03:12 pm
پٹرول بموں سے حملہ۔۔بھارتی ہندو ذلیل حرکتیں کرنے لگے ۔۔ 250گھروں بارے افسوسناک خبر

پٹرول بموں سے حملہ۔۔بھارتی ہندو ذلیل حرکتیں کرنے لگے ۔۔ 250گھروں بارے افسوسناک خبر

03:12 pm

نئی دہلی(مانیترنگ ڈیسک)پٹرول بموں سے حملہ۔۔بھارتی ہندو ذلیل حرکتیں کرنے لگے ۔۔ 250گھروں بارے افسوسناک خبر ۔۔ بھارت کی انتہا پسند ہندو تنظیموں نے مسلمانوں کے گھروں کو جلانا شروع کر دیا۔ آرایس ایس اور بجرنگ دل کے انتہا پسند ہندووں نے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑتے ہوئے انکے گھروں پر پٹرول بموں سے حملہ کر کے آگ لگا دی اور ڈھائی سو سے زیادہ گھر جلا دیے۔
بھارت میں مسلمانوں پر ظلم نیا نہیں ہے اس سے پہلے بھی آئے روز انتہا پسند ہندو مسلمانوں پرظلم ڈھاتے رہتے ہیں۔ کچھ روز پہلے بھی بھارت کے ایک شہر مین انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں پر گائے ذبح کرنے کا الزام لگا کر نوجوانوں کو شدید مارا پیٹا۔ ہندوستان میں تئیس کروڑ سے زیادہ مسلمان موجود ہیں اور ہندو تنظیمیں مسلمانوں کو بھارت سے نکال باہر کرنا چاہتی ہیں۔ اب بھی بھارت میں مودی سرکار کی سرپرستی میں چلنے والی تنظیموں آر ایس ایس اور بجرنگ دل نے پٹرول بموں سے حملہ کر کے مسلمانوں کے گھر جلانا شروع کر دیے ہیں۔ ابھی تک مسلمانوں کے ڈھائی سو سے زیادہ گھر جلائے جا چکے ہیں اور مسلمان بے گھر ہو کر کھلے آسمان تلے راتیں گزارنے پر مجبور ہیں۔ ہندو ،مسلمانوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہین اور انکا وجود برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ بھارتی مسلمانوں نے بھارتی سرکار سے نوٹس لینے کی پیل کی ہے لیکن چونکہ بھارت میں بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت ہے جو کہ مسلمانوں کی دشمن پارٹی ہے اس لیے مسلمانوں کی کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔ اس سے پہلے بھی مسلمانوں کے گھروں کو ہندووں کی جانب سے مسمار کیے جانے اور جلائے جانے کے واقعات ہو چکے ہیں لیکن کبھی بھی بھارتی حکومت ان ہندو دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کرتی۔بھارتی مسلمانوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھی اپیل کی ہے کہ ان پر ہونے واے ظلم کا نوٹس لیا جائے۔بھارت کشمیر میں بھی مسلمانوں پر ظلم کرتا چلا آرہا ہے اور اب بھارتی انتہا پسند ذہنیت کی تنظیموں نے مسلمانوں کے گھر جلانا شروع کر دیے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 

ہڈیوں کا گودا تک جماتی سردی میں برطانوی سکول کے طالب علموں کی سڑک پر نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل 

ہڈیوں کا گودا تک جماتی سردی میں برطانوی سکول کے طالب علموں کی سڑک پر نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل 

خوفناک طوفان پھر تباہی مچانے کو تیار، سکول بنداور امتحانی شیڈول تبدیل کر دیا گیا

خوفناک طوفان پھر تباہی مچانے کو تیار، سکول بنداور امتحانی شیڈول تبدیل کر دیا گیا

اپنے اپنے بچوں کا پتہ کرلیں، لاہور سے مری جانے والی بس کو خوفناک حادثہ ، کئی اموات، اضافے کا خدشہ 

اپنے اپنے بچوں کا پتہ کرلیں، لاہور سے مری جانے والی بس کو خوفناک حادثہ ، کئی اموات، اضافے کا خدشہ 

ترک صدر رجب طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی خبر نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا، اہم ترین تفصیلات 

ترک صدر رجب طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی خبر نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا، اہم ترین تفصیلات