04:57 pm
 ایف 16جنگی طیارہ پرواز کے 2منٹ بعدہی ریڈارسے غائب،تباہ ہونیکاخدشہ

تائیوان(مانیٹرنگ ڈیسک )تائیوان نے گزشتہ روز تباہ ہونے والے ایف 16جنگی طیارے کے بعد اپنے پورے کے پورے فلیٹ کوگرائونڈ کردیا۔تفصیلات کے مطابق تائیوان کاایف 16جنگی طیارہ گزشتہ منگل کی شام کوتربیتی مشق کے دوران گرکرتباہ ہوگیاتھا۔تائیوان کی وزارت دفاع کے مطابق ان کاایک ایف 16طیارہ اڑان بھرنے کے 2منٹ بعد ریڈارسے غائب ہوگیا۔طیارے نے ہوالین ائیربیس سے پروا زبھری تھی۔طیارے کے پائلٹ کرنل چیانگ چینگ چی کی تلاش جاری ہے۔
رپورٹس کے مطابق جب تک اس واقعہ کی تحقیقات مکمل نہیں جاتیں اس وقت تک 140طیاروں پرمشتمل پورے کے پورے فلیٹ کوگرائونڈ کردیاگیا۔واضح رہے کہ چین اورتائیوان کے درمیان تنازع چل رہاہے چین تائیوان کواپناحصہ قراردیتاہے جبکہ امریکہ تائیوان کوچین سے الگ سمجھتاہے اوراس کی مددکے لیے اسے جدیدہتھیارفراہم کررہاہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 