دلچسپ و عجیب
محبت کا دورہ انسان کو کسی بھی عمر میں پڑ سکتا ہے، 106 سال کی عمر میں خاتون کو عشق نے منگنی پرمجبور کردیا
6 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
برازیلیا (روزنامہ اوصاف ) یوں تو محبت کا دورہ انسان کو کسی بھی عمر میں پڑ سکتا ہے لیکن پھر بھی یہ بات حیرت انگیز لگتی ہے کہ کسی کو 106 سال کی عمر میں عشق ہو جائے اور عشق بھی ایسا منہ زور کہ کسی کے کہنے میں نہ آئے ۔رپورٹ کے مطابق برازیلین بڑھیا ولادی میرا راڈی گیز ڈی اولیویرا کو 66 سالہ شخص اپاری سیڈو ڈیاس جیکب
فلسطین میں ایک 92 سالہ معمر فلسطینیکے ہاں بچی کی پیدائش
5 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
رام اللہ(مانیٹرنگ ڈیسک )فلسطین میں ایک معمر شہری کے ہاں بچی کی پیدائش نے عام لوگوں ہی کو نہیں بلکہ طبی ماہرین کو بھی ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ بچی کے والد کی عمر 92 سال اور والدہ کی 42 سال سے زیادہ ہو چکی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق نو مولودہ کے والد 92 سالہ الحاج محمود العدم کا تعلق مقبوضہ مغری کنارے کے جنوب
اٹلی میں ماں نے اپنا گناہ چھپانے کےلئے اپنی ہی گود اجاڑ دی
5 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
روم (مانیٹرنگ ڈیسک)والدین کے لئے اولاد سے بڑھ کر دنیا میں کوئی دولت نہیں ہوتی۔ کسی بھی ماں کو دنیا بھر کی دولت لا دی جائے اور اس کے بدلے میں اس سے اس کی اولاد مانگ لی جائے تو وہ اس کےلئے تیار نہیں ہو گی لیکن اس بد بخت خاتون نے اپنے چند گھڑیوں کے سکھ کو بے نقاب ہونے کے ڈر سے اپنی گود اپنے ہی ہاتھوں سے اجاڑ دی ۔
جنسی ہراساں کیے جانے کا الزام لگانے والی پی ٹی وی کی اینکرز نوکریوں سے فارغ
5 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی وی کے ڈائریکٹر کی جانب سے جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف کرنے والی پی ٹی وی اینکرز تنزیلہ مظہر اور یشفین جمال کو سوشل میڈیا اور نجی ٹی وی چینلز کا سہارا لے کر اپنی مہم کو قومی نشریاتی ادارے کی ساکھ خراب کرنے کےلئے استعمال کرنے پر نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ 24نومبر کو دونو
انوکھا ملز م گرفتا ر، لوگوں کی کونسی ذاتی اشیاء لوٹتا تھا ،دلچسپ انکشاف
5 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )کراچی کا ایک انوکھا مجرم پکڑا گیا جو اپنی لوٹ مار کا شکار ہونے والے افراد کی ذاتی اشیاء جمع کرنے کا شوق رکھتا تھا۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ضلع شرقی ذوالفقار مہر نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 'گرفتار ہونے والا مجرم ان لوگوں کی ذاتی اشیائ جمع کرنے کا شوق رکھتا ہے جنہیں وہ ل
بیوی کے غیر مرد کے ساتھ تعلقات ،بار بار منع کرنے کے بعد شوہرتھانے کس حالت میں پہنچا،خواتین کیلئے عبرتناک واقعہ
5 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف )بھارت میں ایک کسان نے غیر مرد کے ساتھ دیکھ کر اپنی بیوی کا سر قلم کردیا اور کٹا ہوا سر ہاتھ میں اٹھائے تھانے پہنچ گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیاپردیش کے گائوں گھاریلی میں 38سالہ نارائن سنگھ اپنے کھیتوں میں کام کرنے گیا جہاں اس نے اپنی 28سالہ بیوی سریتا کو اپنے آ
مسافروں کو خوف خدا دلانے کیلئے پی آئی اے انتظامیہ میدان میں آگئی
4 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک سے کرپشن اور بدعنوانی کے خاتمے اور مسافروں کو 'خوف خدا' دلانے کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) بھی اب میدان میں آگئی ہے اور اس حوالے سے رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ قومی ایئرلائن کی پروازوں سے قبل مسافروں کو 'اینٹی کرپشن گانے' سنوائے جائیں گے۔انسداد بدعنوانی کے حوا
ماہرین نے ازدواجی قربت کے مخصوص اوقات کار کا پتہ لگا لیا
4 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )میاں بیوی کے دوران ازدواجی حاجات کو پورا کرنے کا کوئی بھی خاص ٹائم ٹیبل کہیں بھی مقرر نہیں ہوتا ۔ یہ سب وقت کی فراوانی ،موڈ ، چھٹی ، فراغت اور ذہنی آسودگی پر منحصر ہوتا ہے تاہم ماہرین اپنی ریسرچ کے ذریعے ایک ایسے وقت کا تعین کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کو ازدواجی ملاپ کےلئے سب سے زیادہ
برطانیہ میں ہوس پرست مالک مکان نے جواں سالہ لڑکی کو مکان چھوڑنے پر مجبورکر دیا
4 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈربی شائر میں مقیم 22سالہ یونیورسٹی کی طالبہ نینسی نامی لڑکی جان بینٹ نامی 60سالہ شخص کے فلیٹ میں کرایہ پر مقیم تھی۔ ایک دن جان بینٹ نے ایک ایسی حرکت کر ڈالی کہ نینسی فلیٹ چھوڑنے پر ہی مجبور ہو گئی۔ نینسی فلیمنگ کا کہنا ہے کہ جان کی بیٹی بھی فلیٹ اس کے ساتھ شئیر کرتی ہے۔ ایک روز میں خلاف م
نیو یارک، پرواز میں مختصر لباس پہن کر بیٹھنے والی لڑکی کو جہاز سے اتار دیا گیا
4 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک )یو ں تو مغرب میں فحش لبا س پہننا اتنا معیوب نہیں سمجھا جاتا اور شخصی آزادی کے علمبردار سمجھتے ہیں کہ ایسا کرنا کسی انسان کا حق ہے لیکن بعض لوگ اس حق کو ایسے استعمال کرنا شروع کردیتے ہیں کہ خود ان کا معاشرہ ان کے خلاف اٹھ کھڑا ہوتا ہے۔ ایسا ہی نیو اور لینز میں ایک پرواز پر سوار ہونے و
دلہا بارات لے کر پہنچا تو گھر پر تالے لگے تھے پھر نوجوان نے وہ کام کیا جو تاریخ میں آج تک نہ ہوا تھا
4 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) گھوٹکی میں ایک نوجوان بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچا تو آگے گھر پر لگے تالے دیکھ کر ہکا بکا رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی کے رہائشی بلاول لغاری کا 15 سال قبل نکاح ہوا تھا ۔ دلہا اپنی دلہن لینے پہنچا تو دلہن اہل خانہ سمیت غائب ہو گئی جبکہ گھر پر تالے لگے تھے ۔ پریشانی اور حیرانی
بندروں کے ہاتھوں بھیانک قتل، لاش کی بوٹیاں نوچ ڈالیں
4 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
ڈاکار (روزنامہ اوصاف) بندر ایک دلچسپ اور مزاحیہ جانور ضرور لگتا ہے لیکن حقیقت بہت مختلف ہے۔ سائنسدان دستاویزی ثبوت اکٹھے کر چکے ہیں کہ مختلف مواقع پر بندر زیادہ سے زیادہ وسائل پر قبضہ کرنے کے لیے اپنے گروہ کے ساتھ مل کر دوسرے بندروں پر حملہ کرتے ہیں بلکہ انہیں مار کر ان کا گوشت تک کھاتے ہیں۔ایک نئی تحقیق م
ہسپتال میں لڑکی ساتھ زیادتی،مدعیہ کے انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا
4 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف ) پمز معذور لڑکی زیادتی کیس میںڈرامائی تبدیلی، مدعیہ اپنے بیان سے مکر گئی۔تفصیلات کے مطابق پمز ہسپتال میں معذور لڑکی سے زیادتی کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود خان نے کی ۔کیس میں اہم موڑ تب آیا جب مدعیہ نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کو غلط فہمی کی بنیاد پر نامزد کیا گیا
ساڑھے 8 کروڑ برس پہلے غائب براعظم مل گیا
4 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
کیپ ٹاؤن (روزنامہ اوصاف) جنوبی افریقہ کے ماہرین ارضیات نے ماریشس کے قریب ساڑھے آٹھ کروڑ برس پہلے غائب ہو جانے والا براعظم دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ برصغیر اور مڈغاسکر اسی لاپتہ براعظم ماریشیا کا حصہ ہیں، براعظم کا دیگر حصہ ساڑھے آٹھ کروڑ برس پہلے سمندر میں ڈوب گیا تھا۔ ماہر
امریکی صدر کی نواسی نے چینی زبان میں نغمہ گا کر سامعین کو حیرت زدہ کر دیا
3 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ” ہیپی نیو یئر“ ،سب کو ہیبی نیو یئر ،”ہم رقص کررہے ہیں ، ہم گارہے ہیں ،آپ تمام کو ہیبی نیو یئر “ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نواسی ارب بیلا کشنر کو چینی شیر کٹھ پتلی کے ساتھ کھیلتے ہوئے مینڈرین میں گاتے ہوئے ایک ویڈیو میں دیکھا گیا ہے، یہ ویڈیو اس کی والدہ ایونکا ٹرمپ نے جمعرات کو اپن
نماز عید کے موقع پر قائداعظم کودیر ہوگءی ، قائدکے انتظار کی درخواست پر مشہورعالم دین غصے میں آگئے پھر کیا ہوا۔۔۔ایمان افروز واقعہ
3 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لاہور (روزنامہ اوصاف ) یہ 25اکتوبر 1947کی بات ہے۔ قیام پاکستان کے بعد پہلی بار عیدالاضحی کا تہوار منایا جا رہا تھا۔ عید الاضحی کی نماز کے لئے مولوی مسافر خانہ کے نزدیک مسجد قصاباں کو منتخب کیا گیا اور اس نماز کی امامت مشہور عالم دین مولانا ظہور الحسن نے انجام دینی تھی۔قائداعظمؒ کو نماز کے وقت سے مطلع کر دیا گ
اپنی آنکھیں غیرمعمولی حدتک باہرنکالنے والاپاکستانی لڑکا
3 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لاہور (روزنامہ اوصاف) چودہ سالہ احمد علی منفردٹیلنٹ کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہوگیا۔ احمد اپنی آنکھیں غیرمعمولی حدتک باہرنکال سکتاہے۔چودہ سالہ احمد علی لاہور کا رہائشی ہے اوراپنے منفرد ٹیلنٹ کی وجہ سے دنیا بھرکے میڈیا پرچھایا ہوا ہے۔ اسکول طالبعلم اپنی آنکھیں اس حد تک باہر نکال لیتا ہےکہ دیکھنے وا
سجاول،خواجہ سراﺅں نے بھی واٹس ایپ گروپ بنالیا
2 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
سجاول(مانیٹرنگ ڈیسک )خواجہ سراﺅں نے بھی واٹس ایپ گروپ بنالیا، خواجہ سراﺅں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے والی خواجہ سرا رہنما بندیارانی نے نجی ٹی وی پر بتایاکہ انہوں نے آپس میں ایک واٹس ایپ گروپ بنایاہے جس پر ایک دوسرے کے مسائل اور معاملات پر رابطہ رہتاہے ،ملک میں خانہ و مردم شماری میں حصہ لینے کے لئے حکو
کراچی،سندھ ہائیکورٹ کا وفاقی ثقافتی ورثہ کو ڈانسگ گرل کے مجسمہ کوبھارت سے واپس لانے کا حکم
2 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی ثقافتی ورثہ ڑیپارٹمنٹ کو صوبے کی تاریخی شناخت اور موہن جودڑو سے برآمد ہونے والی ڈانسگ گرل کے مجسمہ کوبھارت سے واپس لانے کا حکم دیا ہے۔جمعرات کوسندھ ہائیکورٹ میں صوبہ سندھ کی تاریخی شناخت اور موہن جو دڑو سے 1926 میں برآمد ہونے والے ڈانسگ گرل کی مجسمہ کی بھارت سے و
نصف صدی سے پھنسے چینی فوجی کا معاملہ جلد حل کر لیا جائے گا، بھارت میں چینی سفارتخانے کا اعلان
2 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں چینی سفارتخانے نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ 50سال سے چینی فوج کے ایک سرویئر وینگ قوئی بھارت میں پھنسے ہوئے ہیں اور اب تک وہ اپنے گھر واپس نہیں جا سکے ۔ چینی سفارتخانے کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ وینگ قومی کی صورتحال سے مکمل طورپر آگاہ ہیں اور سفارتخان
اسامہ بن لادن نے اپنے جنگجوﺅں کو جنگ کے دوران خودلذتی کی اجازت دی تھی ،خط میں انکشاف
2 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
کابل/واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )ایبٹ آباد اآپریشن میں مارے جانے والے القاعدہ کے مقتول رہنما اسامہ بن لادن کی جانب سے ایک خفیہ خط کے ذرےعے اپنے نیٹ ورک کے جنگجوﺅں کو جنگ کے دوران خودلذتی کی اجازت دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔افغان اور غیر ملکی میڈیا کے مطابق القاعدہ کے مقتول رہنما اسامہ بن لادن نے ایک خفیہ خط
سری لنکا، صدر کی ہلاکت کی پیش گوئی کرنے والا نجومی گرفتار
2 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک )سری لنکا میں پولیس نے ا±س نجومی کو حراست میں لے لیا ہے جس نے گزشتہ ہفتے صدر ماتھیری پالا سری سینا کی موت کی پیش گوئی کی تھی۔غےر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نجومی کا نام وجیتامونی روہانا ڈی سلوا ہے۔ وہ بحریہ کا سابق عسکری اہل کار ہے اور ماضی میں ڈھائی برس جیل میں گزار چکا ہے۔ ڈی سلوا
سڈنی ،ہائی سکو ل میں استانی اوردوطلباء پرچاقو سے حملہ، ایک نوجوان گرفتار
2 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک )آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں جمعرات کوایک ہائی سکول کی استانی اوردوطلباء پرچاقو ﺅں سے حملہ کیاگیاہے ،جبکہ سکول کے قریب سے ایک نوجوان کوگرفتارکیاگیاہے ،جس کے پاس سے تین چاقوبرآمدہوئے ہیں ،لیکن پولیس نے اس امکان کوردکردیاکہ اس حملے کاتعلق کسی دہشتگردی سے ہے ۔جائے وقوعہ کی تصاویرمیں سولہ
آپ کا پیدائشی مہینہ اور آپکی شخصیت میں چھپا راز , ماہرین کی حیران کن رائے
2 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)آپ جس مہینے میں پیدا ہوئے ہیں، وہ مہینہ آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔ آپ کے رہن سہن ، آپ کی گفتگو اور آپ کے مزاج کے بارے میں بتاتا ہے۔جس طرح آپ کااسٹار شخصیت کی عکاسی کرتا ہے، اسی طرح آپ کا پیدائش کا مہینہ بھی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بیان کرتا ہے۔ آپ کا پیدائش کا مہینہ آ
ایکو ا ڈور کے پہاڑ نے ماونٹ ایوریسٹ کو پیچھے چھوڑدیا
2 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)ماونٹ ایورسٹ دنیا کے مرکز سے 6382 کلومیٹر اور یہ پہاڑ 6384 کلومیٹر دور واقع ہے ۔ ایکواڈور میں 6268 میٹر بلند آتش فشاں پہاڑ chimborazo کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کے مرکز سے دور ترین مقام ہے۔یہ انکشاف ہسپانوی اخبار ال پائیس نے کیا ہے جس نے بعض فرانسیسی سائنس دانوں کی تحقیق کو اپنی خبر
شوہر کا غیر مردوں کے ساتھ ۔۔۔الزام، نو جوان خاتون کو باندھ کر دونوں کان کاٹ کر دیئے
2 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی ایک 23 سالہ خاتون نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ان کے شوہر نے انھیں باندھ کر ان کے دونوں کان کاٹ دیے۔زرینہ نامی خاتون کی حالت اب خطرے سے باہر ہے لیکن وہ ہسپتال میں شدید صدمے کی حالت میں زیر علاج ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ’میں
کراچی میں استعمال شدہ موبائل فون خریدنے کیلئے سی پی ایل سی سے تصدیق لازمی قرار
1 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کو کنٹرول کرنے کے لیے سی پی ایل سی اور الیکٹرانکس ڈیلرز کے ساتھ مل کر ضابطہ اخلاق تیار کرلیا جس میں دکاندار استعمال شدہ موبائل خریدنے سے پہلے سی پی ایل سی سے تصدیق کریں گے،تفصیلات کے مطابق کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی سب سے آسان واردات موبائل فون چھینا ہے جو باآس
بھارت کے جنوبی حصے میں دنیامیں طویل ترین عمر پانے والی ہتھنی ہلاک ہوگئی
1 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے جنوبی حصے میں دنیامیں طویل ترین عمر پانے والی ہتھنی ہلاک ہوگئی،میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی حکام نے بتایاکہ ہتھنی نے جس کا نام اندرا تھا رواں ماہ کے آغاز سے بیماری کے بعد کھانا پینا چھوڑ رکھا تھا۔ریاست کرناٹک میں ہتھنی کی دیکھ بھال کرنے والے جانوروں کے ماہرکا کہنا ہے کہ
پرندوں کی ایسی عیاشیاں جو آپ کو حیران کر دیں، ویڈیو نے دھوم مچا دی
1 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) عربی شہزادوں کی دولت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے تاہم حال ہی میں انٹرنیٹ پر وائر ل ہونے والی بازوں کی تصویر نے لوگوں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 80 باز کس طرح جہاز کی خصوصی نشستوں پر بیٹھے سفر کررہے ہیں۔شکار کے شوقین سعودی شہزادے نے سفر کرنے کے لیے عرب ائیر
زمین آج سے ڈیڑھ لاکھ سال پہلے جیسی ہو گئی ، اس وقت زمین میں کیسی تھی ؟
31 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح کلائمٹ چینج پر یقین نہیں رکھتے، اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ صرف ایک وہم ہے تو پھر سائنس میگزین کی یہ رپورٹ آپ کے ہوش اڑانے کے لیے کافی ہوگی جس میں کہا گیا ہے کہ زمین کے درجہ حرارت میں اس قدر اضافہ آج سے ڈیڑھ لاکھ سال قبل دیکھا گیا تھا۔میگزین میں شائع ہ
سری لنکا میں آسمان سے درختوں کی بارش
31 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
سری لنکا (روزنامہ اوصاف)کیا آپ نے کبھی آسمان سے درختوں کو برستے ہوئے دیکھا یا سنا ہے؟ شاید یہ سننے میں آپ کو عجیب لگے لیکن سری لنکا میں ایسا ہو رہا ہے جہاں آسمان سے درخت ’برستے‘ ہیں۔سری لنکا میں مختلف خالی مقامات پر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ کھاد کے ایسے گولے برسائے جارہے ہیں جو کچھ عرصے بعد اگنا شروع ہوجات
نائیجیریا کا 100 سے زائد بیویاں رکھنے والا شخص چل بسا
31 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
نائیجریا(روزنامہ اوصاف)غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق محمد بیلو ابوبکر نامی شخص طویل علالت کے بعد 93 سال کی عمر میں انتقال کرگیا، وہ نائیجریاں میں 100 سے زائد شادیوں کے حوالے سے مشہور تھا تاہم اس کی شادیوں سے متعلق متضاد رپورٹس پائی جاتی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ابوبکر کی ’’86‘‘ بیویاں تھیں ت


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved