بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
 دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں چھپے چیتے کو پکڑ سکتے ہیں؟
21 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اوپر موجود تصویر میں ایک چیتا چھپا ہوا ہے مگر کیا آپ اسے دیکھ سکتے ہیں؟درحقیقت سو میں سے 95 فیصد افراد ایسا کرنے سے قاصر رہتے ہیں اور زیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ ایسا ایک جرمن فوٹوگرافر کے ساتھ ہوا جو اس کا شکار بننے سے بال بال بچ گیا۔فوٹو گرافر Ingo Gerlach تسلیم کرتے ہیں کہوہ خوش قسمتہیں کہ اتفاقسے وہ اس وقت چیت
قرآن پاک کا معجزہ ۔۔۔لبرل مسلمان لڑکی کو کیسے سیدھا راستہ ملا؟
21 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
ایک عرب مسلمان لڑکی لندن میں زیرِ تعلیم تھی، ایک دن وہ اپنی سہیلی کے کسی تقریب میں گئی ، کوشش کے باوجود وہ وہاں سے جلدی نہ نکل سکی، جب وہ اس فنگشن سے فارغ ہوکر نکلی تو رات کافی دیر ہوچکی تھی..اس کا گھر دور تھا، گھر جلدی پہنچنے کا ذریعہ زیرِ زمین چلنے والی ٹرین تھی، لیکن وہ ٹرین سے سفر کرنے سے کچھ خوف محسوس کر
چین: نوجوانوں کا پہاڑوں کے درمیان تنی رسی پر چلنے کا مظاہرہ
21 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)چین سے تعلق رکھنے والے 16 نوجوانوں کھلاڑیوں نے دل دہلادینے والا انوکھا کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے ہزاروں فٹ اونچے پہاڑوں کے درمیان تنی رسی پر چل کر سب کو حیران کردیا ہے۔زمین سے کئی فٹ اونچائی
نیل آرم اسٹرانگ کے تاریخی بیگ کی نیلا می کا فیصلہ
21 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)نیویارک کا عالمی نیلام گھر چاند کی تسخیر کی 48 ویں سالگرہ کے موقع پر وہ چھوٹا سا سفید بیگ نیلام کر رہا ہے چو چاند پر پہلے انسان کے ساتھ جانے والا پہلا بیگ تھا۔لیکن چاند سے نیلامی تک کا یہ سفر بہت دلچسپ اور بہت پر اسرار ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ وہ بیگ ہے جو چاند پر پہلا انسانی قدم رکھن
کنٹینر میں بنے ہوئے منفرد سوئمنگ پول
21 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)ہماری روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والی مختلف اشیا کو استعمال کرنے کے بعد انہیں ٹھکانے لگانا ایک بڑا مسئلہ ہے جو نہایت مہنگا ہے۔انہی اشیا میں ایک بڑے بڑے کنٹینر بھی ہیں جو مال برداری اور تجارت کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔سفر کے دوران یہ کنٹینرز ٹکرانے یا خراب ہونے کی صورت میں آ
پیٹو لڑکی نے نوڈلزسے بھرا پیالہ25 منٹ میں چٹ کردیا
21 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)یوں تو لڑکیاں ڈائٹ کے معاملے بہت احتیاط سے کام لیتی اور کیلوریز سے پاک کھانا کھانے کو ترجیح دیتی ہیں۔اس پیٹو لڑکی کو اگر ہم کھانا کھانے کی شوقین کہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا جس نے ہزاروں کیلوریز والا نوڈلز سے بھرا پیالہ منٹوں میں چٹ کردیا۔نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی پیٹو حسینہ نےنو ہزار
دماغ کے آپریشن کے دوران مریض نے گٹار بجایا
21 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)بھارت کے شہر بنگلور میں ایک32سالہ شخص نے دماغ کے آپریشن کے دوران گٹار بجایا۔ اس آپریشن کے بعد اسے ’’ڈسٹونیا‘‘نامی مرض سے چھٹکارا مل گیا ۔بھارت میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ شخص ایک موسیقار ہے اور اسے ایک ایسا مرض لاحق تھا جس میں اس کے بائیں ہاتھ کی تین انگلیاں کام نہیں کرتی تھیں اور
نا بینا افراد کے لیے جدیدتھری ڈی پین متعارف
21 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)برمنگھم کے نابینا طالب علموں کے لیے ایک ایسا پہن متعارف کیاگیا ہے جس کے ذریعے نابینا بچے اپنی بنائی ہوئی پینٹنگ کو دیکھ سکتے ہیں۔جدید تھری ڈی پین کے ذریعے اب بچے با آسانی اپنی پینٹنگز کو محسوس کرسکیں گے۔ اس حوالے سے استاتذہ کا کہنا تھا کہ تھری ڈی پین نابینا بچوں کو پڑھانے کے لیے بہت
چین ،گھوڑے جیسی انوکھی آبشار
21 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)چین میں مون سون کی بارشوں نے گھوڑے جیسی انوکھی آبشار تشکیل دے ڈالی۔ منفرد آبشار کو دیکھنے کے لیے ہزاروں سیاح یہاں کا رخ کرکیا۔چین کے صوبہ ہیلوزی آنگ میں جگ پو جھیل کی آبشار طوفانی بارشوں کے باعث الگ ہی انداز سے
ٹرین مسافر کو نشہ آور چائے پلا کر جیب سے 370روپے نکالنے کے کیس کا 29سال بعد فیصلہ۔۔۔عدالت نے وہ سزا دے دی کہ جان کر آپ اپنی جگہ سے اچھل پڑیں گے
20 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) چائے پلاکر لوٹنے کے کیس کا 29سال کے بعد فیصلہ ہو گیا۔بھارت کی ایک نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی کی ایک عدالت نے ایک ٹرین مسافر کو نشہ آور چائے پلاکر لوٹنے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آج سے 29سال قبل اکتوبر 1988میں شاہجہان پور
سوئٹزرلینڈ‘ 75 برس قبل لاپتہ شادی شدہ جوڑے کی لاشیں مل گئیں
20 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
جنیوا (ویب ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں 75 برسوں سے لاپتہ ایک جوڑے کی حنوط شدہ لاشیں مل گئیں۔ایلپس کے پہاڑی سلسلے میں سوئٹزرلینڈ کے ایک گلیشیئر سے ملنے والی دو حنوط شدہ لاشوں کی حتمی شناخت ہوگئی ، یہ لاشیں مقامی شادی شدہ جوڑے 40 سالہ مارسیلیں دُومُولیں اور اس کی 37 سالہ بیوی فرانسین کی ہیں، جو تین چوتھائی صدی قبل اچ
اشفاق احمد اوربیوی کی سہلیوں کی حسرت
20 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اشفاق احمد کہتے ہیں کہ میری بیوی (بانو قدسیہ) یونیورسٹی میں پڑھاتی تھی، میں ہر روز گاڑی میں اسے چھوڑنے یونیورسٹی جاتا، یونیورسٹی کے گیٹ پر پہنچ کر گاڑی سے اترتا اور دوسری طرف سے آکر دروازہ کھولتا، میری بیوی (بانو قدسیہ ) اترتی اور سہیلیوں کے ساتھ یونیورسٹی کے گیٹ سے اندر داخل ہو جاتی۔ پھر چھٹی کے ٹائم دوب
پولیس اہلکار کا محبوبہ کو شادی کی پیشکش کا دلچسپ انداز
20 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیٹ نیوز)دنیابھر میں کئی لو گ اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کے لیے بہت سے اہم مواقع کا انتخاب کرتے ہیں اور کچھ ایسا منفرد کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جس سے محبوب فورا راضی ہوجائے۔ایسا ہی ایک دلچسپ منظر ٹیکساس میں دیکھنے کو ملا، جہاں ایک پولیس اہلکار نے اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے کا منفرد اندا
میسج کا جواب نہ دینا شوہر کا جرم بن گیا
20 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیٹ نیوز)موبائل فون کے یوں تو کئی نقصانات آئے روز سامنے آتے رہتے ہیں، لیکن تائیوان میں ایک بیوی نے موبائل فون پر میسج کا جواب نہ دینے پر شوہر سے طلاق لے کر افسوسناک مثال قائم کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تائیوان میں خاتون نے عدالت میں شوہر کے خلاف طلاق کا مقدمہ دائر کیا اور جب سماعت کے دورا
نیل آرم اسٹرانگ کے تاریخی بیگ کی نیلا می کا فیصلہ
20 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیٹ نیوز)نیویارک کا عالمی نیلام گھر چاند کی تسخیر کی 48 ویں سالگرہ کے موقع پر وہ چھوٹا سا سفید بیگ نیلام کر رہا ہے چو چاند پر پہلے انسان کے ساتھ جانے والا پہلا بیگ تھا۔لیکن چاند سے نیلامی تک کا یہ سفر بہت دلچسپ اور بہت پر اسرار ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ وہ بیگ ہے جو چاند پر پہلا انسانی قدم رکھن
امریکا،2,405افراد کا انسانی پھول بنانے کاعالمی ریکارڈ
20 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیٹ نیوز)یوں تو رنگ برنگے خوبصورت پھول آپ نے دیکھے ہی ہوں گے لیکن انسانی پھول شاید ہی کبھی دیکھاہو۔ جی ہاں۔۔۔۔۔ امریکا میں ہزاروں افراد نے مل کر انسانی پھول بنانے کا شاندار مظاہرہ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین فرانسسکو کے شہریوں نے مل کر انسانی کنول کا
ساڑھے پانچ سوکلوسے زائد فرائز تیار کرنےکا عالمی ریکارڈ
20 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیٹ نیوز)فرنچ فرائز کے دیوانے ہوجائیں تیارکیونکہ یونان میں15سو کلو گرام آلوؤں سے ڈھیروں فرنچ فرائز تیارکر لئے گئے ہیں۔یونان میں ایک فیسٹیول کے دوران ماہر شیفس نے 15سو کلو گرام آلوؤں سے 554کلو گرام آلو کے چپس تیار کرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروادیا ہے۔ان چپس کی تیار ی میں
اٹلی میں پیرا گلائیڈنگ چیمپئن شپ
20 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیٹ نیوز)ہوا میں اڑان بھر کر پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے فضاؤں میں اڑنا یقیناً ایک پر لطف ایڈونچر ہے جسے انجام دینے کے لئے دنیا بھر سے کئی نوجوان مختلف مقابلوں میں حصہ لے کر اپنا یہ شوق پورا کرتے نظر آتے ہیں۔ایسے ہی ایڈونچر کے دیوانوں کے لئے اٹلی کے خوبصورت اور دلکش پہاڑی علاقے میں پیراگلائیڈن
پیرس میں منفرد واٹر پول،3سو افراد بیک وقت سوئمنگ کر سکتے ہیں
20 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
پیرس میں ایک ایسا سوئمنگ پول تیار کیا گیا ہے جس میں ایک ہی وقت میں3سو افراد سوئمنگ کر سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارلحکومت پیرس کی میٹرو پولیٹن نے ایسے لوگوں کے لئے جو پیرس سے باہر چھٹیاں نہیں گزار سکتے ان کے لئے گرم موسم کا مقابلہ کرنے کیلئے باسادولاولیٹ میں ایک بہت بڑا سوئمنگ پول تیار کیا گیاہے
کریم کی جانب سے رشتہ کرانے کی ’حلال‘ پیشکش
19 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
لاہور(ویب ڈیسک )ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی کمپنی 'کریم' اب تک لوگوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ باآسانی پہچانے کی سہولت فراہم کرتی آرہی ہے تاہم اب اس سروس نے ایک نئے کام کا آغاز کردیا جسے جان کر یقیناً آپ کو بھی کافی حیرانی ہوگی۔کریم اب ’حلال‘ انداز میں لوگوں کے رشتے کروانے کا بھی آغاز کرنے جارہی ہے، جس
کیا آپ جانتے ہیں کہ تالے کے نیچے یہ چھوٹا سا سوراخ کیوں ہوتا ہے ؟ بڑی وجہ سامنے آگئی
19 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
برمنگھم( ویب ڈیسک)تالے کے نچلی طرف چابی کے قریب بنے باریک سوراخ کا مقصد تالے میں تیل ڈالنے کیلئے جگہ فراہم کرنا ہے، تا کہ وقت گزرنے کے ساتھ تالہ زنگ وغیرہ کی وجہ سے بے کار نہ ہو جائے۔ تالے کو سطح آب کے نیچے استعمال کرنے کی صورت میں یہ سوراخ فلٹر کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔ بال بوائنٹ پین کے ڈھکنے کے اوپری سر
چین میں بیلوں کی لڑائی کا سالانہ روایتی میلا
19 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)ہر سال کی طرح اس سال بھی چین کے صوبے یونان میں بیلوں کی لڑائی کے سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا۔بیلوں کی لڑائی کے دلچسپ مقابلے کو دیکھنے کیلئے ہزاروں افرادمقامی گراؤنڈ میں جمع ہوئے۔سالانہ ٹارچ فیسٹیول کے موقع پرمنعقد ہونے والے اس فیسٹیول میں مالکان اپنے بیلوں کو مکمل تیاری کیساتھ م
دنیا کے سرد ترین مقام پر تاریخ کی پہلی شادی
19 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)لوگ شادی کے لمحات یادگار بنانے کے لیے نت نئے طریقے ڈھونڈتے ہیں،برطانوی جوڑے نے بھی شادی یادگار بنانے کے لیے دنیا کے سرد ترین مقامات میں سے ایک انٹارکٹیکا کا انتخاب کیا۔سردی میں ٹھٹھرتے باراتیوں نے گروپ فوٹو بھی بنوایا ۔دنیا کے سرد ترین مقامات میں سے ایک انٹارکٹیکا ہے ۔اس برفانی سرز
دنیا کا سب سے بڑا ہیرا کٹنگ بورڈ پر جانے کیلئے تیار
19 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)گزشتہ سال ٹینس بال کے سائز کا دنیا کا سب سے بڑا ہیرا نیلامی کے لئے پیش کیا گیا تووہ فروخت نہ ہو سکاجس کی بولی چھ کروڑ دس لاکھ ڈالر سے اوپر نہ جاسکی تھی جس کے بعد اب منتظمین نے ان غیر تراشیدہ ہیرے کو تراشنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۱ یک ہزار109قیراط کا یہ ہیراگزشتہ ایک صدی کے دوران دریافت ہونیو
ننھے میاں بھی اسکیٹنگ کے شوقین نکلے
19 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو اسکیٹ بورڈنگ کے دوران کرتب بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو بچے بھی اسکیٹنگ کے شوقین نکلے ۔جی ہاں۔۔۔۔ یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس ننھے میاں کو ہی دیکھ لیں جو اسکیٹ پارک میں نہ صرف
آئسکریم کھاتے ہوئے ننھی پری کی دلچسپ ویڈیو
19 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)ٹھنڈی ٹھنڈی مزیدار آئسکریم کا نام سنتے ہی بچے ہوں یا بڑے سب ہی کے منہ میں پانی آجاتا ہے اور دل للچا جاتا ہے۔ویڈیو میں نظر آنے والی اس ننھی پری کو ہی دیکھ لیں جو خوب مزے سے آئسکریم کھانے میں مصروف ہے۔امریکی ریاست الاباما سے تعلق رکھنے والی ننھی پری کی دادی جان نے اپنی پوتی کو آئسک
نیو زی لینڈمیں سالانہ ونٹر لائٹ فیسٹیول کاانعقاد
19 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)نیو زی لینڈکے شہر تورنگا میں سالانہ ونٹرلائٹ فیسٹیول کاانعقاد کیا گیا۔اس سالانہ لائٹ فیسٹیول میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے لائٹ اور آڈیووژوئل آرٹسٹ شریک ہوئے۔لائٹ فیسٹیول کے موقع پرشہر کی مختلف عمارتوں اور جھیل پرلیزر لائٹس،ملٹی میڈیالائٹ پراجیکشن اور اسپیشل ایفکٹس
ننھی پری اور ڈوگی کی بے مثال دوستی
19 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)ننھے منے بچے عام طور پر جانوروں سے خوفزدہ نظر آتے ہیں لیکن کچھ بچے تو جانوروں سے کافی زیادہ مانوس ہوجاتے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ویڈیو میں اس سات ماہ کی ننھی پری کو ہی دیکھ لیجئے جس نے اپنے پالتو ڈوگی میاں سے محبت کا اظہار کرتی نظر آتی ہے۔ننھی پری کبھی ڈوگی میاں کو
ٹیکسٹ پیغامات کا جواب نہ ملنے پر خاتون نے طلاق لے لی
18 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
لندن(ویب ڈیسک)کیا کبھی آپ نے اپنی بیوی یا شوہر کے ٹیکسٹ پیغام کو نظر انداز کیا ہے؟ اگر جواب 'ہاں' ہے تو ہوشیار ہو جائیں کیونکہ آپ مشکلات سے دوچار ہو سکتے ہیں۔تائیوان میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو اس لیے طلاق دے دی کیونکہ وہ ان کے ٹیکسٹ پیغامات کا جواب نہیں دیتا تھا۔ عدالت میں انھوں نے پیغام رسانی کی ایپ 'ل
'ماں کیلئے 20 سال سے مردوں کے کپڑے نہیں پہنے
18 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
بیجنگ (ویب ڈیسک)چین میں ایک 50 سالہ شخص کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں یہ گذشتہ 20 سالوں سے خاتون بن کر زندگی بسر کر رہا ہے۔اس شخص کا کہنا ہے کہ بہن کی موت کے بعد اس نے اپنا یہ روپ بنا رکھا اور اس نے اپنی ماں کی بگڑتی ذہنی حالت کو بہتر بنانے کے لیے یہ قدم اٹھایا۔پیئر ویڈیوز نام کی کمپنی کے اس ویڈیو کو سماجی رابط
لڑکی پیدا ہونے پر مینا کو ہاکی سے پیٹ ڈالا
18 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اوصاف ویب ڈیسک ........... بھارت میں لڑکی پیدا ہونے پر دیور نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر بھابھی کو ہاکی سے پیٹ ڈالا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مینا کی اس پٹائی کی وجہ یہ تھی کہ اس کے شوہر کا خاندان بیٹے کی پیدائش کا منتظرتھا جبکہ مینا نے بیٹی کو جنم دیا۔بھتیجی کی پیدائش پر اپنے بھائی کی بیوی کومبارک باد دینے کے
کوہ پیمائی کا ایک خطرناک کھیل ،غلطی کا انجام صرف موت ہے
18 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)کوہ پیمائی ایک نہایت مشکل اور جانبازی کا کھیل ہے جسے نہایت باحوصلہ افراد ہی انجام دے سکتے ہیں ۔کوہ پیمائی کا ایک کھیل ایسا بھی ہے جسے عام طور پر’ موت کا سامنا کرنا‘ کہا جاتا ہے۔فری سولو کلائمبنگ نامی اس کھیل میں پہاڑی چٹانوں اور چوٹیوں پر چڑھنے کے لیے رسیوں اور دیگر آلات کوہ پیمائ


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved