04:52 pm
عمرہ زائرین کے لیے بڑی خوشخبری ،بکنگ شروع ،ایس اوپیز بھی  جاری کردئیے گئے،زائرین کوکن باتوں کاخیال رکھناہوگا،جانیں

ریاض(ویب ڈیسک )سعودی وزارت حج والعمرہ نے زائرین کے لیے عمرہ ایس او پیز جاری کر دیئے، 4اکتوبر سے مقامی افراد کے لیے عمرہ ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگا۔تفصیلات کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے جاری کردہ ایس او پیز میں پابند کیا گیا ہے کہ زائرین کو عمرہ ادائیگی سے قبل اجازت نامہ لینا لازمی ہوگا، زائرین عمرہ کی ادائیگی سے قبل مخصوص موبائل ایپ سے بکنگ کرائیں گے۔موبائل ایپ سے بکنگ کا آغاز آج 27ستمبر سے شروع ہوگیا۔عمرہ زائرین کے لیے 3گھنٹے کا وقت مختص کر دیا گیا، پہلے مرحلے میں 6ہزار افراد روزانہ عمرے کی ادائیگی کر سکیں گے، زائرین
کو مخصوص بسوں کے ذریعے مسجد الحرام لایا جائے گا۔ایس او پیز کے تحت زائرین کو انسداد کرونا ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہوگا۔سعودی وزارت حج والعمرہ نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کو 15ربیع الاول سے عمرے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ اعلان کرونا صورت حال کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں مسجد الحرام انتظامیہ عمرہ زائرین اور نماز کے لیے مسجد الحرام آنے والوں کی تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہے، انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ عبدالرحمن السدیس نے مسجد الحرام میں ایڈوانسڈ تھرمل کیمرے نصب کرائے ہیں، یہ کام حرم مکی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے