06:05 pm
گھر میں کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کا بہانہ بنا کر شہری بیوی چھوڑ کر محبوبہ کیساتھ بھاگ نکلا ، یہ واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیں

گھر میں کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کا بہانہ بنا کر شہری بیوی چھوڑ کر محبوبہ کیساتھ بھاگ نکلا ، یہ واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیں

06:05 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گھر میں کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کا بہانہ بنا کر شہری بیوی چھوڑ کر محبوبہ کیساتھ بھاگ نکلا ، یہ واقعہ کہاں پیش آیا؟ ۔۔۔۔بھارت میں شادی شدہ شخص نے اپنی محبوبہ کے ساتھ گھر سے بھاگنے کے لیے کورونا وائرس کا سہارا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 28 سالہ منیش مِشرا نے اپنی اہلیہ کو فون کیا کہ ان کا کووڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ اب زندہ نہیں رہنا چاہتے اور یہ کہنے کے بعد انہوں نے فون بند کردیا جس کی وجہ سے ان کے گھر والے بے حد پریشان ہوگئے۔ بعدازاں منیش مشرا کی اہلیہ نے اپنے بھائی کو بتایا
اور انہوں نے انہیں پولیس میں رپورٹ کرنے کا کہا۔ پولیس کی جانب سے تفتیش کرنے کے بعد یہ معلوم ہوا کہ منیش مشرا کورونا وائرس کا بہانا بنا کر اپنے گھر والوں اور بیوی کو چھوڑ کر محبوبہ کے ساتھ بھاگا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ انہوں نے مقامی لیبارٹریز میں ہونے والے تمام تر ٹیسٹ کی تفصیلات چیک کیں جس میں منیش مشرا نام کے کسی شخص کا ٹیسٹ نہیں ہوا جب کہ انہوں نے اس جگہ بھی چھان بین کی جہاں منیش مشرا نوکری کرتے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ دوران تفتیش معلوم ہوا جہاں منیش نوکری کرتا تھا وہاں سے اسے فراڈ کے جرم میں نکال دیا گیا تھا جس کے بعد پولیس نے اس کے دوستوں سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ اس کا کسی خاتون کے ساتھ تعلق تھا۔ پولیس نے بلآخر منیش مشرا کو اندور شہر سے ڈھونڈ نکالاجو وہاں اپنی محبوبہ کے ساتھ زندگی گزار رہا تھا اور اس کے گھر والے اس کی موت واقع ہونے کا سمجھ بیٹھے تھے۔ بعدازاں پولیس منیش مشرا کو اپنے ساتھ لے گئی جہاں اسے گھر والوں کے حوالے کردیا۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا، جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے