09:46 am
مسلمانوں کوختم کرنیکامنصوبہ ،ہندو توا کی گھناؤنی سازش سامنے آگئی  بابری مسجد کے بعد شاہی عید گاہ مسجد پر مندر کی تعمیر کیلئے درخواست دائر

نئی دہلی (ویب ڈیسک )یودھیا میں بابری مسجد پر قبضے اور مندر کی تعمیر کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے متھرا میں تاریخی شاہی عید گاہ مسجد کو بھی شری کرشنا کی جنم بھومی قرار دے کر مندر بنانے کے لیے 13.37 ایکڑ زمین پر ملکیت کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں آگرہ سے تقریباً 50 کلومیٹر اور دہلی سے 145 کلومیٹر دور شہر متھرا میں واقع تاریخی شاہی عید گاہ مسجد پر شری کرشن وبراجمان نے
بھی بابری مسجد کی طرز پر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ شری کرشنا کی جنم بھومی ہے جس پر مغل دور میں قبضہ کرکے مسجد اور عید گاہ تعمیر کی گئی تھی اب چونکہ بابری مسجد کیس کا فیصلہ آچکا ہے اور مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا حکم دیا جا چکا ہے اس لیے شری کرشنا کی جنم بھومی پر بھی مندر قائم کیا جائے۔درخواست میں انتہا پسند ہندوؤں نے مندر کی تعمیر کے لیے عید گاہ کی 13.37 ایکڑ زمین مانگی ہے۔ درخواست وکیل رنجنا اگنی ہوتری نے دائر کی ہے۔ قبل ازیں الہ آباد میں اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کی میٹنگ میں سادھو سنتوں نے متھرا میں کرشن جنم بھومی اور کاشی وشو ناتھ مندر کی تعمیر کا فیصلہ کیا تھا۔واضح رہے کہ بھارتی قانون کے تحت 15 اگست 1947 کے بعد سے جو مذہبی مقامات جس فرقہ سے وابستہ تھے وہ مستقبل میں بھی اسی کی ملکیت رہیں گے اسے پلیسز آف ورشپ ایکٹ 1991 کہا جاتا ہے تاہم بابری مسجد کو اس قانون استثنیٰ دیا گیا تھا

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے