05:39 pm
چودھری شجاعت طبعیت سنبھلنےپر ہسپتال سے گھر منتقل

چودھری شجاعت طبعیت سنبھلنےپر ہسپتال سے گھر منتقل

05:39 pm

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین تنددرست ہوکر ہسپتال سے واپس گھر منتقل ہو گئے ہیں۔ڈاکٹروںنے انھیں گھر منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ان کی طبیعت کچھ بہتر بتائی جا رہی ہے تاہم ان کے اہل خانہ نے اب بھی قوم سے ان کی صحت کی اپیل کی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر چوہدری شجاعت کے انتقال کی بے بنیاد خبریں چلائی گئیں
تھیں جس کے بعد مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما مونس الہیٰ نے ان خبروں کی تردید کی تھی۔تاہم اب کی صحت کے سنبھلنے کی باضابطہ طور پر تصدیق کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں