01:28 pm
بھارتی عوام کا اپنی ہی فوج کے خلاف شدید احتجاج

بھارتی عوام کا اپنی ہی فوج کے خلاف شدید احتجاج

01:28 pm

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) جنگ کا راگ الاپنے والی مودی سرکار اگر ذرا اپنا گریبان جھانک کر اپنی فوج کی حالت دیکھ لے تو اپنے ہی منہ پر چپیڑیں مارن شروع کردے گی۔ بھارتی شہریوں نے خود کو اپنی ہی فوج کی وجہ سے غیر محفوظ سمجھنا شروع کر دیا ہے ۔ بھارتی پنجاب میں ایک فوجی ٹرک ایک بچے کو کچل کر فرارہونے لگا
تو آس پاس موجود شہریوں نے اس کا تعاقب کرکے گاڑیوں کے ذریعے اسے روکااور اہلکاروں کو ٹرک سے اتروا کر شدید احتجاج کیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ دیش کی سینا کا یہ حال ہے کہ اپنے ہی لوگوں کو کچل کر مارنے کے بعد بھاگ رہی ہے یہ ہماری حفاظت کیا کریںگے۔بالا کوٹ حملوں جیسے ڈھکوسلوں کے بعد اب بھارتی فوج کو اپنے ملک کے اندر اپنے ہی شہریوں کے ہاتھوں ذلت و رسوائی کا سامنا ہے۔

تازہ ترین خبریں