10:39 am
دبئی میں کم عمر سیاحوں کے لئے ویزہ مفت کر دیا گیا

دبئی میں کم عمر سیاحوں کے لئے ویزہ مفت کر دیا گیا

10:39 am

ابوظہبی(آن لائن)متحدہ عرب امارات میں حکام نے نے دبئی کے لیے 18 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سیاحتی ویزہ مفت جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی ادارہ براے شہریت وشناخت نے والدین کی سہولت کے لئے بچوں کو مفت ویزہ دینے کے احکامات دیے ہیں۔ یو اے ای کی حکومت نے یہ فیصلہ سال جولائی میں کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا جس کے تحت ہر سال ایک ماہ کے لئے یہ سہولت 15 جولائی سے 15 ستمبر تک دی جائے گی۔بچوں کے سیاحتی ویزے کے لئے ماں یا باپ کا ساتھ آنا ضروری ہوگا۔

وفاقی ادارہ براے شہریت وشناخت نے یہ فیصلہ دبئی میں سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں