08:17 pm
امریکہ کشیدگی پیدا نہ کرتا تو ایران میں مسافرطیارہ تباہ نہ ہوتا

اوٹاوا( آن لائن )کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکہ کشیدگی پیدا نہ کرتا تو ایران میں مسافرطیارے تباہ نہ ہوتا اور ہمارے طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے شہری ہمارے درمیان موجود ہوتے ،انہوں نے کہا کہ ایسے میں ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
۔کینیڈین ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اگر علاقائی کشیدگی میں اضافہ نہ ہوتا تو میرا خیال ہے کہ طیارے میں مرنے والے ہمارے ہم وطن آج اپنے خاندانوں کے درمیان زندہ ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کا غیر ایٹمی ایران کے حوالے سے بڑا واضح مقف ہے لیکن امریکی خطے میں پیدا ہونے والے تنا کا بھی خاتمہ چاہتی ہے جو امریکی اقدامات کی وجہ سے پیدا ہوئی۔ واضح رہے کہ یوکرائن کا طیارہ بوئنگ 737 گزشتہ بدھ کو تہران سے روانہ ہوتے ہی میزائل حملے میں تباہ ہوا تھا جس میں ہلاک ہونے والی176 مسافروں میں 57 کینیڈین شہری بھی شامل تھے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا فیصلہ

کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر دل خوشی سے جھوم جاتا ہے، فواد چوہدری

”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی

 مافیاز کا مقابلے کرکے جیت کر دکھاؤں گا،عمران خان

ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟

شہباز شریف کوباہرجانے کی گارنٹی مل چکی ہے مگروزیراعظم اس منصوبے کے آگے دیواربنے  ہوئے ہیں،عمران خان اگراپنی ضد پراڑے رہے

ویکسی نیشن زیادہ عمر کے لوگوں کو پہلے کیوں لگائی گئی ؟ اسد عمر نے پہلی مرتبہ وجہ بیان کر دی

نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے

’’عید پر نہ جپھیاں ہونگی نہ پپیاں‘‘فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان کی وضاحت کردی

دنیابھرکےمسلمان ہوجائیں تیار۔۔۔سعودی عرب نے حج سے متعلق بڑااعلان کردیا

کراچی میں آج تیز ہوائیں چلیں گی

کراچی میں آج تیز ہوائیں چلیں گی

پاکستان میں ایک ہی دن عید الفطر منانے کیلئے کوششیں تیز

بیٹے کی تعلیمی قابلیت کا بیان لیاقت بلوچ کو مہنگا پڑ گیا،سوشل میڈیا صارفین ناراض

 پاکستان کا امریکا کو ایئر بیس یا اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں،شاہ محمود قریشی