12:14 pm
سکول کی عمارت گرنے سے 10 افرادجاں بحق ، درجنوں طلبہ پھنسے ہوئے ہیں ، ہر طرف چیخ وپکار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نائیجیریا میں 3 منزلہ عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 10 افراد ہلاک ہو گئے، درجنوں ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں۔منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے متعدد افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔نائیجیریا کے شہر لاگوس میں اتفاجی مارکیٹ کے قریب واقع زمین بوس ہونے والی عمارت کی چوتھی منزل پراسکول قائم ہے۔عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ملبے تلے اسکول کے درجنوں طلبہ پھنسے ہوئے ہیں۔مقامی افراد ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو عملے کی مدد کر رہے ہیں اور اپنی مدد آپ کے تحت 40 سے زائد افراد کو ملبے کے نیچے سے زندہ نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے کئی شدید زخمی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب