دلچسپ و عجیب
دوسروں کو موت سے ڈرانے والی ویڈیو ان نوجوانوں کی اپنی موت کا پیغام ثابت ہوئی
16 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)دوسروں کو بھیجا جانیوالا موت کا پیغام ان نوجوانوں کی اپنی موت کا پروانہ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل انٹرنیٹ پر آنے والی اس ویڈیو نے دیکھنے والوں کو اپنے خوف اور دہشت کے سحر میں مبتلا کر رکھا ہے۔ جس میں بندوقوں سے مسلح چند جنگجو دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ جنگجو ایک مسلح تنظیم سے وابس
میوزیم میں سونے سے بنایا گےا ٹوائلٹ عوام کیلئے رکھ دیا گیا
16 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )اطالوی آرٹسٹ موریزو کیٹلین نے18 قیراط سونے سے انوکھا ٹوائلٹ تیار کر لیا ہے جسے امریکی شہری ٹکٹ خرید کر استعمال کر سکیں گے۔نیویارک میں واقع Guggenehimمیوزیم میں رکھے گئے اس گولڈ ٹوائلٹ کو آج سے عوام کیلئے کھول دیا جائے گاجسے استعمال کرنے کے خواہشمند افراد کو پہلے ٹکٹ خریدنا پڑیگا۔می
مذہبی رکاوٹوں سے مجبور جوڑوں کو سول میرج کی پیشکش کرنے والا قبرص
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر سال تقریبا 3000 جوڑے شادی کرنے مشرقِ وسطی سے قبرص جاتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جو جوڑے مذہبی طریقے سیشادی کے بجائے سول میرج کرنا چاہتے ہیں وہ با آسانی قبرص جا کر اپنی خواہش پوری کر سکتے ہیں۔ریچل اور عبدالقادر بھی ایک اسی طرح کا جوڑا ہیں جو لبنان سے سول میرج کرنے قبرص آئے ہیں۔ان دونوں کی
چین میں انسانی شکل سے مشابہت رکھنے والے خنزیر کی پیدائش
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں لوگوں کی بڑی تعداد انسانی چہرے سے مشابہت رکھنے والے خنزیر کو دیکھنے آرہی ہے۔ انسانی چہرے والے اس خنزیر کے ماتھے پر ناک بھی دیکھی جاسکتی ہے اور اس کی آنکھیں بھی بہت بڑی ہیں۔سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے ویڈیو کو بڑی تعداد میں دیکھا جارہا ہے۔ لوگوں نے اس عجیب الخلقت خنزیر کی پید
نوکری کیلئے انٹرویو دینے جارہے ہیں۔۔۔یہ چند سوالات ضرور تیار کر کے جائیے
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پہلی نوکری ڈھوڈنے کیلئے انٹرویو دینے جانے والا اکثر انٹرویوورز کے سامنے بوکھلا جاتا ہے اور اکثر وہ جوابات دے آتا ہے جن کے بارے میں یہ انکشاف ہوتا ہے کہ ایسا اسے نہیں کہنا چاہیے تھا۔بظاہر سیدھے سادھے اور آسان سوالوں کے ذریعے پوچھنے والا آپ کی قابلیت،استعداد کار ،تجربے اور ذہان
سانپ اپنی زبان بار بار باہر کیوں نکالتا ہے؟ انتہائی دلچسپ معلومات
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
لاہور ( روزنامہ اوصاف) سانپ کے نہ تو ہاتھ ہوتے ہیں اور نہ ہی کان جس کی وجہ سے نہ وہ سن سکتا ہے نہ ہی کسی چیز کو چھو کر پتالگا سکتا ہے کہ وہ کیا ہے اور کیسی ہے؟ حقیقت میں سانپ کی زبان احساس کاکام کرتی ہے اور اس سے چیزوں کو چھو کر ان کے بارے میں معلومات حاصل کرتا ہے. اس کی زبان زمین کو چھو کر اس کے ارتعاش یا تھر تھ
وفادار کتا، مالک کے بیمار ہونے پر کتنے دن تک اسپتال کے دروازے پر انتظار کرتا رہا؟ جان کرآپ بھی داد دیں گے
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
الیکانتے ( روزنامہ اوصاف) سپین میں ایک کتیا اپنی مالکن کا 6 دن تک اسپتال کے دروازے پر انتظار کرتی رہی. اس کی مالکہ سرجری کی وجہ سے اسپتال میں داخل تھی.مایا اپنی مالکہ 22 سالہ سینڈرا انیسٹا اور سینڈرا کے باپ انڈریس انیسٹا کے ساتھ چھٹیوں کے بعد سلونا اپنے گھر جا رہی تھی کہ ہنگامی طور پر اپنڈکس کی سرجری کیلئ
’لوگ ہر دس منٹ کی گفتگو میں سات بار ہنستے ہیں‘
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
ہنسنا ایک عجیب سا عمل لگتا ہے لیکن اس کے باوجود ہر کوئی ہنستا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق ہر دس منٹ کی گفتگو میں لوگ سات بار ہنستے ہیں۔ اگر لوگوں سے پوچھا جائے کہ ان کو کس بات پر ہنسی آتی ہے تو وہ اکثر کہیں گے کہ لطیفوں پر لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم سب سے زیادہ تب ہنستے ہیں جب ہم لوگوں سے بات چیت کر رہے ہوتے ہیں۔ ہنس
ننھی بچی منفردکرداربن گئی
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
ان سے ملیے، یہ ہیں چار ماہ کی جوئے چوئی سے، اِس ننھی سی کلی کی خاصیت یہ ہے کہ اتنی چھوٹی سی عمر میں یہ موسیقار سے لے کر باورچی اور اولمپین سے لے کر پوکے مون کا کیرکٹر تک بن چکی ہیں۔ ویسے کہیں آپ یہ سب مذاق تو نہیں سمجھ رہے؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو آئیے ہم آپ کو اِس کی حقیقت بتاتے ہیں۔ معاملہ کچھ یوں ہے کہ ج
ایسا ملک جہاں قبر سے مردوں کو نکال کر نئے کپڑے پہنانے جاتے ہیں
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
جکارتہ (روزنامہ اوصاف) انڈونیشیا کے جزیرے سلواویسی میں توراجان قبائل سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے مرنے والے عزیز کی قبر کھودتے ہیں ان کالاشیں نکالتے ہیں اور انہیں نئے کپڑے پہناتے ہیں۔ ان کے مطابق یہ ایک قدیم رسم ہے جس کا مقصد مرنے والوں کو احترام اور محبت فراہم کرنا ہے۔ مرنے والے کے لواحقین مردوں سے مٹ
سافٹ وئیر تیار ،موبائل چوروں کی شامت آگئی ،چوروں کا بچنا مشکل
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
کراچی(روز نامہ اوصاف)موبائل فون چوروں کی شامت آ گئی۔ کیپٹل یونیورسٹی کے طالبعلموں نے چوروں کا پیچھا کرنے کے لئے سافٹ ویئر تیار کر لیا۔ چوری شدہ موبائل تک رسائی ہو سکے گی۔تفصیلات کے مطابق موبائل فون چوروں کو پکڑنے کے لیے کیپیٹل یونیورسٹی کے طلبا نے کھوجی سافٹ ویئر تیارکر لیاہے۔ چوروں کے ہاتھ میں فون کو آف
ایسی 6عادات جو وقت سے پہلے موت کا سبب بن سکتی ہیں
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
نیو یارک(روز نامہ اوصاف ) اکثر افراد کو معلوم ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس سے ہٹ کر بھی چند عام عادات آپ کو موت کے دہانے پر پہنچاسکتی ہیں؟ یہ دعویٰ آسٹریلیا میں ہونے والی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کسی فرد کی چھ عادات ایسی ہوتی ہیں جو مختلف امراض کا باعث بن کر زندگی کے دورانی
مردوں کے سینے پر بال نہ اگنے کے متعلق حیران کی حقائق سامنے آگئے
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
برمنگھم (روز نامہ اوصاف)دیکھا گیا ہے کہ کچھ لوگوں کے سینے پر بالوں کی کثرت ہوتی ہے جبکہ کچھ مردوں کے سینے پریہ بال بہت کم یا پھر نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔حال ہی میں اور سٹیٹ گورنمنٹ آف وکٹوریابیٹر ہیلتھ چینل کے ریسرچرز کی جانب سے کی جانے والی تحقیق کے مطابق مردوں کے سینے پر بال بہت کم یا نہ ہونے کی وجہ این
کتے کی ابتدا کب اور کیسے ہوئی؟ سائنسدان سر جوڑ کر بیٹھ گئے
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
لاہور (روز نامہ اوصاف)ابھی انسان نے گائے کا دودھ دوہنا بھی شروع نہیں کیا تھا۔ ابھی وہ بکریاں بھی نہیں چراتا تھا۔ اس نے ابھی زراعت بھی ایجاد نہیں کی تھی، اسے لکھنا بھی نہیں آتا تھا، اس کے پاس مستقل گھر بھی نہیں تھے، سب سے بڑھ کر یہ کہ اس نے بلیاں بھی نہیں پالی تھیں مگر اس کے پاس کتے تھے یا کتوں کے پاس انسان ت
کالج سے نکالا گیا شخص دنیا کا امیر ترین انسان کیسے بنا؟ جانئے
11 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
نیویارک (روز نامہ اوصاف ) دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے نہ صرف دنیا کی طاقتور ترین کمپنیوں میں سے ایک کمپنی مائیکرو سوفٹ بنائی بلکہ رفاہی کاموں کے لیے اربوں ڈالرز بھی عطیہ کیے ۔اگرچہ اپنے دور طالب علمی کے دوران کالج سے نکالے گئے بل گیٹس اپنے دیگر ہم عصر ارب پتی افراد کے برعکس شہرت سے دور بھاگتے ہیں ، لیک
دنیا کے امیر ترین شخص کی پراسرار زندگی
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
‮ امانسیو اورتیگا نے امریکا کے بل گیٹس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ ہسپانوی ادارے 'زارا' کے مالک کے حصص 2.5 فیصد بڑھے ہیں جس کی وجہ سے مالک اورتیگا کی دولت 79.5 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔ ارب پتیوں پر نظر رکھنے والے جریدے 'فوربس' کے مطابق بل گیٹس کی کل دولت 78.5 ارب ڈالرز ہے۔ د
جینز آپ کی جان بھی بچا سکتی ہے
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
یوں تو جینز ویسے ہی اکثر افراد بالخصوص نوجوانوں کا پسندیدہ لباس ہے، لیکن حال ہی میں سامنے آنے والی تحقیق نے اس کے استعمال اور مقبولیت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ اس تحقیق کے مطابق، سانپ کے کاٹنے کی صورت میں جینز ہماری جان بھی بچا سکتی ہے۔ معروف سائنسی جریدے، ڈسکور میگزین کے مطابق، سانپ کے کاٹنے کی صورت میں
گھوڑا ایک کروڑ 11 لاکھ میں بک گیا
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
پالی (روزنامہ اوصاف)بھارتی ریاست راجستھان میں مارواڑی Marwariنسل کا ایک گھوڑا ایک کروڑ گیارہ لاکھ روپے میں فروخت ہوا ہے۔بھارتی شہر پالی میں مقامی بزنس مین نے مارواڑی نسل کا یہ گھوڑا انتہائی مہنگے داموں خریدا ہے۔ پربھات نامی گھوڑا کئی ریس جیت چکا ہے اور عربی نسل کے گھوڑے کو ٹکر دیتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق
آسٹریلوی مچھلیاں چوہوں کا شکار کرنے لگیں
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
سڈنی(روزنامہ اوصاف)آسٹریلوی ماہرین ماحولیات نے دریافت کیا ہے کہ مغربی آسٹریلیا کے دریاؤں میں پائی جانے والی کیٹ فش نے دریا کے کنارے آنے والے چوہوں کا شکار کرنا شروع کردیا ہے لیکن اس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔کیٹ فش کے چوہوں پر حملہ کرنے کی خبروں پر انہوں نے مغربی آسٹریلیا کے دریا ایش برٹن سے چھوٹی
دوستوں کے فیس کمنٹس خوشی کا باعث بنتے ہیں
14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
لندن (روزنامہ اوصاف) ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ فیس بک کمنٹس لوگوں کو اتنا زیادہ خوش کرسکتے ہیں جتنا کہ وہ شادی یا بچے کی پیدائش پر ہوتے ہیں۔ کارنیگی میلون یونیورسٹی اور فیس بک کے محققین کا کہنا ہے فیس بک کے انفرادی تبصروں کا ایک شخص کی ذہنی صحت اور اطمینان کیا حساسات پر گہرا اثر ہوسکتا ہے۔ تحقیق سے پتل
لڑکی کے لڑکے کو شادی سے انکار پرارگرد موجود ہجوم نے ہاتھ صاف کر لیے
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)پسند کی لڑکی کو شادی کی پیشکش کیلئے عجیب اور پر کشش انداز اپنانا آج کل کے نوجوانوں کا وطیرہ بنتا جا رہا ہے۔ کچھ ایسا ہی ایک چینی یونیورسٹی کے طالب علم نے کیا ۔ رپورٹ کے مطابق لڑکا جانتا تھا کہ اس کی من چاہی حسینہ کو چکوترے بہت پسند تھے۔ یہی جان کر وہ999چکوتروں کو ایک دل کی شکل میں ایک تھال
اگرآپ نیاموبائل فون خریدناچاہتے ہیں تویہ خبرضرورپڑھ لیں
10 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)یہ اعلان جرمن شہر برلن میں آئی ایف اے ٹیکنالوجی نمائش کے آغاز سے قبل کیے گئے۔ سونی فونز سونی نے اپنا نیا فلیگ شپ فون ایکسپریا ایکس زی اور ایک درمیانے درجے کا فون ایکسپریا ایکس کامپیکٹ متعارف کرایا۔ تھری جی بی ریم، سنیپ ڈراگون 820 پراسیسر کے ساتھ اب کی بار سونی نے ایکس زی میں ڈیزائن
بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس بریانی میں بیف چیک کرے گی
9 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
‮ چندی گڑھ(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گائے کی خدمت سے متعلق ہریانہ کاؤ سروس کمیشن کے چیئرمین بھانی رام منگلہ کا کہنا ہے کہ ضلع میوات میں تفتیشی ٹیم کے افسران کی مدد کے لیے جانوروں کے ماہرین بھی موجود ہوں گے۔ واضح رہے کہ بھارت میں بسنے والے ہندوؤں کی اکثریت گائے کو ایک
طلبہ کے سامنے خود لذتی کا ارتکاب کرنے والے ملزم کی قید اور جرمانہ ختم
9 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
روم (مانیٹرنگ ڈیسک)اطالوی عدالت نے سرعام خود لذتی کے مرتکب 69سالہ شخص پر عائد 3600ڈالر جرمانہ اور تین ماہ قید کی سزا ختم کر دیا۔کنتانیا کے رہائشی شخص پر الزام تھا کہ اس نے گزشتہ سال مئی میںساحل سمندر پر یونیورسٹی طلبہ کے سامنے خود لذتی کا ارتکاب کیا تھا۔ سپریم کورٹ میں اس عدالتی فیصلے کو چیلنج کیے جانے کے بع
بھارت میں سمارٹ فون کا پیٹرن لاک نہ بتانے پر بیوی خاوند کے ہاتھوں قتل
9 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
جھانسی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو سمارٹ فون کا کوڈ نہ بتانے کی رنجش پر قتل کروا دیا۔ وینت کمار کانپور کا رہائشی ہے اور کاروبار کے سلسلہ میں اپنی بیوی پونم اور چار سالہ بچی کے ہمراہ جھانسی آیا۔ کام کے سلسلے میں اس کا شہر سے باہر آنا جانا لگا رہتا تھا۔ اس کا کہنا ہے کہ اس کی مصروفیت کا ن
برطانیہ میں دنیا کی سب سے بڑی بلی
9 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
لندن(روزنامہ اوصاف)بلی پالنا محنت طلب شوق ہے، اب ذرا سوچئے کہ بلی اگر عام بلی کے مقابلے میں تین گنا بڑی ہو تو سونے پہ سہاگہ ہی ہوجائے۔ جی ہاں برطانیہ میں موجود لوڈو کو حال ہی میں دنیا کی سب سے بڑی بلی ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے، یہ بلی تین فٹ دس انچ لمبی ہے ۔ سبز آنکھوں اور بھورے بالوں والی لوڈو کو آرام
داڑھی ‘والی کم عمر لڑکی کا نام ورلڈ ریکارڈ میں شامل
9 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
لندن(روزنامہ اوصاف)یوں تو دنیا میں کئی لوگ اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکار ڈ میں درج کرانے کے لئے نت نئے اور انوکھے ریکارڈ ز بناتے ہیں۔ تاہم برطانیہ میں24سالہ سکھ لڑکی کا نام’داڑھی‘ والی سب سے کم عمر لڑکی کے طور پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق ہرنام کور نامی اس لڑکی نے
ملتان : نقلی خواجہ سرا اصلی خواجہ سراؤں کے ہتھے چڑھ گیا
9 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
ملتان(روزنامہ اوصاف)نقلی خواجہ سرا اصلی خواجہ سراؤں کے ہتھے چڑھ گیا۔ خواجہ سراؤں کا خود کو خواجہ سرا ظاہر کرنے والے نوجوان پر تشدد ، مرغا بنا دیا۔سرگودھا کا عرفان نامی شضص لیڈیز کپڑے پہن کر شاہ رکن عالم پر بھیک مانگ رہا تھا۔ خواجہ سرا حاجی سعید نرگس نے پکڑ لیا، نقلی خواجہ سرا کی چھترول، پولیس کے حوالے ک
سعودی دلہن نے شوہر کوخوش کرنے کیلئے بال کٹوادیئے پھر کےا ہوا ؟
9 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
مدینہ( روز نامہ اوصاف) سعودی دلہن نے شوہر کوخوش کرنے کیلئے بال کٹوادیئے ؟ دلہن کے ساتھ وہ ہو گیا جس کی اسے بھی امید نہ تھی ،شادی کی پارٹی سے چند روز قبلایک سعودی دلہن نے اپنی اپنے لمبے بال کٹوانے کا فیصلہ کیا اور ٹیلی فون کرکے اپنے دولہا کو بتایاکہ اس نے بال چھوٹے کرالیے ہیں ، اس اقدام کی تعریف کرنے کی بجائے
خنزیر کا گوشت اسلام مےں کیوں حرام ہے؟کےا ےہ اپنا اور انسانوں کا فضلہ کھاتا ہے ؟
9 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
نیویارک(روز نامہ اوصاف)اکثر لبرل لوگ خنزیر کے گوشت کی ممانعت پر مسلمانوں کو تنقید اور تمسخر کا نشانہ بناتے ہیں لیکن سائنس نے بھی ایسے افراد کو خنزیر کے گوشت کے نقصانات کا بتادیا ہے۔آئیے آپ کوخنزیر کے گوشت کی 12ایسے نقصانات بتاتے ہیں جنہیں پڑھ کر آپ کا بھی ایمان تازہ ہوجائے گا۔ 1۔یہ بہت ہی غلیظ جانور ہے اور
کپڑوں کا چناﺅ ! آپ کی شخصیت بارے کیا کہتا ہے ، حیران کن وجہ سامنے آگئی
9 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)بعض لوگ یہ نہیں جانتے کہ جو بھی رنگ آپ اپنے کپڑوں کے لیے منتخب کرتے ہیںجو آپ کے مزاج کو بیا ن کرتا ہے۔اس کے علاوہ اچھے اور شوخ رنگ خود بخود آپ کے مزاج کو بہتر بنا دیتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ خواتین اور اکثر مرد حضرات بھی شوخ رنگوں کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔ آپ کے کپڑوں کا رنگ دوسرے لوگوں پر
برطانوی قصبے میں برہنہ لڑکی کی سڑکوں پر آزادانہ مٹر گشت، ، کسی کو خاطر میں نہ لایا
8 ستمبر‬‮ 2016  -  دلچسپ و عجیب
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی قصبے ڈونکیسٹر میں ایک لڑکی برہنہ حالت میں سڑک پر آ گئی ۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ٹاؤن سنٹر میں یہ نامعلوم لڑکی مکمل بے لباس حالت میں آئی اور چرچ اور پولیس اسٹیشن سے چند گز کے فاصلے پرسڑکوں پر گھومتی رہی۔ جو کوئی بھی اس کے قریب آتا اور اسے بدن چھپانے کے لیے کپ


  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved