترین مقابلے کے یے جہاں کھلاڑی میدان میں آئے ہیں وہیں پچھلے سامنظر عام پر آنے والا زرافہ "اپریل " بھی خبروں کی زینت بن گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق مستقبل کی پیشن گوئی کرنے میں مشہور زرافہ نے اس میچ کے لیے اپنی پیش
فنکارہ نے ہزاروں سکِوں کی مدد سے امریکی صدر کی تصویر بنا ڈالی
2 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
وکرائن(نیوز ڈیسک ) یوکرائن کی فنکارہ نے ہزاروں سکِوں کی مدد سے امریکی صدر کی تصویر بنا ڈالی، جس کا ٹائٹل فیس آف منی رکھا۔تفصیلات کے مطابق یوکرائن کے دو مصوروں نے ہزاروں سنہری سکِوں سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر بنائی ، ان فنکاروں نے امریکی صدر کی تصویر کا ٹائٹل فیس آف منی رکھا ہے۔
بیلے ڈانس کا جنون برقرار رکھے ہوئے 77سالہ خاتون
2 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
نیو یارک (نیوز ڈیسک )اپنے شوق کو پورا کرنے کے لیے عمر کا کوئی مخصوص حصہ نہیں۔ آپ کسی بھی عمر میں اپنا کوئی بھی شوق پورا کرسکتے ہیں۔ لندن کی 77 سالہ مادام پول اس کا عملی نمونہ ہیں جو اب بھی اپنے بیلے ڈانس کے جنون کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔مادام پول گزشتہ 7 دہائیوں سے بیلے ڈانس کر رہی ہیں۔ وہ کہتی ہیں، ’بیلے ڈان
خاتون کی پرندے سے والہانہ محبت ،جہاز میں بیٹھنے سے انکار
2 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
نیوارک(نیوز ڈیسک ) نیوجرسی کی نجی ایئر لائن نے خاتون کو ’مور‘ کے ساتھ سفر کرنے کی اجازت نہیں دی تو انہوں نے بھی جہاز میں بیٹھنے سے انکار کیا اور ائیرپورٹ سے باہر چلی گئیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں بسنے والے لوگ دورانِ سفر اپنے پالتو جانوروں جیسے کتا، بلی، طوطے وغیرہ کو ساتھ رکھتے ہیں مگر نیوجرسی کے ع
قربِ قیامت محض دو منٹ کے فاصلے پر رہ گئی ہے:ماہرین سائنس
2 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) سائنسدانوں نے قیامت کی گھڑی کو مزید آگے بڑھا دیا ہے جس کے بعد اب آدھی رات یعنی قیامت ہماری دنیا سے محض دو منٹ کے فاصلے پر رہ گئی ہے۔ بلیٹن آف اٹامک سائنٹسٹس نامی گروپ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ گھڑی رواں برس تیس سیکنڈ آگے بڑھائی گئی ہے اور آدھی رات سے اب دو منٹ دور رہ گ
پولیس نے خواجہ سراؤں کے بال کاٹ دئیے:انڈونیشیا
1 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
انڈونیشیا(نیوز ڈیسک ) کی پولیس نے 12 خواجہ سراؤں کے بال کاٹ دئیے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ انہیں ”حقیقی مرد“ کی طرح برتاؤ کرنے کی تربیت دے رہے ہیں۔ پولیس نے صوبہ اَچے میں کئی بیوٹی سیلونز پر چھاپہ مارے اور خواجہ سراؤں کو پکڑ کر پولیس اسٹیشن لے آئے۔پولیس خواجہ سراؤں کو مردوں والے کپڑے پہننے پر بھی م
erica نامی روبوٹ اینکر تیار:جاپان
1 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
جاپان (نیوز ڈیسک )جاپان میں روبوٹ انیکر تیار کرلی ہے جوجلد حالاتِ حاضرہ کے متعلق خبریں ناظرین تک پہنچائی گی۔جاپان کی یونیورسٹی اوساکا کی روبوٹکس لائبریری کے ڈائریکٹر Hiroshi Ishiguroکے تیار کردہ Ericaنامی انسان دوست روبوٹ تئیس سالہ لڑکی کی طرح دکھائی دیتی ہے
لوگ اکثر بات چیت کے دوران آنکھوں میں دیکھ کر بات کرنے میں دکت محسوس کیو ں کرتے ہیں؟وجہ جانیئں
1 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )لوگ اکثر بات چیت کے دوران دوسرے شخص کی آنکھوں میں دیکھ کر بات کرنے میں دکت محسوس کرتے ہیں اور ادھر ادھر دیکھنے لگتے ہیں، اس طرح کرنے سے بات کرنے والے شخص کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کی باتوں کو توجہ سے نہیں سنا جا رہا اور برا محسوس ہونے لگتا ہے۔مگر ایک تحقیق کے مطابق ایسا کرناایک فط
دوسرے شخص کی آنکھوں میں دیکھ کر بات کرنے میں دکت محسو
1 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیو زڈیسک )لوگ اکثر بات چیت کے دوران دوسرے شخص کی آنکھوں میں دیکھ کر بات کرنے میں دکت محسوس کرتے ہیں اور ادھر ادھر دیکھنے لگتے ہیں، اس طرح کرنے سے بات کرنے والے شخص کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کی باتوں کو توجہ سے نہیں سنا جا رہا اور برا محسوس
چی چی کے لیے مصنوعی پاؤں نما جوتے تیار
1 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لندن(نیوز ڈیسک )گلیوں میں پھرنے والے اکثر کتے اور بلیاں کسی جانور کے حملے میں زخمی ہوجاتے ہیں، اور بہت کم جانور ایسے ہوتے ہیں جنہیں کوئی مہربان شخص مل جائے جو ان کے زخموں کو ٹھیک کردے۔جنوبی کوریا کا چی چی بھی ایسا ہی خوش نصیب کتا تھا جس کے پاؤں زخمی ہونے کے بعد اسے کچرے میں پھینک دیا گیا تاہم ایک مہربان جو
فٹنس گرو کو متحدہ عرب امارات میں7 سال کی سزا سنادی گئی
1 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
ابو ظہبی (نیوز ڈیسک )دبئی میں 2008 سے مقیم امریکی فٹنس گرو جارڈن برینڈ فورڈ کو اپنی مصری بیوی کو انسٹاگرام پر ایک لفظ کہنے پر سات سال قید یا 250000 درہم جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق فٹنس گرو کے نام سے مشہور جارڈن نے اپنی بیوی سلمہ اسماعیل کے بارے میں انسٹاگرام پر "....B" کہا تھا ۔
ضلعی انتظامیہ کا ویلنٹائن ڈے تقریبات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ:اسلام آباد
1 فروری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہنے ویلنٹائن ڈے پر تقریبات پر ہی پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ویلنٹائن ڈے تقریبات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔محبت کے اظہار میں مقدمہ بھی درج ہو سکتا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ویلن ٹائن ڈے پر تقاریب منع
تعلیم کیوں ضروری ہے؟ بیوقوف ڈاکوؤں کا دلچسپ قصّہ
31 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
ایک بینک ڈکیتی کے دوران ڈکیت نے چیخ کر سب سے کہا ‘کوئی بھی نہ ہلے، سب چپ چاپ زمین پر لیٹ جائیں، رقم لوگوں کی ہے اور جان آپ کی اپنی ہے۔’ سب چپ چاپ زمین پر لیٹ گئے۔ کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلا۔ اسے کہتے ہیں مائند چینج کانسیپٹ (سوچ بدلنے کا تصور)۔ ڈکیتی کے بعد گھر واپس آئے تو ایم بی اے پاس نوجوان ڈکیت نے پرا
یہ سرخ چاند کیا ہوتا ہے ؟ کیا واقعی اس کے انسانی زندگی پر اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟ سرخ چاندکے ہوتے کالے جادو کی حقیقت کیا ہے ؟ 
31 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
آج کل سوشل میڈیا پر چاند کے رنگ کو لے کر بہت سی باتیں کی جا رہی ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ 31 جنوری 2018 کو چاند کا رنگ سرخ ہو جائے گا تو کسی کا ماننا ہے کہ یہ نیلا چاند ہوگا۔ ایسی بہت سی باتیں ماضی میں بھی سنی گئیں تو کیا واقعی چاند نیلا یا سرخ ہوگا؟ یا یہ صرف اس کے پیچھے بھی قدرت کا مظہر چھپا ہے؟ قدرت میں ہونے والا ک
ٓآج رات آسمان پر کیا تبدیلیاں آنے والی ہیں جن کا اثر انسانی زندگی پر بھی پڑے گا ؟  پاکستانی بھی تیاری کر لیں
31 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
آج کل سوشل میڈیا پر چاند کے رنگ کو لے کر بہت سی باتیں کی جا رہی ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ 31 جنوری 2018 کو چاند کا رنگ سرخ ہو جائے گا تو کسی کا ماننا ہے کہ یہ نیلا چاند ہوگا۔ ایسی بہت سی باتیں ماضی میں بھی سنی گئیں تو کیا واقعی چاند نیلا یا سرخ ہوگا؟ یا یہ صرف اس کے پیچھے بھی قدرت کا مظہر چھپا ہے؟ قدرت میں ہونے والا ک
’’آئس بوائے ‘‘ کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی:چین
31 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لاہور(نیوز ڈیسک ) چین کے برف سے ڈھکے گاؤں میں 8 سالہ بچے آئس بوائے کی عجیب و غریب تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ اور اسی تصویر کی وجہ سے اسکی دیرینہ خواہش بھی پوری ہوگئی۔
سعودی عرب میں سڑکوں کی صفائی پر معمور بنگلادیشی راتوں رات ارب پتی بن گیا
31 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
مکہ (نیوز ڈیسک )کہتے ہیں اللہ تعالیٰ جب دیتا ہے تو چھپر پھاڑ کر دیتاہے ۔یہ مثال سعودی عرب میں کام کرنے والے بنگلادیشی شہری پر بالکل پورا آتی ہے ۔ عرب جریدے 24/7 کے مطابق 2012 میں بنگلا دیشی شہری کام کی غرض سے سعودی عرب آیا اور سے خاکروب کی معمولی نوکری ملی ۔ اس کو حرم مکہ میں صفائی کی خدمات کے لیے مختص کیا گ
سردی کی شدت اتنی کہ آدمی کے جوتے اور جرابیں لوہے کے گیٹ سے چپک گئے:چین
31 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
چین (نیوز ڈیسک )چین میں ایک شخص نے سردی کی شدت بتانے کے لیے انوکھامظاہرہ کیا لیکن اس مظاہرے پر اسے بھی اچھی خاصی سردی کو بھگتنا پڑا۔مذکورہ شخص یہ بتانا چاہتا تھا کہ جنوب مشرقی چین میں کتنی شدید سردی ہوتی ہے۔ اس کے لیے اس نے ایک ویڈیو پوسٹ کر ڈالی جس میں اس کے جوتے اور جرابیں شدید ٹھنڈ کی وجہ سے گیٹ سے چپکے
متحدہ عرب امارات میں دنیا کی سب سے بڑی سونے کی انگوٹھی کی نمائش جاری
31 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لاہور(نیوز ڈیسک ) عربی اخبار کے مطابق 21 قیراط سے تیار کردہ خالص سونے کی انگوٹھی "نجمہ طیبہ" 64 کلو گرام وزنی ہے۔
لومڑی کی لاش کے ساتھ رہنے والی لڑکی
31 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
لندن(نیوز ڈیسک ) پالتو جانوروں سے محبت کرنے والوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ انہیں ہر جگہ اپنے ساتھ رکھیں لیکن شمال مغربی انگلینڈ کے علاقے مرسے سائیڈ کی لیزا فاکس کرافٹ کو اپنی پالتو لومڑی سے اتنی محبت ہے کہ وہ اب اس کے مرنے کے بعد بھی اس کی لاش کے ساتھ رہتی ہیں۔لیزا نے اپنی لومڑی کے بچے کو مرنے کے بعد حنوط کرالی
حسین ترین مقام اولولائی میں صرف ایک ڈالر میں گھر کے مالک بنیئے:اٹلی
31 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
میلان(نیوز ڈیسک)بحرروم کے کنارے باربیگیا کے حسین ترین شہر اولو لائی میں گھر فروخت کے لیے پیش کر دیئے گئے ہیں ، اور آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ اس گھر کو آپ صرف ایک ڈالر یعنی تقریباََ 111 روپے میں آپ گھر کے مالک بن سکتے ہیں ۔یہ پہلا شہر نہیں جس کے بارے میں ایسی خبریں آتیں رہی ہیں تاہم اس شہر میں کسی بھی گ
انگریزی نہ بولنے پر جج نے پروفیسر کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا
31 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
امریکا (نیوز ڈیسک )ہوائی کی ایک یونیورسٹی کے پروفیسر نے کمرہ عدالت میں اس وقت ہلچل مچا دی جب جج نے اس سے انگریزی میں جواب دینے کا کہا اور اس نے انکار کر دیا اور ہواوین مترجم کا مطالبہ کیا۔سیموئیل کلیکوا کو کائیو موئیےکو 2017 میں آتش فشاں کے دہانے پر شمسی ٹیلی اسکوپ کی تعمیر کے خلاف احتجاج میں حصہ لینے پر مق
خاتون نے شوہر کے موبائل سے خود کو طلاق کا میسج بھجوا دیا
30 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
ابوظہبی (نیوز ڈیسک )دونوں تین سال قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے ، خاوند نے عدالت کے سامنے طلاق کا پیغام بھجوانے کی تردید کر دی متحدہ عرب امارات کی ایک خاتون نے شادی کے تین برس بعد ہی خاوند سے طلاق لینے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا ، خاتون نے اپنے خاوند کے موبائل فون سے
کمپیوٹر کے نا کا رہ پرزوں سے خوبصورت فن پارے تخلیق
30 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
کراچی (نیوز ڈیسک )آج کل کے دور میں مختلف اشیا کو پھینکنے کے بجائے اسے دوبارہ قابل استعمال بنانے یعنی ری سائیکلنگ کا رجحان بڑھ رہا ہے تاکہ پھینکے جانے والے کچرے میں کمی کی جاسکے۔تاہم ایک فنکار نے ری سائیکلنگ کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے نہایت خوبصورت فن پارے تخلیق کر ڈالے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ
کتابوں کی مدد سے آرٹ کے منفرد ڈیزائن
30 جنوری‬‮ 2018  -  دلچسپ و عجیب
امریکہ (نیوز ڈیسک )امریکہ سے تعلق رکھنے والی ماہر آرٹسٹ جوڈی ہاروے براؤن کو کتابوں کی مدد سے آرٹ کے منفرد ڈیزائن بنانے میں کمال کی مہارت حاصل ہے۔30سالہ جوڈی اپنی صلاحیتوں کو حیرت انگیز انداز میں سامنے لاتے ہوئے


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved