12:43 pm
استغفراللہ۔۔ اسکاؤٹس کے خلاف 92ہزار ۔۔۔زی ادتی ۔۔کے کیسز دائر۔۔ ناقابل یقین خبر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکاکی سب سے بڑی اسکاؤٹنگ آرگنائزیشن میں ۔۔ ج ۔۔استحصال کا انکشاف ہوا ہے، بوائز اسکاؤٹس کے خلاف کم از کم 92 ہزار افراد نے ج استحصال کے دعوے دائر کیئے ہیں۔ج استحصال کےکیس میں شامل اٹارنیز میں سے ایک اٹارنی کا کہنا ہے کہ انہوں نے 19 ماہ کے دوران مبینہ طورپرج ۔۔استحصال کےہزاروں متاثرین کے ساتھ بات چیت کی ہے۔متاثرین کے مطابق بوائز اسکاؤٹس میںج۔۔۔۔ استحصال معمول کی بات تھی۔
دوسری جانب بوائز اسکاؤٹس آرگنائزیشن نے ان واقعات پر افسردگی کا اظہار کیا ہے، انہوں نے معاملہ منظرِعام پر لانے والوں کی ہمت کو بھی سراہا ہے۔آرگنائزیشن نے فروری میں استحصال کے ہزاروں کیس دائر ہونے کے بعد تنظیم کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق وہ متاثرین کو معاوضہ دینے کے قابل نہیں ہیں۔گزشتہ سال اپریل کی کورٹ ٹیسٹی نومی کے مطابق بوائز اسکاؤٹس کے 7 ہزار 800 سابق لیڈروں نے 1940ء سے
​​​​​​​ اب تک 12 ہزار بچوں کا استحصال کیا۔بوائز اسکاؤٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں اِن واقعات سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت