08:21 am
پوری دنیا کے مسلمان تیار رہیں، آج 16جولائی دوپہر 02:26منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

پوری دنیا کے مسلمان تیار رہیں، آج 16جولائی دوپہر 02:26منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

08:21 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پوری دنیا کے مسلمان تیار رہیں آج دوپہر 02:26منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا ، ٹھیک اس وقت سارے مسلمان کیا کام کریں ؟ اہم خبر ۔۔۔۔مسلمان آج قبلے کا تعین کرسکیں گے، سورج آج دوپہر 2 بج کر 26 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا. تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مسلمان آج دوپہر 2بجے کر 26 منٹ پر خانہ کعبہ کا تعین کرسکیں گے، اس وقت سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
،جس سے بیت اللہ شریف کے رخ کا تعین کیا جاسکے گا، پاکستانی وقت کے مطابق آج دوپہر 2 بجکر 26 منٹ پر سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔ ایک خط پر ہونے کے سبب خانہ کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دیگا، قبلے کی صحیح سمت معلوم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہایک چھڑی زمین میں گاڑھ دیں، مقامی وقت پر چھڑی کا سایہ جس سمت ہوگا اس کے مخالف سمت قبلہ ہوگا،اس آسان طریقے سے شہری اپنے گھر میں بھی قبلے کی درست سمت کا تعین کرسکتے ہیں ۔ رواں سال 28 مئی کو بھی اس طریقے سےبیت اللہ کی سمت کا تعین کیا گیا تھا،آج 16 جولائی کو بھی سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر سے گزرے گا۔

تازہ ترین خبریں