11:30 am
سی سی پی او لاہور نے توہین آمیز الفاظ کے بعد مستعفی ہونے والے نوجوان افسر کو بڑا سرپرائز دیدیا

سی سی پی او لاہور نے توہین آمیز الفاظ کے بعد مستعفی ہونے والے نوجوان افسر کو بڑا سرپرائز دیدیا

11:30 am


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) مجھے اچھا لگا لوگ اب بھی اپنے ضمیر کی آواز سنتے ہیں، سی سی پی او لاہور نے توہین آمیز الفاظ کے بعد مستعفی ہونے والے نوجوان افسر کو استعفیٰ واپس لینے کیلئے راضی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی جانب سےمیڈیا سے کی گئی کے دوران لاہور پولیس کے نوجوان افسر فہد افتخار کے استعفے کے معاملے کی وضاحت کی گئی ہے۔
سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے لاہور میں پہلی میٹنگ کی تو انہیں ایس پی صاحب نے بتایا کہ فہد افتخار بڑا اچھا بچہ ہے یہ ہمارے سوشل میڈیا کا انچارج ہے، اسے پی ایچ ڈی اسکالر شپ مل چکی ہے شاید یہ عنقریب بیرون ملک چلا بھی جائے۔ عمر شیخ بتاتے ہیں کہ انہوں نے فہد شیخ سے سوال کیا کہ وہ کیا ڈیوٹی دیتے ہیں تو جواب دیا گیا کہ وہ سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کی مانیٹرنگ کرتے ہیں۔ اس پر انہوں نے سوال کیا کہ یہ کام کیسے کیا جاتا ہے میں نیا بندا ہوں مجھے سمجھائو سوشل میڈیا مانیٹرنگ کیسے کرتے ہو، تو فہد نے جواب دیا کہ انہوں نے 13 ایل سی ڈیز لگا رکھی ہیں۔ میں جواب پر حیران ہوا کہ ایل سی ڈیز سے سوشل میڈیا کی مانیٹرنگ کیسے کی جاتی ہے۔ اس موقع پر ایس پی نے فہد سے کہا کہ سی سی پی او صاحب آپ سے سوشل میڈیا مانیٹرنگ کے حوالے سے پوچھ رہے ہیں، تاہم نوجوان پھر بھی جواب نہ دے سکا، تو تب مجھے لگا کہ شاید یہ نوجوان کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر وقت گزاری کرتا ہے۔ سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ انہوں نے فہد افتخار کو استعفیٰ واپس لینے کیلئے راضی کر لیا ہے۔ انہیں اچھا لگا کہ لوگ اب بھی ضمیر کی آواز سنتے ہیں، اپنی عزات نفس کی پرواہ کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا، جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے