03:57 pm
 برطانیہ کے سفارتکار نے خاتون کو بچانے کے لیے نہر میں چھلانگ لگادی

بیجنگ (ویب ڈیسک )چین میں برطانیہ کے سفارتکار نے خاتون کو بچانے کے لیے نہر میں چھلانگ لگادی، متاثرہ خاتون کو بچانے پر سوشل میڈیا انہیں حقیقی ہیرو قرار دے رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی میونسپلٹی چونگ چنگ میں اسٹیفن ایلیسن نئے برطانوی سفارتکار تعینات ہوئے ہیں۔دریاؤں کے ساتھ واقعے اس علاقے میں تاریخی مقامات کی سیر کے لیے نکلے اسٹیفن نے دیکھا کہ ایک خاتون سیاح پانی میں گر پڑیں۔برطانوی سفارتکار نے
اسے بچانے کے لیے فورا پانی میں چھلانگ لگادی اور اسے بچالیا۔ اسٹیفن ایلیسن کی خاتون کو بچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اس ویڈیو کو دیکھنے والے اسٹیفن کی بہادری کی داد دیے بنا نہ رہ سکے اور انھیں ایک حقیقی ہیرو قرار دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان