09:09 am
پیرس: چاقو سے حملہ متعدد افراد زخمی ، پاکستانی حملہ آور گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانسیسی دارالحکومت فرانس میں جمعہ پچیس ستمبر کو چاقو سے حملہ ایک میگزین چارلی ایبڈو کے سابقہ دفتر کے قریب کیا گیا۔ حملے میں چار افراد زخمی ہوئے، ان میں دو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ ان حملوں کے شبے میں ایک شخص کو گرفتار کرنے کا بھی بتایا گیا ہے۔ اس شخص کے قبضے سے بلیڈ اور حملے کے مقام پر ایک مشتبہ پیکج بھی پولیس نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔جبکہ فرانسیسی میڈیا کے مطابق گرفتار
شخص پاکستانی ہے۔ چاقو سے یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب میگزین چارلی ایبڈو کے دفتر پر جنوری سنہ 2015 کے حملوں کے ملزمان کے مقدمے کی شروعات ہونے جا رہی ہے۔ پونے چھ برس قبل کیے جانے والے دہشت گردانہ حملے میں ایک درجن انسانی جانیں ضائع ہوئی تھیں۔ اس مقدمے میں ایک خاتون سمیت تیرہ افراد کے خلاف استغاثہ نے فرد جرم عائد کر رکھی ہے۔ ان افراد پر دفتر پر حملہ کرنے والوں کی معاونت اور سامان بشمول کاریں فراہم کرنے کے الزامات عائد ہیں۔

 بحیرہ روم معاملے پرسپرپاورکایوٹرن  ترکی کے حق میں ایسابیان دیدیاجس سے یونان اوراس کے اتحادی پریشان ہوگئے

اسرائیل کوبطور ریاست تسلیم کرنیکاکوئی ارادہ نہیں۔۔کویت کے بعد ایک اورمسلم ملک  کااسرائیل کوتسلیم کرنے سے انکار

امریکہ دنیاکےلیے اورکتنی مشکلات کھڑی کرے گا،عالمی طاقت  اپناقبلہ درست کرے،بس بہت ہو گیا، چین امریکا پر چڑھ دوڑا

ریسلرکوسزادینےو الے ایرانی ججوں کے خلاف امریکہ نے بڑااقدام اٹھالیا

مجھے اگرالیکشن میں شکست ہوئی تو۔۔۔امریکی صدر نے میں نہ مانوں کی رٹ لگالی ،مخالفین کوبڑاجھٹکا

ایک دونہ تین ،کوروناسے متاثرہ خاتون کے ہاں بیک  وقت کتنے بچوں کی پیدائش ہوگئی،بچوں کی حالت اب کیسی ہے،جانیں

ایف 35طیاروں کی ڈیل ۔۔۔امریکہ کاایک مرتبہ پھریوٹرن ،عرب امارات  کوطیارے ملیں گے یانہیں ،عرب ملک کے لیے پریشان کن خبرآگئی

اسرائیلی وزیراعظم اپنے میلے کپڑے مفت صاف کرانے کےلیے کہاں لے  جاتےہیں،امریکی اخبارکاکنجوس اسرائیلی وزیراعظم بارے تہلکہ خیزانکشاف