10:05 pm
سعودی عرب کے ریگستان میں اللہ کی رحمت ، حائل کے ریگستان میں برف باری دیکھ کر لوگ حیران ،ویڈیو وائرل

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب میں اللہ کی رحمت ایسے رُوپ میں ظاہر ہوئی ہے کہ جس نے سب کو حیران کر ڈالا ہے۔ ایسا نظارہ پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عر ب کے مشہور ریگستان میں اتنی برفباری ہو گئی کہ زمین سفید چاندی میں بدل گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شہر حائل میں پہلے گھنے کالے بدل چھا گئے، جس کے بعد گرج چمک کے ساتھ انتہائی تیز بارش ہوئی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے برف باری سے سارا ریگستان بھر گیا۔
علاقے کے مکین یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئی کیونکہ یہاں پر بارش بہت کم ہوتی ہے اور برف باری کا منظر تو ان کے لیے ناقابل یقین تھا۔ اس برف باری کی ویڈیو بھی تیزی سے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی جس میں چند اونٹوں کو ریگستانی زمین پر پڑی برف کے اُوپر دوڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ماہ حائل میں کئی بار تیز بارش ہوئی ہے۔ مگر اس قدر برف باری کا منظر بہت نایاب اور انوکھا ہے۔ سعودی سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ دُنیا بھر میں ہونے والے موسمی تغیرات کا
اثر سعودی مملکت پر بھی ہو رہا ہے۔ مشرقی صوبے اور اثیر میں بھی یہ غیرمعمولی موسمیاتی کیفیات نظر آئی ہیں۔سعودی شہر حائل میں بھی آب و ہوا کی تبدیلی تیزی سے رونما ہو رہی ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس سال سعودی مملکت میں شدید سردی پڑے گی ، جس سے کئی سالوں کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔ بعض علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی پانچ چھ ڈگری نیچے چلا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ روز اتوار سے درجہ حرارت میں کمی آ گئی ہے جو آہستہ آہستہ بہت سے علاقوں میں نقطہ انجماد سے نیچے چلا جائے گا۔ اس بار لوگوں کو سرد موسم کی وجہ سے بہت احتیاط کرنا ہو گا۔ خصوصاً شمالی
علاقوں میں درجہ حرارت بہت کم ہو گا اور یہی علاقے سردی کی لہر سے بہت زیادہ متاثر ہوں گے۔ موسم سرما کا باقاعدہ آغاز اتوار سے ہو گیا ہے۔ رواں ہفتے بھی مملکت میں موسلادھار بارش متوقع ہو گا جس سے موسم مزید ٹھنڈا ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل