11:09 am
لارڈ نذیر کا بیوی کی بیماری پر ہاؤس آف لارڈز چھوڑنے  کا اعلان ، لیکن اصل کہانی کیا ہے؟ تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی

لندن (ویب ڈیسک) لارڈ نذیر کے برطانوی ہاؤس آف لارڈز سے بیوی کی بیماری پر استعفے کا اعلان کرنے کے بعد ان کے خلاف رپورٹ آگئی جس میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے ہاؤس آف لارڈز خود نہیں چھوڑا بلکہ انہیں نکالا گیا ہے۔ پیر کو برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن اور مشہور شخصیت نذیر احمد نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی بیوی کی بیماری کی وجہ سے برطانوی ہاؤس آف لارڈز سے استعفی دے رہے ہیں۔دوسری جانب منگل کو ایک پورٹ سامنے آئی ہے۔
ہاؤس آف لارڈز کی کنڈکٹ کمیٹی نے 268 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ پیش کی ہے ، جس میں یہ سفارش کی گئی ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لارڈ نذیر کو ہاؤس آف لارڈز سے نکالا گیا ہے۔ دوسری طرف جب ہم نے لارڈ نذیر احمد سے رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ مجھے کنڈکٹ کمیٹی کے اس فیصلہ کا بہت افسوس ہوا ہے جو ایک غلط اور غیر منصفانہ تحقیقات کے عمل پر مبنی ہے۔ میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ رپورٹ میں لگے
​​​​​​​ الزامات صحیح نہیں ہیں ۔ اسں فیصلے کو دیکھتے ہوئے اب میں ناانصافی کا ازالہ کرنے کے لئے انسانی حقوق کی یورپی عدالت میں اپیل کروں گا۔

تازہ ترین خبریں

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات