دلچسپ و عجیب
ننھی پری اور ڈوگی کی بے مثال دوستی
19 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)ننھے منے بچے عام طور پر جانوروں سے خوفزدہ نظر آتے ہیں لیکن کچھ بچے تو جانوروں سے کافی زیادہ مانوس ہوجاتے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ویڈیو میں اس سات ماہ کی ننھی پری کو ہی دیکھ لیجئے جس نے اپنے پالتو ڈوگی میاں سے محبت کا اظہار کرتی نظر آتی ہے۔ننھی پری کبھی ڈوگی میاں کو
ٹیکسٹ پیغامات کا جواب نہ ملنے پر خاتون نے طلاق لے لی
18 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
لندن(ویب ڈیسک)کیا کبھی آپ نے اپنی بیوی یا شوہر کے ٹیکسٹ پیغام کو نظر انداز کیا ہے؟ اگر جواب 'ہاں' ہے تو ہوشیار ہو جائیں کیونکہ آپ مشکلات سے دوچار ہو سکتے ہیں۔تائیوان میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو اس لیے طلاق دے دی کیونکہ وہ ان کے ٹیکسٹ پیغامات کا جواب نہیں دیتا تھا۔ عدالت میں انھوں نے پیغام رسانی کی ایپ 'ل
'ماں کیلئے 20 سال سے مردوں کے کپڑے نہیں پہنے
18 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
بیجنگ (ویب ڈیسک)چین میں ایک 50 سالہ شخص کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں یہ گذشتہ 20 سالوں سے خاتون بن کر زندگی بسر کر رہا ہے۔اس شخص کا کہنا ہے کہ بہن کی موت کے بعد اس نے اپنا یہ روپ بنا رکھا اور اس نے اپنی ماں کی بگڑتی ذہنی حالت کو بہتر بنانے کے لیے یہ قدم اٹھایا۔پیئر ویڈیوز نام کی کمپنی کے اس ویڈیو کو سماجی رابط
لڑکی پیدا ہونے پر مینا کو ہاکی سے پیٹ ڈالا
18 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اوصاف ویب ڈیسک ........... بھارت میں لڑکی پیدا ہونے پر دیور نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر بھابھی کو ہاکی سے پیٹ ڈالا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مینا کی اس پٹائی کی وجہ یہ تھی کہ اس کے شوہر کا خاندان بیٹے کی پیدائش کا منتظرتھا جبکہ مینا نے بیٹی کو جنم دیا۔بھتیجی کی پیدائش پر اپنے بھائی کی بیوی کومبارک باد دینے کے
کوہ پیمائی کا ایک خطرناک کھیل ،غلطی کا انجام صرف موت ہے
18 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)کوہ پیمائی ایک نہایت مشکل اور جانبازی کا کھیل ہے جسے نہایت باحوصلہ افراد ہی انجام دے سکتے ہیں ۔کوہ پیمائی کا ایک کھیل ایسا بھی ہے جسے عام طور پر’ موت کا سامنا کرنا‘ کہا جاتا ہے۔فری سولو کلائمبنگ نامی اس کھیل میں پہاڑی چٹانوں اور چوٹیوں پر چڑھنے کے لیے رسیوں اور دیگر آلات کوہ پیمائ
کینیڈا میں دیوقامت برفانی تودہ اچانک نمودار
18 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)کینیڈا کے ایک چھوٹے سے قصبے ’ فیری لینڈ‘ میں اچانک ایک دیوقامت برفانی تودہ نمودار ہوکر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔رواں سیزن میں گلیشیر سے ٹوٹ کر الگ ہونے والا یہ پہلا برفانی تودہ ہےتودے کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں سیاح اور فوٹوگرافی کے شوقین افراد وہاں جمع ہوگئے۔مقامی میئ
زیمبیا میں لنگور نے ہزاروں افراد کو بجلی سے محروم کر دیا
18 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)زیمبیا کے شہر لیونگ اسٹون میں ایک لنگور نے 50 ہزار لوگوں کو بجلی سے محروم کر دیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک زیمبیا کے سیاحتی شہر میں ایک لنگور نے پاور اسٹیشن پر تاروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جس سے تاریں آپس میں ٹکرا گئیں اور 50 ہزار افراد پر مشتمل علاقے کی بجلی غائب ہوگئی۔چھیڑ چھ
پینسلیں بن گئیں آرٹ کا شاہکار
18 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)یوں توآرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں۔بھارت سے تعلق رکھنے والے اس شخص کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے
جنوبی کوریا : پوتی نے 70 سالہ دادی کواسٹار بنا دیا
18 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)جنوبی کوریا میں پوتی نے اپنی 70 سالہ دادی اماں کواسٹار بنا دیا ۔میک اپ کرتی دادی اماں کی وڈیو انٹرنیٹ پر ڈالی، جسےصرف 20 دن میں اٹھارہ لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا ۔سیول میں جاری فیسٹیول میں دادی اماں کےاعزاز میں تقریب بھی ہوئی ۔جس میں دادی اماں نے اپنی مداحوں کا میک اپ کیا اورٹپس بھی د
دبئی: 21قیراط وزنی سونے کی انگوٹھی کے لئے 20ملین درہم کی پیشکش
18 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)64کلو گرام وزنی اس انگوٹھی کو خریدنے کیلئے امیر ترین لوگ سرگرم،مالک نے فروخت سے انکار کردیاخوبصورت زیور دیکھ کر ہر خاتون کا دل اسے پہننے کو چاہتا ہے لیکن دبئی میں ایک ایسی انگوٹھی ان دنوں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جسے پہنا نہیں صرف دیکھا جاسکتا ہے۔جی ہاں،دبئی میں دنیا کی سب س
بھارت میں پہلی سولر ٹرین کا افتتاح
18 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں بھارت کی پہلی سولر ٹرین کا افتتاح کردیا گیا۔دہلی کی شمالی ریاست ہریانہ تک جانےوالی اس خصوصی ٹرین کا انجن تو ڈیزل سے ہی چلایا جائے گا لیکن بجلی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ہربوگی پر لگائےگئے شمسی پینلزکا سہارا لیا جائے گا۔رات کے وقت ٹرین کو بجلی کی فراہم
امریکہ چوہوں کی لپیٹ میں، 32 ملین ڈالر کا بجٹ مختص کر دیا گیا
17 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ کے سب سے بڑے تجارتی شہر نیو یارک میں چوہوں کے خلاف جدوجہد کے لئے 32 ملین ڈالر کا بجٹ مختص کر دیا گیا بلدیہ نے جاری کردہ اعلان میں کہا ہے کہ اندازے کے مطابق تقریباً 8.5 ملین آبادی والے شہر نیویارک میں 2 ملین کے قریب چوہے پائے جاتے ہیں اور بلدیہ پہلے مرحلے میں اس تعداد کو 70 فیصد ک
یہ انٹیلی جنس ٹیسٹ پاس کرکے 1000 ذہین لوگوں میں شامل ہو جائیں
17 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
سان فرانسسکو(ویب ڈیسک) میتھس کے ماہرین کی جانب سے ایک انٹیلی جنس ٹیسٹ دیا گیا ہے جو فیس بک پر چھا گیا ہے۔ ریاضی کے چیلنجوں میں سے ایک ٹیسٹ جو ہزار میں سے صرف ایک شخص ہی حل کر پاتا ہے فیس بک چھا چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ٹیسٹ کو ہزار میں سے صرف ایک ذہین فرد ہی حل کر پاتا ہے۔
مظاہرین کا حملہ،برازیلین سیاستدان کی بکتربند گاڑی میں رخصتی
17 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
برازیلیا(ویب ڈیسک) برازیلین سیاستدان ماریہ وکٹوریہ کو ان کی شادی کے موقع پر ہاتھوں میں انڈے لیے موجود سیکڑوں مظاہرین نے بکتر بند گاڑی میں رخصت ہونے پر مجبور کردیا۔برطانوی روزنامے 'دی انڈپینڈنٹ' کی رپورٹ کے مطابق برازیلین سیاستدان کے لیے صورتحال نے اس وقت تشویش ناک رخ اختیار کیا جب جمعہ (14 جولائی) کی شام س
سوتی ہوئی وہیل کی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا
17 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب ڈیسک)نیو یارک سٹی: کیا سمندری مخلوق وہیل بھی سوتی ہیں، یہ معمہ آج تک حل طلب ہے لیکن وہیل کی حال ہی میں منظر عام پر آنے والی تصاویر اور ویڈیوز نے سائنسدانوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ ان تصاویر سے اس دیو ہیکل سمندری جانور کی نیند کے حوالے سے زبردست معلومات سام
گزشتہ 32 سال سے مجسمہ بننے والا بھارتی شخص
17 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب ڈیسک)بھارتی شہر چنائی کے ایک ہوٹل پر کام کرنے والے 54 سالہ عبدالعزیز گزشتہ 32 سال سے روزانہ گھنٹوں مجسمہ بنے رہتے ہیں اور یہی ان کی نوکری بھی ہے۔ اگر کوئی ان کے پاس آکر انہیں ہنسانے اور ان کی توجہ بٹانے کی کوشش کرے تب بھی انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اور وہ ایک بے جان چیز کی طرح ساکت کھڑے رہتے ہی
چند منٹوں میں روبوٹ بنانے والی مشین
17 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب ڈیسک)ڈنمارک کے انجینئروں نے ایک ایسی روبوٹ ساز مشین بنائی ہے جو سادہ تار سے لے کر موٹر تک 13 منٹ میں ایک سادہ روبوٹ تیار کر سکتی ہے اور یہ روبوٹ مختلف امور انجام دے سکتا ہے۔انجینئرز نے اس جادوئی مشین کو ’ون ڈی پرنٹنگ ‘کا نام دیا ہے جو روبوٹ کو ضرورت کے تحت دوبارہ مشین میں ڈال کر ری سائیکل کر
اپنی توانائی خود پیدا کرنے والی منفرد کشتی دنیا کے سفر پر روانہ
17 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب ڈیسک)اپنا ایندھن خود پیدا کرنے کی صلاحیت کی حامل منفرد کشتی فرانس کے دارالحکومت پیرس سے دنیا کے سفر پر روانہ ہو گئی۔پیرس سےاٹلانٹک روانہ ہونے والی ’انرجی آبزرور‘ نامی کشتی کو
امریکی ائرپورٹ پر روبوٹس مصروف عمل
17 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب ڈیسک)امریکا میں اب روبوٹس نے ایئرپورٹ پر مسافروں کی رہنمائی کرنا شروع کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایئرپورٹ پر ’ٹریسی‘نامی دلچسپ روبوٹ اپنے فرائض سر انجام دینے لگا۔ٹریسی روبوٹ
فلپائن میں ہزاروں موٹر سائیکل سوار سڑکوں پر
17 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(نیٹ نیوز)فلپائن میں ہزاروں موٹر سائیکل سوار سڑکوں پر نکل آئے۔ تین ہزار سے زائد موٹر سائیکل سواروں نے ایک ساتھ شہر کی سڑکوں پر گشت کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔فلپائن سے تعلق رکھنے
بر طا نیہ میں ’’گھو نگوں‘‘ کی ریس
17 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
ہر سال کی طرح اس سال بھی بر طا نوی کا ؤنٹی نارفوک میں دنیا کے سست ترین کیڑے گھو نگوںکی سالانہ کاانعقاد کیا گیا۔اس ریس میں گھونگوں کو میزکے اوپر سجے میدان پر 13انچ کے فا صلے کو طے کر نا ہوتا ہے۔مقابلے میں شامل 200سے زائد گھونگوں میں سے بیک وقت15کو میدان میں اُتارا گیاجو جلد سے جلد مقررہ فاصلہ طے کرنے کی کوشش ک
پلاسٹک پائپ سے موسیقی ،سامعین حیرت زدہ
16 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیٹ نیوز)یوں تو پلاسٹک سے بنے پائپ کوپانی اور دوسرے مائع مادوں کی فراہمی کیلئے استعما ل کیا جاتا ہے، لیکن اب اس کے ذریعے موسیقی بھی بجائی جائے گی۔آسٹریلوی شہر ایڈیلیڈ سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ نے پلاسٹک سے بنے پائپوں کے ذریعے موسیقی کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ جسے سن کر لوگ حیرت زدہ رہ گئے۔
برطانیہ میں سجا دلچسپ ائیر شو
16 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیٹ نیوز)برطانیہ کے ’آر اے ایف فیئرفورڈ‘ ائیر اسٹیشن پر دلچسپ ائیر شو کا انعقاد کیا گیا جس میں طیاروں نے فضا میں ہزاروں فٹ کی بلندی پر شاندار کرتب بازی اور اسٹنٹس کا دلچسپ مظاہرہ پیش کرکے شائقین کو حیران کردیا۔جانبازہوابازوں نے جہازوں کو فضا میں اونچائی اور نیچائی کی طرف تیزی سے لیجانے سے
امریکی شخص نے غباروں کی مدد سے بنایا بڑا مجسمہ
16 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیٹ نیوز)غبارے بچوں میں بیحد مقبول ہیں ،جن سے کھیل کر وہ خوب محظوظ بھی ہوتے ہیں، تاہم ایک امریکی شخص نے انہی غباروں کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔نیو یارک سے تعلق رکھنے والے جان ریڈ نے کسی کی مدد حاصل کئے بغیر تن تنہا ہی ہزاروں غباروں کے استعمال سے دنیا کا
سلوینیا:چاکلیٹ کے شوقین کیلئے میلہ سج گیا
16 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیٹ نیوز)سلوینیا کے قصبے ریدووالڈقہ میں چاکلیٹ کھانے کے شوقین افراد کے لئے دلچسپ میلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی اور اس دلچسپ فیسٹیول سے خوب لطف اندوز ہوتے دکھائی دئیے۔چاکلیٹ سے سجے اس میلے میں نا صرف بڑے بلکہ بچوں نے بھی بڑی تعداد میں یہاں کا رخ کیا اور چاکل
میرج ہال میں دلہا ،دلہن کی دبنگ انٹری
16 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیٹ نیوز)عام طور پر دلہااور دلہن میرج ہال میں یا تو ڈولی اور گھوڑے پر آتے ہیں یا کسی چمچماتی گاڑ ی میں ،لیکن آکلینڈ میں دیکھا گیا ایسا انوکھا منظر جس نے سب کو حیران کردیا ہے ۔بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کا انوکھا انداز اپنایا اور کسی روایتی گاڑی یا ڈولی اور
بہادر خاتون نے چور کی درگت بناڈالی
16 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیٹ نیوز)یوں تو چوری ڈکیتی جیسی مشکل صورتحال میں اچھے اچھوں کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں، لیکن یہ خاتون تو بہت بہادر نکلی جنہوں نے دکان میں ڈکیتی کی غرض سے آنے والے چورکی ایسی درگت بنائی کہ اُسے اُلٹے قدموں بھاگنا پڑ گیا۔’چور کو مور پڑنے‘ کا واقعہ آسٹریلوی شہر میلبورن میں رونما ہوا، جب ایک ڈاک
امریکی شخص نے غباروں کی مدد سے بنایا بڑا مجسمہ
16 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیٹ نیوز)غبارے بچوں میں بیحد مقبول ہیں ،جن سے کھیل کر وہ خوب محظوظ بھی ہوتے ہیں، تاہم ایک امریکی شخص نے انہی غباروں کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔نیو یارک سے تعلق رکھنے والے جان ریڈ نے کسی کی مدد حاصل کئے بغیر تن تنہا ہی ہزاروں غباروں کے استعمال سے دنیا کا
سڑک پر کام کے دوران قبرکھل گئی لوگوں کی دیکھتے ہی نعرہ تکبیر کی صدائیں بلند
15 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
فتح جنگ (ویب ڈیسک)ڈھوک سیداں میں سی پیک روٹ میں آنے والی قبر سے میت کی منتقلی۔5سال پرانی میت کا کفن محفوظ تھا۔تفصیلات کے مطابق فتح جنگ کے نواحی گاؤں ڈھوک سیداں میں زیر تعمیر سی پیک روٹ میں آنے والی ایک قبر سے میت کو مرکزی قبرستان بابا کریم شاہ منتقل کر دیا گیا۔
خاتون کا سیلفی کا شوق، دو لاکھ ڈالر کے فن پارے تباہ
15 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیٹ نیوز)سیلفی کا شوق خاتون کو مہنگا پڑ گیا، لاس اینجلس میں نمائش کے دوران ذرا سی غلطی نے دو لاکھ ڈالر مالیت کے فن پارے تباہ کر ڈالے۔واقعہ امریکی شہر لاس اینجلس میں جاری ایک آرٹ ایگزیبیشن کے دوران پیش آیا، سیلفی کی شوقین ایک خاتون فن پاروں کے ساتھ سیلفی لینے میں مصروف تھی کہ توازن نہ برقرار
پہلے خلا باز نیل آرم اسٹرانگ کا تاریخی بیگ نیلا م کرنے کا فیصلہ
15 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیٹ نیوز)چاند پر قدم رکھنے والے پہلے خلاباز نیل آرم اسٹرانگ کا تاریخی بیگ نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جسے انہوں نے 1969میں خلا سے زمین پر لائی گئی چاند کی مٹی کو رکھنے کے لئے استعمال کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق یہ نیلامی سوتھ بے آکشن ہاؤس کے تحت
بلی اور کتے کے درمیان مثالی دوستی
15 جولائی 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیٹ نیوز)عام طور پر کتے بلیوں کی ازلی دشمنی کے نت نئے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں اور جہاں بھی بلی اور کتے کا سامنا ہوتا ہے دونوں کے درمیان لڑائی ہونا لازمی ہو جاتا ہے۔یہ ویڈیو توکچھ اورہی کہانی بیان کررہی ہے جس میں یہ کتا اوربی مانو روایتی دشمن ہونے کے باوجود گہرے دو ست بن گئے ہیں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved