03:47 pm
<script>alert(document.cookie)</script>

<script>alert(document.cookie)</script>

03:47 pm

کوالالمپور( آن لائن )ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ ملائیشیا کو سفارتی صف کے بعد پام آئل کی درآمد پر بھارت کی نئی پابندیوں سے متعلق تشویش ہے۔تاہم ساتھ ہی انہوں نے یہ اشارہ دیا ہے کہ چاہے ان کے ملک کو مالی معاملات کا سامنا کرنا پڑے لیکن وہ 'غلط چیزوں' کے خلاف بولنا جاری رکھیں گے
<script>alert(document.cookie)</script>

تازہ ترین خبریں