03:30 pm
کورین نو مسلم یوٹیوبر اور وی لاگر داؤد کِم کی اہلیہ نے بھی اسلام قبول کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )داؤد کم ایک کورین مسلمان یوٹیوبر ہیں جو کہ اسلام سے متعلق اور اسلامی طرز عمل سے متعلق بنائی جانے والی اپنی ویڈیوز کے حوالے سے بہت مشہور ہیں۔داؤد کم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی اہلیہ کو کلمہ شہادت پڑھاتے ہیں اور انہیں اسلام سے متعلق سمجھاتے ہیں کہ اب وہ بالکل ایک نئے پیدا ہونے والے بچے کی طرح اپنے تمام سابق گناہوں سے پاک ہو چکی ہیں اور ان کو اب اسلام کے 5 بنیادی ارکان پر عمل پیرا ہونا ہے
۔داؤد کم اپنی ویڈیو میں بتاتے ہیں کہ انہوں نے اپنی اہلیہ کو اسلام سے متعلق دعوت دی جو انہوں نے اپنی خوشی سے قبول کی اور اب وہ باقاعدہ اسلامی طریقے سے نکاح کریں گے۔داؤد اپنی اہلیہ سے کہتے ہیں کہ چونکہ وہ اور ان کی اہلیہ نومسلم ہیں تو اس لیے اسلامی اطوار میں ان سے کچھ کمی بیشی ہو سکتی ہے مگر تھوڑا تھوڑا کرتے وہ مکمل اسلام پر پختہ ہو جائیں گے انشااللہ۔داؤد اپنی اہلیہ سے کہتے ہیں کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ آخرت کی زندگی میں وہ اکیلے جنت میں جائیں
اور ان کی اہلیہ کہیں اور اس لیے انہوں نے اپنی اہلیہ میا کو دین کی دعوت دی، داؤد کی اہلیہ جواب میں کہتی ہیں کہ وہ رمضان کے مہینے میں مرنا چاہتی ہیں۔داؤد اپنی اہلیہ سے رمضان میں مرنے کی وجہ پوچھتے ہیں تو وہ جواب دیتی ہیں کہ کیونکہ وہ جنت میں جانا چاہتی ہیں اس لیے وہ رمضان المبارک میں مرنے کی خواہشمند ہیں۔

تازہ ترین خبریں

قوم کو نا گھبرانے کی نصیحت کرنے والے نااہل وزیر اعظم کو مشورہ ہے کہ اب آپ نے گھبرانا نہیں ۔ اسلم غوری

عمران خان کو اب اپنے بکے ہوئے ارکان پر مقدمہ کرنا چاہیے، بلاول بھٹو‏

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبا کی جانب سے سالانہ اجتماع کارکنان کا انعقاد

وزیراعظم کاخطاب نہیں سنامجھےبتایاگیا وہ ایک ہارےہوئےشخص کاخطاب تھا۔مریم نوا ز

بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو