07:00 am
کتنے بھارتی بینکس منی لانڈرنگ  میں ملوث نکلے ،پیسہ کہاں گیا،کس نے استعمال کیا؟سوال اٹھنے لگے

نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارتعسکریت پسندوں کی مالی معاونت میں ملوث نکلا، عالمی ادارے فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی تازہ رپورٹ نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے چوالیس بینکس منی لانڈرنگ میں ملوث نکلے، سوال اٹھنے لگے ہیں کہ کیا یہ پیسہ دہشت گردوں کی مالی معاونت کیلئے استعمال ہوا؟بھارت کے پنجاب نیشنل بینک، کوٹک مہیندرا بینک، ایچ ڈی ایف سی بینک، کنارہ بینک، انڈس لینڈ بینک بھی منی لانڈرنگ 
کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہے۔بھارتی بینکس نے3201 غیرقانونی ٹرانزیکشنز کیں، جبکہ 1.53 بلین ڈالرز کی منی لانڈرنگ کی گئی۔پیسہ کہاں گیا، کس نے استعمال کیا؟ سوال اٹھنے لگے۔کیرالہ اور آسام میں دہشت گرد گروپس کی موجودگی کی نشاندہی بھی ہوئی ہے۔ کیا یہ رقم ایسے گروپس کی معاونت کے لیے استعمال ہورہی ہے؟منی لانڈرنگ میں بھارتی نوادرات کے اسمگلرز بھی ملوث ہیں۔ سونے اور ڈائمنڈ کو بھی منی لانڈرنگ کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ جبکہ انڈین پریمیر لیگ میں بھی منی لانڈرنگ کا استعمال ہوا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،

اب ہم عمران خان کوجیل بھیجیں گے،سوائے ایک چیز کے !تمام سہولتیں دیں گے،رانا ثنا اللہ

پشاور،گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بچہ جاں بحق ،5 افراد شدید زخمی

وزیراعلیٰ پنجاب سے عثمان ڈار کی ملاقات،وزیراعظم کے دورہ سیالکوٹ کیلئے انتظامات پر تبادلہ خیال

 سابق حکمرانوں نے معیشت،اداروں اور سیاسی نظام کو معذور کیا،فردوس عاشق اعوان

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا