04:38 pm
قرآن میں جس مسجداقصیٰ کاذکرہے وہ توسعودی عرب میں ہے یروشلم میں نہیں سعودی عرب نےمسجداقصیٰ کاسوداکردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کے ایک وکیل نے دعویٰ کیاہے کہ جس مسجداقصیٰ کاذکرقرآن کریم میں ہے وہ یروشلم میں نہیں بلکہ سعودی عرب میں ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی وکیل اسامہ یمانی نے کہاکہ مسجداقصیٰ یروشلم میں نہیں بلکہ سعودی عرب کے علاقے الجرانہ جوکہ مکہ مکرمہ اورطائف کے قریب ہے اس میں واقع ہے۔مسجداقصیٰ حقیقت میں اس جگہ تھی اوراب اس جگہ کوبھلادیاگیاہے۔سعودی حکومت نے امام کعبہ کے ذریعے سب سے پہلے راہ
ہموارکی تھی کہ یہودیوں کے ساتھ تجارت اوران سے تعلقات قائم کرنا جائزہے ۔رسول اللہ ؐ نے اپنے زمانے میں یہودیوں سے میل جول رکھا۔انہوں نے اس مقصد کے لیے احادیث کاسہارالیا۔سعودی اخبارعکاظ میں ایک اسامہ یمنی کاایک مضمون شائع ہواجس میں اس نے دعویٰ کیاکہ جس مسجداقصیٰ کاذکرقرآن کریم میں ہے وہ مکہ کے نزدیک ایک علاقے میں واقع ہے یروشلم میں نہیں واضح رہے کہ اس اخبارمیں سعودی حکومت کی مرضی کے بغیرکوئی بھی آرٹیکل شائع نہیں ہوتا۔انہوں نے کہاکہ یروشلم میں واقع مسجدکومسجداقصیٰ کادرجہ صرف سیاسی بنیادوں پردیاگیا۔تاریخ اوراسلام کااس سے کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے کہاکہ حضرت محمدؐ کبھی یروشلم آئے ہی نہیں وہ البراق کے ذریعے آسمانوں پرچلے گئے۔ہم جوکہتے ہیں کہ مسجداقصیٰ یروشلم میں موجودہے یہ ایک غلط بات ہے۔اورہمیں اس سے دستبردارہوجاناچاہیے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 