03:40 pm
 مسافر طیارہ بگلوں کے جھنڈ سے ٹکرا گیا، کتنے مسافر سوار تھے؟ تشویشناک خبر آگئی

مسافر طیارہ بگلوں کے جھنڈ سے ٹکرا گیا، کتنے مسافر سوار تھے؟ تشویشناک خبر آگئی

03:40 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسپین کے شہر بارسلونا میں مسافر طیارہ بگلوں کے جھنڈ سے ٹکرا گیا۔اسپین میں مسافر طیارہ بگلوں کے جھنڈ سے ٹکرا گیایہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ایک مسافر طیارہ لینڈ کر رہا تھا
کہ اس دوران بگلوں کے جھنڈ سے ٹکرا گیا۔رپورٹس کے مطابق رن وے پر لینڈ کرتے ہوئے طیارہ بگلوں سے ٹکرانے کے باوجود بحفاظت لینڈ کرگیا۔اس واقعہ میں کئی بگلے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ انتظامیہ نے رن وے کو وقتی طور پر بند کردیا ہے

تازہ ترین خبریں