12:42 pm
ایتھوپین طیارے کے تباہ ہونے سے قبل پائلٹس نے آخری پیغام کیا بھیجا تھا جس کے فوراً بعد طیارہ تباہ ہو گیا

نیروبی (ویب ڈیسک )تین روز قبل ایتھوپیا کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 میکس 8 گر کر تبا ہو گیا تھا جس میں عملے سمیت 157 افراد سوار تھے جو کہ حادثے کے باعث ہلاک ہو گئے ہیں تاہم اب پائلٹ کی جانب سے بھیجے جانے والا آخری پیغام بھی سامنے آ گیا ہے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے ” سی این این “ کے مطابق ایئر لائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے بتایا ہے
کہ ایڈس ابابا کی حدود سے باہر گر کر تباہ ہونے والے ایتھوپین طیارے کے پائلٹس نے طیارے کے گرنے سے قبل پیغام بھیجتے ہوئے کہا تھا کہ ” ہمیں فلائٹ کنٹرول میں مسائل پیش آ رہے ہیں ۔سی این این کے مطابق پائلٹس کے اس پیغام سے یہ ظاہرہ وتا ہے کہ پائلٹس کی ہدایات کے مطابق طیارہ عمل نہیں کر رہا تھا اور وہ پرواز پر اپنا کنٹرول کھورہے تھے ۔ایئر لائن کے چیف ایگزیکٹو کا کہناتھا کہ فلائٹ ڈیٹا ریکارڈز تجزیہ کیلئے بیرون ملک بھیجے جائیں گے کیونکہ یہاں پر ان میں سے معلومات حاصل کرنے کی صلاحیت نہیں ہے ۔سی این این کا اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ یہ انتہائی سنجیدہ اور پریشان کن بات ہے کیونکہ چند ماہ قبل گر کر تباہ ہونے والے طیارے لائن ایئر کے طیارے کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ پیش آیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

 جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی