09:42 am
نریندر مودی نے عمران خان کی تعریف میں کیا کچھ کہہ دیا ، جانیں

نریندر مودی نے عمران خان کی تعریف میں کیا کچھ کہہ دیا ، جانیں

09:42 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آج پاکستان میں دو بڑے دن ہیں ، اول تو یہ کہ مصور پاکستان اور شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کا آج یوم پیدائش ہے اور دوسری جانب آج سکھوں کی مقدس ترین جگہ کرتار پور راہداری کا افتتاح ہونے جا رہا ہے ۔
اس حوالے سے جہاں پوری دنیا کے سکھ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے مشکور ہیں وہیں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی حدود میں کرتار پور راہداری کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں