دلچسپ و عجیب
فیس بک پر دوستی کے بعد جاپانی لڑکی پاکستان پہنچ گئی،اسلام پر ریسرچ کی دنیا کا سب سے اچھا مذہب ہے، پاکستان میں ہی شادی کروں گی
18 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی محبت میں تبدیل ہوگئی، جاپانی لڑکی آنکھوں میں شادی کے سپنے سجائے خان پور پہنچ گئی، ماریہ ایڈلان نے دوست کی فرمائش پر اسلام قبول کیا اور اسلامی نام ماریہ احمد رکھ لیا۔تفصیلات کے مطابق خان پور کے محلہ شمس آباد کے رہائشی نوجوان 30سالہ احمد انور کی 9
ایک دن میں 24 گھنٹے کیوں ہوتے ہیں؟
18 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لاہور (روزنامہ اوصاف ) ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں کمپیوٹر کے فنکشن سے لے کر عام چیزوں کی خریداری تک 10 کے ہندسے پر مبنی اعشاری نظام کی حکمرانی ہے تو پھر ہمارے سیارے زمین کا ایک عام دن صرف 10 گھنٹے کی بجائے 24 گھنٹے کا کیوں ہے؟اس کا کریڈٹ قدیم مصر کے سر ہے،جی ہاں! جب انسانی تہذیب شکاری معاشرے سے زراعت کی
اپنی نوعیت کی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا امریکی خاتون
18 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
واشنگٹن (روزنامہ اوصاف)امریکا کی ایک خاتون کو ایک عجیب و غریب بیماری ہوگئی ہے جس میں انہیں تقریباً ہر چیز سے الرجی ہوسکتی ہے۔اس بیماری نے اسے اپنے شوہر سے دور تو کردیا ہے مگر اس کی محبت کو کم کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔امریکی ریاست منی سوٹا کی رہائشی 29 سال کی جوہانا واٹکنز کی شادی 2013 میں ہوئی تھی، اس وقت و
97سال کے چاک و چوبند انسان نے پھرتی میں جوانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
17 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سو سال کی عمر تک تو اول کم ہی لوگ پہنچتے ہیں اور اگر کوئی اتنی عمر پا بھی لے تو کمزوری کے باعث ہلنے جلنے سے بھی معذور ہو جاتا ہے۔ دوسری جانب برطانوی شخص چارلس یوجسٹر کی حیرت انگیز مثال ہے جو 97سال کی عمر کو پہنچ گئے ہیں لیکن صحت ایسی شاندار کہ نوجوان بھی دیکھیں تو رشک کریں۔ چارلس نے کہا ک
سوسال پرانے پیانو سے خزانہ نکل آیا
17 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لندن (روزنامہ دنیا)موسیقی کے شوقین ایک معمر برطانوی جوڑے نے سوچا کہ کیوں نہ کباڑ سے پرانا پیانو خرید کر دل بہلانے کا کچھ سامان کر لیں۔ انہوں نے کچھ دیکھ بھال کے بعد بالآخر ایک سو سال پرانا پیانو ڈھونڈ لیا لیکن انہیں بالکل اندازہ نہیں تھا کہ اس پیانو کے ساتھ وہ کچھ اور بھی خرید رہے تھے جس کاعلم بیچنے والے ک
معروف ہوٹل میں انسانی گوشت فروخت ہونے لگا
16 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
روم(روزنامہ اوصاف) شمالی اٹلی میں قائم ایک چینی ہوٹل میں رات کے کھانے میں انسانی ٹانگ کا گوشت گاہکوں کو فراہم کیا جاتا رہاجبکہ ہوٹل کے ویٹر نے بھانڈاپھوڑدیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پر شمالی اٹلی میں قائم ایک چینی ہوٹل میں گاہکوں کو انسانی گوشت فراہم کیے جانے کی لرزہ خیز خبر نے لو
'دا گریٹسٹ شو آن ارتھ' ڈیڑھ سو سال بعد ختم ہونے جا رہا ہے
16 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )سالوں کی قانونی جنگ کے بعد مئی سنہ 2016 میں سرکس نے ہاتھیوں کا شو بند کیا تھا۔امریکہ کا سب سے مقبول سرکس جسے عرف عام میں 'دا گریٹسٹ شو آن ارتھ' یا کرہ ارض کے عظیم ترین شو کے نام سے جانا جاتا تھا تقریباً ڈیڑھ سو سال بعد ختم ہونے جا رہا ہے۔رنگلنگ برادرز اور برنم اینڈ بیلی کی نگرانی میں چلن
دنیا کی آدھی دولت پرکتنے افراد قابض ہیں ،انتہائی تشویشناک انکشافات
16 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام اآباد(روزنامہ اوصاف)فلاحی ادارے آکسفیم نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا کی آدھی دولت پرصرف آٹھ افرادقابض ہیں۔ جن میں چھ امریکی، ایک اسپینش اور میکسیکو کا ایک تاجر شامل ہیں۔ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر آکسفیم نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مائیکروسافٹ کے مالک بِل گیٹس، ا
ہرتین دن بعد ایک قرآن پاک ختم کرنے والے سو سالہ بزرگ
16 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
جدہ (روزنامہ اوصاف)سو سالہ بزرگ کی قرآن سے محبت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہ ہرتین دن میں ایک قرآن شریف مکمل کرلیتے ہیںسعودی عرب میں سو برس سے بھی زیادہ عمر کے ایک بزرگ قرآن کریم کی تلاوت کے انتہائی دل دادہ ہیں سعودی عرب کے ضلع زلفی سے تعلق رکھنے والے شیخ محمد السویکت ہر تین روز میں ایک قرآ
نا معلوم افراد کا ایسا کارنامہ جو دنیا میں اس سے پہلے کبھی کسی نہیں ہوا
16 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ٹائلر میں واقع شیورلے گاڑیوں کے ایک شوروم میں نامعلوم افراد گھسے اور ڈھائی لاکھ ڈالرز مالیت کے نت نئے پہیے اور ٹائر چرا کر لے گئے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ ٹائر نہ ہی پرزہ جات والے حصے میں محفوظ کیے گئے تھے اور نہ ہی سروس سینٹر میں بلکہ یہ چمکیلی گاڑیوں م
پہلی بار تاریخ کی شدید ترین سردی،جنگلی جانور جم گئے
16 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں سردی کا زور عروج پر ہے اور مختلف ممالک نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔شدید سردی جہاں انسانوں کے روز مرہ کے معاملات کو متاثر کر رہی ہے وہیں جانور بھی اس سے جھونجھتے نظر آتے ہیں۔گزشتہ چند ہفتوں کے دوران مختلف ممالک میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے
مرنے سے پہلے انسان کیا دیکھتا ہے ؟ہولناک انکشافات سامنے آگئے
16 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
نیویارک (روزنامہ اوصاف)نیویارک سے تعلق رکھنے والے 88 سالہ ایک بیمار شخص کو موت چند دن پہلے ایک رات انتہائی واضح اور حیران کن خواب نظر آیا جس میں وہ کسی نامعلوم مقام پر ڈرائیونگ کررہا ہوتا ہے اور اسے اپنی مرحوم ماں کی آواز سنائی دیتی ہے ' سب ٹھیک ہے، تم ایک اچھے بچے ہو، مجھے تم سے محبت ہے'۔ اس مریض جیسے تجرب
سبزیوں سے مستقبل کی پیشگوئی کرنے والی برطانوی خاتون جماءما
16 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لندن(روزنامہ اوصاف)دنیا میں پیش گوئی کرنے والے بہت سے لوگ ہیں جو مختلف انداز میں پیش گوئی کرتے ہیں لیکن برطانیہ میں ایک خاتون ایسی بھی ہے جو سبزیوں کے ذریعے پیش گوئی کرتی ہے۔جمائما پیکنگٹن جب 8 برس کی تھیں تو انہوں نے اپنی نانی کو چائے کے پتوں سے پیشگوئی کرتے دیکھا۔ اس کے بعد جمائما نے کئی سبزیاں آزمائیں
اس برف کے بلاک میں جما جانور کون سا ہے ؟ اس کی یہ حالت کیسے ہوئی جان کر یقین نہیں کریں گے
15 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) خبردار جمے ہوئے دریا میں اترنے سے پہلے سوچ لیں ، جرمنی کے دریائے ڈینیوب کے سرد پانی میں جمی لومڑی ایک شکاری نے نمائش کے لئے رکھ دی ، لومڑی جرمنی کے دریائے ڈینوب کے جمے ہوئے پانی سے ایک شکاری فرانز سٹل کو ملی جس نے اسے اپنے ہوٹل کے باہر نمائش کے لئے رکھ دیا ہے۔ فرانز کا خیال ہے کہ ل
پاکستان میں 1975سے غائب ایک انوکھے جانور کی واپسی ، جس نے دیکھا حیران رہ گیا
15 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں جامنی رنگ کی اسکوئیڈ کی تعداد میں اچانک غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔ اسکویڈ اڑنے کی صلاحیت کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔ پاکستانی سمندر میں ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں پرپل بیک اسکوئیڈ دیکھی ہیں۔ تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کا کہنا ہے کہ
نومنتخب امریکی صدر کا ایک اور اسکینڈل سامنے آ گیا
15 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
بڈاپسٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب امریکی صدر کا ایک اور اسکینڈل سامنے آ گیا۔ سابق مس ہنگری نے بھی ٹرمپ پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا۔ سابق مس ہنگری کیٹا سارکا نے دعوی کیا ہے کہ 2013ء میں مس یونیورس پیجنٹ مقابلے کے سلسلے میں وہ ماسکو میں موجود تھیں کہ سکیورٹی گارڈز میں گھرا ڈونلڈ ٹرمپ ان کی جانب بڑھا اور زبردس
ٹرمپ کی تقریب حلف برداری پر 10 ارب روپے سے زائد خرچ ہوں گے
15 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو اپنا منصب سنبھالیں گے اور اس حوالے سے ہونے والی تقریب پر صرف سکیورٹی اقدامات کی مد میں 10 کروڑ ڈالر( 10 ارب روپے سے زائد) خرچ ہوں گے۔امریکی سکیورٹی اداروں کے اندازوں کے مطابق ملک کے 45 ویں صدر کے وہائٹ ہاو¿س میں داخلے کے موقع پر ہونے والی عظی
وہ قبیلہ جو اپنے مردوں کو سیدھا کھڑا کر کے دفناتا ہے ، اس کی وجہ کیا ہے اور وہ قبیلہ کہاں ہے ؟  
4 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
کٹھمنڈو (نیوز ڈیسک)ہمارے ہاں دنیا سے رخصت ہونے والوں کی انتہائی عزت و تکریم کے ساتھ تدفین کی جاتی ہے، لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو مرنے والے کی کھوپڑی میں سوراخ کرتے ہیں اور پھر ایک گڑھے میں سیدھا کھڑا کر کے اوپر مٹی ڈال دیتے ہیں۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق یہ خانہ بدوش قبیل
وہ ہوٹل جہاں انسانوں کا گوشت بیچا جاتا ہے ، تہلکہ خیز انکشافات
4 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
روم (مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے ہاں حرام جانوروں کے گوشت کی خبریں سامنے آنے پر کئی بار ہنگامہ برپا ہو چکا ہے لیکن شکر ہے کہ ہمیں کبھی اس دہشتناک خبر کا سامنا نہیں کرنا پڑا جو آج کل اٹلی کے شہریوں کو شدید خوف و ہراس میں مبتلاءکئے ہوئے ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق شمالی اٹلی کے علاقے پاڈوا کے ایک چینی ریسٹورنٹ
سردی کی شدت کا حال یہ ہے کہ شہری سارادن گاڑی کو رننگ حالت میں رکھتے ہیں
14 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لاہور (روزنامہ اوصاف) سردی سے ٹھٹھرنے والے ایک بار روسی گاؤںاویامیاکون آئیں جہاں ٹھنڈ اتنی ہے کہ آپ کے کڑاکے نکل جائیں۔ دنیا کے سب سے یخ بستہ گاؤں اویامیاکون کا درجہ حرارت ان دنوں منفی 71 تک گر گیا ہے۔روس میں واقع دنیا کے سب سے ٹھنڈے علاقے اویامیاکون کو پول آف کولڈ بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں گرمی ہو یا سرد
سوات کے پہا ڑو ں پے ایسی چیز نکل آئی کہ ما ہر ین کی آنکھیں کھل گئیں
14 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
مینگورہ، سوات(روز نامہ اوصاف)تحصیل بری کورٹ کے دادہارا پہاڑوں میں نویں صدی کا ایک قلعہ دریافت ہوا ہے جس پر ماہرین آثار قدیمہ نے حکومت سے اس کی حفاظت کا مطالبہ کردیا، یہ قلعہ بھی ہندویونانی تہذیب کے دوران بنائے گئے قلعوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق مقامی ماہرآثار قدیمہ امجدعلی نے ک
دنیا کی سپر پاور امریکا کے نائب صدرجوبائیڈن انتہائی تنگ دست نکلے
13 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا کی سپر پاور امریکا کے نائب صدرجوبائیڈن انتہائی تنگ دست نکلے، جو بائیڈن نے ذاتی کہانی سنا کر دنیا کو حیران کردیا، بیٹے کے علاج کیلئے گھر بیچنے کی نوبت آگئی۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سپر پاور ملک کا نائب صدر اور اتنا غریب ؟، آپ بھی حیران ہوگئے ہوں گے لیکن یہی حقیقت ہے، ب
وہ تصویر جس نے انٹرنیٹ صارفین کو چکرا دیا
13 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)نظروں کو دھوکا اور انٹرنیٹ اب لگتا ہے کہ ایک دوسرے کے لیے ہی بنے ہیں جو لاکھوں افراد کو اپنا سر پکڑنے یا کھجانے پر مجبور کردیتے ہیں۔انٹرنیٹ اب اوپر موجود تصویر نے تہلکہ مچایا ہوا ہے جس کے بارے میں لوگوں کو سمجھ نہیں آرہا کہ اس میں کیا گڑبڑ چھپی ہوئی ہے۔جیسے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ا
سونے کے ورق میں لپٹا پیزا، قیمت صرف 2 لاکھ روپے
13 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اتھیکاٗ نیویارک(روزنامہ اوصاف) امریکہ سے پاکستان تک پیزا عام لوگوں کا کھانا ہوتا ہے کیونکہ یہ کھانے میں لذیذ اور کم خرچ ڈش ہے۔ تاہم اب تمام تر پیزا کے بارے میں یہ بات درست نہیں کہی جاسکتی کیونکہ نیویارک کے ایک ریسٹورینٹ نے سونے کے ورق میں ملفوف ایک پیزا بنایا ہے جسے دنیا کا مہنگا ترین پیزا بھی قرار دیا جاس
چپن میں بچھڑنے والی چینی بچیاں دس سال بعد مل گئیں
12 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
واشنگٹن (روزنامہ اوصاف ) بچپن میں بچھڑنے والی چینی جڑواں بہنیں دس سال بعد مل گئیں ۔امریکی پروگرام میں جذباتی ملاپ نے دیکھنے والوں کو آبدیدہ کردیا ۔ امریکا کے دو مختلف خاندانوں نے دونوں چینی بہنوں کو شیرخوارگی میں گود لیا تھاجبکہ گریسی ، رینز بیری واشنگٹن میں اپنے والدین کے ساتھ رہ رہی تھیں ۔ فیس بک پر بچ
حکومت کا اسلام مخالف بڑا اقدام ،برقعہ فروش دکانداروں کو نوٹس جاری
12 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف ) مراکش کی حکومت نے سکیورٹی کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس کے علاوہ برقعہ کی فروخت اس کو بنانے اور درآمد پر بھی پابندی بھی زیر غورہے۔تفصیلات کے مطابق مراکشی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث مسلم خواتین ک
سعودی عرب میں مسجد کے قریب سے کھدائی کے دوران ایسی چیز بر آمد کہ سب دنگ رہ گئے
11 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
جدہ(روزنامہ اوصاف)سعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک تاریخی مسجد کے قریب قدیم کنواں دریافت کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق تاریخی کنویں کی دریافت کا اعلان سیاحت اور قومی ورثے کیلئے سعودی کمیشن نے کیا۔کنویں کی دریافت معمار مسجد پراجیکٹ پر کام کے دوران ہوئی۔ڈائریکٹر کمیشن محمد العمری کے مطابق کنواں160 سال پرانا بت
بیٹے کو پتنگ بازی سے نہ روکنے پر باپ کو جرمانہ
11 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) جوڈیشل مجسٹریٹ نے 7سالہ بچے کو پتنگ بازی سے منع نہ کرنے پرباپ کو لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے پر1ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ زیب شہزاد چیمہ نے محمد ریاض کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت، جنوبی چھاونی پولیس نے ملزم کے خلاف پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کے تحت مقدمہ درج کر کے چالان ع
دنیا کے معروف ترین نجومی نے 500سال قبل پیش گوئی کی گئی تھی کہ دو دن تک اگر یہ کام ہوتا رہا تو دنیا ختم ہو جائے گی ، اس نے کیا پیش گوئی کی تھی ؟ تہل
4 فروری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
روم(مانیٹرنگ ڈیسک) 500سال قبل اٹلی کے ایک ماہرعلم نجوم نے دنیا کے خاتمے کے متعلق ایک پیش گوئی کی تھی، جس کا ایک حصہ گزشتہ دنوں پورا ہو گیا ہے اور اس کے معتقدین خوف میں مبتلا ہیں کہ جلد اس دنیا کا خاتمہ ہو جائے گا۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق میٹیو ٹفوری نامی یہ ماہر 1492ء میں پیدا ہوا اور 1582ء میں ا
امریکہ میں گھوڑوں کے فارم کے مالک نے مصیبت زدہ چڑیا کی مشکل آسان کر دی
11 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )انسانوں اور جانوروں کے لگائو کو عام طور پر بچوں کی کہانیوں میں ایک سبق آموز عنوان کے طور پر پیش کیا جاتا ہے لیکن عملی زندگی میں مشین کی طرح چلتے کاروبار زندگی میں ایسے معاملات کےلئے فرصت نکالنا محال ہی تصور کیا جاتا ہے۔ تاہم امریکی ریاست ایڈاہو میں ولسن نامی ایک شخص نے ایسی ایک ک
پا کستان کے مشہور شہر میں 85 سالہ شخص نے محبت کی با زی جیت لی
11 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
سرگودھا(روز نامہ اوصاف) محبت اگر سچی ہو اور جذبے جوان ہوں تو گزری عمر بھی پیمان وفا کو فراموش نہیں ہونے دیتی۔ جب تک وفا زندہ ہے اہل وفا اسی طرح پیار نبھاتے رہیں گے۔ نوے سالہ غلام فرید بھی پچانوے سالہ حیاتاں کو بیاہ لایا۔غلام فرید اور حیاتاں نے عہد شباب میں نظریں ملائیں۔ ایک ہونے کی قسمیں کھائیں لیکن ظالم س
سرگودھا میں 85 سالہ شخص نے 70 برس پرانی محبت کو پالیا
11 جنوری‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
سرگودھا(روزنامہ اوصاف) دل ہونا چاہیے جوان عمروں میں کیا رکھا ہے اب سرگودھا کے غلام فرید کو ہی لے لیں جسے 85 سال کی عمرمیں اپنی پہلی محبت یعنی رانی بی بی سے شادی کا موقع ملا تو ہاتھ سے جانے نہ دیا۔ 7 دہائیاں قبل غلام فرید جھاوریاں کی رہائشی رانی بی بی کو بچپن ہی میں کھیل کود کے دوران نہ جانے کب دل دے بیٹھا، جوا


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved