02:19 pm
نکاح کے وقت نئے جوڑے کیلئے اہم ہدایات جاری

ریاض (ویب ڈیسک)سعودی حکومت نے نکاح کے قانون سے متعلق اہم ہدایات جاری کی ہیں، جس میں میاں بیوی کے تعلقات کو تقویت دینے کیلئے گائیڈ بک تیار کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔سعودی مجلس شوری نے وزارت انصاف سے کہا ہے کہ نکاح نامے کے ساتھ نئے جوڑے کو زوجین کے حقوق و فرائض کے حوالے سے بھی آگاہ کیا جائے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مجلس شوریٰ نے کہا کہ ایک گائیڈ بک تیار کی جائے جس میں شوہر اور بیوی پر ایک دوسرے کے حقوق نیز دونوں کی
ذمہ داریوں اور طلاق کی صورت میں فریقین کے حقوق وفرائض کے حوالے سے بتایا گیا ہو۔مجلس شوریٰ نے وزارت سے کہا کہ وہ ان امور پر گائیڈ بک تیار کرائے اور نکاح کے وقت فریقین سے اس میں درج عہد وپیمان کی پابندی کے لیے دستحط لینے کا نظام بھی لاگو کرے۔شوریٰ کے ارکان نے یہ مطالبات منگل کو اپنے آن لائن اجلاس میں کیے ہیں جو ڈاکٹر عبداللہ آل شیخ کی صدارت میں ہوا ہے۔شوری نے وزارت انصاف کو یہ بھی ہدات کی کہ وہ ضرورت مندوں کی مفت قانونی مدد کا
طریقہ کار بھی تیار کرے۔ وکلا کی تنظیم سے یکجہتی پیدا کرکے مفت سماجی قانونی معاونت کا پروگرام بنایا جائے۔مجلس شوری نے وزارت انصاف سے کہا کہ مستقبل میں آن لائن عدالتی نظام کو حتی الامکان وسعت دی جائے اور عدالتی عمل کا معیار متاثر کیے بغیر عدالتی امور زیادہ سے زیادہ آن لائن انجام دینے کا بندوبست کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل