10:08 am
امام کعبہ عبد الرحمٰن السدیس کے انتقال کی خبریں ، حقیقت سامنے آگئی

امام کعبہ عبد الرحمٰن السدیس کے انتقال کی خبریں ، حقیقت سامنے آگئی

10:08 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر امام کعبہ کے انتقال کی خبروں کا ڈراپ سین ، تمام خبروں کی حقیقت سامنے آگئی ۔ ہم اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ آج گزشتہ رات سے سوشل میڈیا پر امام کعبہ عبد الرحمٰن السدیس کے انتقال کی جھوٹی خبریں چلائی جارہی تھیں جس پر دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کی جانب سے تعزیتی
پیغامات جاری کیے جا رہے تھے تاہم ان تمام خبروں کی حقیقت سامنے آگئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ یہ سب خبریں بالکل جھوٹی ہیں لہذاعوام ایسی خبروں پر کان نہ دھریں ۔