02:35 pm
افغانستان ، فوجی چوکی پر طالبان کا حملہ ، 5 فوجی ، 11 جنگجو ہلاک ، متعدد زخمی

افغانستان ، فوجی چوکی پر طالبان کا حملہ ، 5 فوجی ، 11 جنگجو ہلاک ، متعدد زخمی

02:35 pm

کابل(آن لائن) افغانستان میں ایک فوجی چوکی پر طالبان کے حملے اور جھڑپوں میں پانچ فوجیوں سمیت سولہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ فاریاب میں مسلح جنگجوؤں کے ایک گروپ نے اچانک سکیورٹی چوکی پر دھاوا بول دیا
فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی ۔ اس موقع پر جھڑپوں میں پانچ فوجی اور گیارہ طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔

تازہ ترین خبریں