05:10 pm
عرب لیگ تقسیم کاشکار،فلسطین کے بعد ایک  اورعرب ملک کاصدارت سنبھالنے سے انکار

عرب لیگ تقسیم کاشکار،فلسطین کے بعد ایک اورعرب ملک کاصدارت سنبھالنے سے انکار

05:10 pm

دوحہ (ویب ڈیسک )فلسطینی وزیر خارجہ نے عرب لیگ کو امریکہ کا آلہ کار قرار دیتے ہوئے صدارت سے استعفٰی دے دیا تھا،امن معاہدہ کام نہ آیا اسرائیل کا مغربی کنارے پر یہودیوں کیلئے 5ہزار گھر تعمیر کرنے کا حکم۔6ماہ معطل تعمیراتی کام کا آغاز عرب امارات اور اسرائیل تعلقات بحال ہونے پر ہوا ۔انتہاءپسند یہودیوں کے مطالبے
پر نیتن یاہو نے گھروں کی تعمیر کا کام شروع کرا دیا