12:06 pm
مودی دہشتگرد جیسا لگتا ہے ، نہ جانے کب کونسا بم کس پر پھینک دیں: کانگریس رہنما نے مو دی کا اصل چہر ہ بے نقاب کر دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) کانگریس کی رہنما وجے شانتی نے کہا ہے مودی دہشت گرد کی طرح لگتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے کانگریس کے صدر راہول گاندھی کی موجودگی میں شہر شمشاد آباد کے جلسے میں کہی۔ کانگریس رہنما نے مزید کہا کہ جو کردار مودی کا ہے یہ کسی وزیراعظم کا نہیں ہو سکتا۔ کانگریس کی رہنما وجے شانتی نے کہا ہے کہ مودی دہشت گرد کی طرح لگتے ہیں۔۔ یہ بات انہوں نے کانگریس کے صدر راہول گاندھی کی موجودگی میں شہر شمشاد آباد کے جلسے میں کہی۔ بھارت میں مودی ہی دہشت گرد کہلانے لگے۔ کانگریس رہنماوجایا شانتی کا کہنا تھا
ہر آدمی خوف زدہ ہے کہ مودی کب کونسا بم کس پر پھینک دیں۔ وہ دہشت گرد کی طرح لگتے ہیں۔ اسے اپنے لوگوں سے پیار کرنا چاہیے جبکہ وہ انسانوں کو خوف زدہ کر رہا ہے۔ شمشاد آباد کے بڑے جلسے میں انہوں نے راہول کو جمہوری رہنما کہا جبکہ مودی کی تشبیہ ایک خونی سے دے دی۔ وجایا شانتی کے بیان پر بھارت میں زبردست شور و غل ہو رہا ہے، بہت سے لوگ کانگریس رہنما کی بہادری پر انہیں داد دے رہے ہیں جبکہ بی جےپی کو آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اس پر ردعمل دینا پڑا۔

تازہ ترین خبریں

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 

ہڈیوں کا گودا تک جماتی سردی میں برطانوی سکول کے طالب علموں کی سڑک پر نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل 

خوفناک طوفان پھر تباہی مچانے کو تیار، سکول بنداور امتحانی شیڈول تبدیل کر دیا گیا