09:13 am
بھارت میں صف ماتم ، اچانک انتقال کی خبر آگئی

بھارت میں صف ماتم ، اچانک انتقال کی خبر آگئی

09:13 am


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں صف ماتم ، اچانک انتقال کی خبر آگئی ۔۔۔بھارت کے سابق وزیر دفاع جسونت سنگھ دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق بھارت کے سابق وزیر دفاع جسونت سنگھ انتقال کرگئے، 82 سالہ جسونت سنگھ کئی مہینوں سے علیل تھے، جسونت سنگھ کی آخری رسومات جودھپور میں ادا کی جائیں گی،
جسونت سنگھ بھارت کے وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ بھی رہے،جسونت سنگھ کو قائداعظم پر کتاب لکھنے پربی جے پی نے 6سال کیلئے پارٹی سے نکال دیاتھا۔