03:51 pm
عید کی چھٹیاں ، کب سے کب تک ؟ حکومت نے شاندار اعلان کرکے غریب شہریوں کو خوش کردیا

ریاض(نیو زڈیسک)وزارت محنت و سماجی بہبود نے بتایا ہے کہ عید الفطر کی تعطیلات 4دن کی ہونگی۔ ام القریٰ کیلنڈر کے لحاظ سے 29رمضان المبارک کو ملازمین ڈیوٹی دینگے۔اگلے روز سے عید الفطر کی 4روزہ چھٹی شروع ہوجائیگی۔ وزارت محنت نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں تحریر کیا ہے کہ عید الاضحی کی چھٹی بھی 4دن کی ہوگی۔شروعات وقوف عرفہ سے ہوگی جبکہ یوم الوطنی کی چھٹی یکم میزان کو ہوگی اور اگر کسی کی ہفت روزہ چھٹی اس روز آرہی ہوگی تو اسے یوم الوطنی کی چھٹی کے بدلے یکم میزان سے ایک دن قبل یا ایک دن بعد دیدی جائیگی۔ا
گر یوم الوطنی عید الفطر یا عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران آئیگا تو ایسی صورت میں اسکے بدلے کوئی چھٹی نہیں دی جائیگی۔ وزارت محنت نے مزید بتایا کہ اگر کسی ملازم کے یہاں ولادت ہوئی ہو تو ایسی صورت میں اسے 3دن کی چھٹی بمعہ تنخواہ ملے گی۔شادی پر 5دن کی چھٹی ہوگی۔ بیوی کی وفات یا اپنے قریبی اور ثانوی درجے کے رشتہ داروں کی وفات پر بھی اتنے ہی دن کی چھٹی بمعہ تنخواہ کا استحقاق ہے۔

تازہ ترین خبریں

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

 پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری

وزیراعظم کل حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے

ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار